1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏24 فروری 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    یونہی ایسے تڑپ تڑپ کر، شب بھر روتے ھیں
    خیال میں گود ممتا کے، رکھے سر سوتے ھیں

    دن کی روشنی کہاں، نہ چاندنی رات کا علم
    سوچو ھم جو گزرے لمحات کیوں کر کھوتے ھیں

    شاید کہ ھماری سزا ھے، یا امتحان ھے ھمارا
    ھم وہی فصل کاٹتے ھیں جو زمیں پر بوتے ھیں​
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    عمر بیت گئی پل بھر میں، اب کیا سوچتے ھو
    اب وقتِ سفر آخر آگیا تو، خدا کو یاد کرتے ھو
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    ویکھدی تے شرماؤندی سی
    خواباں وچ چلی آوندی سی

    بالاں نوں بکھرا کے اپنے پچھے
    میرے اگے اگے جاوندی سی​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    واہ عبدالرحمن سید بھائی ۔ لگتا ہے پرانی گلیوں میں جانے سے “یادوں کی پٹاری“ پھر سے کُھل گئی ہے :bigblink:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    نعیم بھائی،!!!!

    آپکی بات بالکل صحیح ھے،

    جب کبھی گزر ھوتا ھے ان پرانی گلیوں میں
    دریچہء دل کھل جاتا ھے، ان بھولی یادوں میں​
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت اچھے سید انکل جی۔
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت بہت شکریہ عقرب جی،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    جب کبھی گزر ھوتا ھے ان پرانی گلیوں میں
    دریچہء دل کھل جاتا ھے، ان بھولی یادوں میں

    بہت خوب سر بہت زبردست شعر ہے۔۔۔
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت شکریہ کاشفی جی،!!!!!!
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    میری دیوانگی سے وہ کچھ گھبرائے ھوئے
    پاس آتے تو ھیں لیکن، نظریں چرائے ھوئے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    سید بھائی ۔یہ پرانی یادیں ہیں۔ یا گذشتہ دورہء پاکستان میں پھر کوئی ۔۔۔۔ ؟ :237:
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں


    میری دیوانگی سے وہ کچھ گھبرائے ھوئے
    پاس آتے تو ھیں لیکن، نظریں چرائے ھوئے


    اب کہاں نعیم بھائی،!!!!

    یہ تو بہت پرانی کسی یادوں کی ایک پوشیدہ گوشہ کی ایک بات ھے،جب ھم اپنی دیوانگی میں پاگل تھے، حالات بھی کچھ کشیدہ سے تھے، اور وہ ھم سے گھبراتے بھی تھے کہ کہیں میں اپنی دیوانگی میں کوئی ھنگامہ نہ کھڑا کردوں، وہ نزدیک بھی آتے تھے، لیکن ایسی نظریں چرا کر نکل جاتے تھے کہ جیسے ھمیں پہچانتے ھی نہیں،!!!!!

    اب تو میرا اپنا گھر خوشیوں سے بھرا مسرتوں کا گہوارہ ایک جنت کا نمونہ ھے اور میں اب نہیں چاھتا کہ میں کسی پرانی باتوں کو چھیڑ کر اپنی یا کسی کی ھنستی بستی زندگی اور خوشگوار ماحول کو بدمزگی کا شکار بنادوں، وہ اپنی زندگی میں خوش ھیں اور ھم اپنی ھی مسرتوں میں گم ھیں نہ ھمیں‌ ان سے کوئی گلہ ھے، نہ ھی ھم اپنی کسی بات سے شرمندہ ھیں، ادھر سے بھی امید ھے کہ شاید وہ بھی اپنی پرمسرت محفلوں میں کہیں کھوئے ھوئے اپنی خوشگوار زندگی گزار رھے ھونگے، اور دعاء یہی ھے کہ جہاں بھی رھیں خوش رھیں،!!!!!

    بس کبھی کبھی اپنے پرانے علاقے کی طرف جاتا ضرور ھوں اور اپنے بچپن کی یادوں کو اپنی سانسوں میں بسا کر واپس چلا آتا ھوں، جب بھی میں اس علاقے میں پہنچتا ھوں تو قدرتی طور پر میں اتنا جذباتی ھو کر اپنے آپ میں کھو جاتا ھوں کہ تمام میری بھولی بسری یادوں سے وابستہ تمام واقعات میری نظروں کے سامنے ایک حقیقی چلتے پھرتے منظرنامہ کی طرح ابھر کر سامنے آجاتے ھیں، اور ھر اس جگہ پر جا کھڑا ھوتا ھوں، جن سے‌ سے میرا کبھی تعلق رھا تھا، انہیں چھوتا ھوں، اپنی حسرت بھری نگاھوں سے دیکھتا ھوں، جو ابھی تک وہ جگہیں ویسی کی ویسی ھی صحیح سلامت موجود ھیں، وہاں کی ھر وہ جگہ جن کا میری یادوں سے بہت ھی قریبی رشتہ تھا، ایسا لگتا ھے کہ جیسے یہ میرے لئے بہت ھی مقدس اور احترام کے قابل ھیں،!!!!

    اس دفعہ میں اپنی مصروفیت کی وجہ سے جا تو نہیں سکا لیکن اپنے داماد کی کار میں بیٹھے ھوئے اس علاقے کی طرف سے گزر ضرور ھوا تھا، وہ بھی میں نے اپنے داماد سے کہا کہ ذرا اس طرف سے چلنا، میری شادی شدہ بیٹی بھی پچھلی سیٹ پر اپنی دونوں بہنوں کے ساتھ موجود تھی، اس علاقے سے گزرتے ھوئے، میرے چہرے کے تاثرات اور میری آنکھوں میں ایک مخصوص قسم کی چمک کو دیکھتے ھی میری بیٹی نے پیچھے سے آواز دی کہ،!!!! ابو آپ کن خیالوں میں کھو گئے ھیں،!!!! اور وہ پہچان بھی گئی کہ ھم سب اس علاقے کی طرف سے گزررھے ھیں، جہان ان کے ابو کی خاص یادیں وابستہ ھیں،!!!!

    کیونکہ وہ بھی میری کہانی بہت شوق سے پڑھتی بھی ھے، اسی لئے سب جانتی بھی ھے، ساتھ ھی وہ میری ایک دوست اور میری لاڈلی بیٹی بھی ھے، جو اب مجھ سے بچھڑ کر اپنے سسرال میں جا بسی ھے، وہ میرا بہت خیال رکھتی تھی، اب وہ میرے ساتھ نہیں ھے تو میرا دل اسے یاد کرکے اکثر بہت اداس ھوجاتا ھے، میں بعض اوقات تو بےخیالی میں گھر پر اسے آواز بھی دیتا ھوں، تو چھوٹی بیٹی آکر مجھے دیکھ کر کہتی ھے،!!!!! کیا ھوا پاپا،!!! آپی کو کیوں آواز دے رھے ھیں، کیا آپ کو انکی بہت یاد آرھی ھے،!!!!!

    نعیم بھائی،!!!!معاف کیجئے گا میں جانے کہاں سے کہاں پہنچ گیا، معذرت خواہ ھوں،!!!!

    خوش رھیں اور اپنی دعاؤں میں مجھے ضرور یاد رکھیں،!!!!!
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    عبدالرحمن سید بھائی ۔ سچی بات ہے آپ کی باتوں میں ایسی دلنشینی ہوتی ہے کہ جی چاہتا ہے آپکی تحریر پڑھتا ہی چلا جاؤں۔ آپ سے ملاقات کا بہت اشتیاق ہے ۔ انشاءاللہ جب بھی حجاز مقدس حاضری کا شرف ملا ۔ آپ سے ملاقات کی کوشش ضرور کروں گا۔
    اور سید بھائی !
    بیٹیاں تو پرایا دھن ہوتی ہیں۔ انہیں ایک نہ ایک دن اپنے نئے گھر جانا ہی ہوتا ہے۔ اسی لیے شاید قدرتی طور پر ماں باپ کے دل میں بیٹیوں کے لیے پیار کا تناسب کچھ زیادہ ہوتا ہے۔
    اور پھر اللہ رسول :saw: نے بھی بیٹیوں ہی کی عمدہ تربیت و پرورش کرنے والے ماں باپ کو جنت کی بشارت دی ہے۔
    اللہ تعالی آپ کی بیٹی اوربلکہ سب کی بیٹیوں کو نیک سیرت بنائے اور انہیں ہمیشہ خوش و خرم رکھے کیونکہ انکی خوشی اور سکھ چین میں ہی ماں باپ کی خوشی اور سکھ چین ہوتا ہے۔آمین
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    شکریہ نعیم بھائی،!!!!

    آپکی باتیں بھی بہت اثر رکھتیں ھیں، اسی لئے تو آپ سے بات کرکے دل کو بہت سکون ملتا ھے اور دل کا بوجھ بھی ہلکا ھو جاتا ھے،!!!!!
    مجھے بہت ھی زیادہ خوشی ھوگی جب آپ سے اس مقدس سر زمین پر ملاقات ھوگی،!!!!
    اللٌہ کرے وہ دن بہت جلد آئے،!!!! آمین،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    نعیم آپ بہت اچھے ہیں۔۔ انکل کا سب سے زیادہ خیال آپ رکھتے ہیں۔۔ انکل جی میرے پاس ٹائم کم ہوتا ہے۔۔ اس لئے آپ کی ساری پوسٹ پڑھنا مشکل ہوتا ہے۔۔ کبھی کبھی پڑھ بھی لیتی ہوں۔۔ لیکن جانے کیوں آپ کو دیکھ کر بہت سکون ملتا ہے۔۔ جیسے گھر میں بزرگوں کو دیکھ کر سکون محسوس ہوتا ہے نا۔۔ ویسے ہی آپ کو ہماری اردو پر دیکھ ملتا ہے۔۔ سچی۔۔ یہ آپ کے لئے۔۔ :dilphool:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    مریم سیف جی ،!!!!!!

    خوش رھیں،!!!!
    یہ بات بالکل صحیح ھے، کہ ھمارے نعیم بھائی نے میرا بہاں پر بہت ساتھ دیا ھے، اور میری کافی حوصلہ افزائی بھی کی ھے، کافی میری غلطیوں کی اصلاح بھی کی ھے جس کی وجہ سے میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا بھی ھے،!!!!!!

    میری کچھ مزاق کرنے کی عادت بھی ھے، گھر پر بھی اپنے بچوں سے بہت ھی ھنسی مذاق کر لیتا ھوں، اور بالکل ان کے ساتھ میرا رویہ دوستانہ ھے، ھر صلاح مشوروں میں ھمیشہ انہیں بھی ساتھ رکھتا ھوں، اور جس کی وجہ سے ان میں ایک بھروسہ اور اعتماد قائم ھے،!!!!!

    کبھی اس ھمری اردو کی محفل میں اگر مذاق میں کوئی میری بات ناگوار گذری ھو تو معافی چاھوں گا، آپ سب بھی میرے بچوں کی طرح ھی ھو، یہاں شاید ھی کوئی میرا ھم عمر ھوگا، !!!!!!!

    بہت شکریہ،!!!!!
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    ہیں نا۔ اپنے انکل ساگراج :suno:
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    ساگراج جی،!!!!
    ارے واقعی یہ تو بڑی خوشی کی بات ھے، کوئی تو ھے میرا ھم عمر ساتھی،!!!!
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    انکل جی۔۔ مجھے یہ پڑھ کر بہت دکھ ہوا۔۔ جب آپ ہمیں‌اپنا بزرگ کہتے ہیں۔۔ اور ہیں بھی۔۔ تو مذاق تو بہت معمولی بات ہے۔۔ آپ تو ہمیں ڈانٹ بھی سکتے ہیں۔۔ پلیززز آئندہ ایسا مت کہیے گا۔۔ مجھے بہت شرمندگی ہو رہی ہے۔۔ آپ بہت بہت بہت اچھے ہیں۔۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    مریم جی ۔ خیر تو ہے؟ لگتا ہے ابھی صحیح طرح سے نیند سے بیدار بھی نہیں ہوئی اور ہماری اردو پر آکر بیٹھ گئی۔
    یعنی آپ اور انکل سید کی بزرگ ؟ :176:
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    مریم جی شاید لکھتے ھوئے کچھ الفاظ آگے پیچھے کرگئی ھیں،!!!!!!
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    انکل جی۔۔ مجھے یہ پڑھ کر بہت دکھ ہوا۔۔ جب آپ ہمیں ‌اپنا بزرگ کہتے ہیں۔۔ اور ہیں بھی۔۔ تو مذاق تو بہت معمولی بات ہے۔۔ آپ تو ہمیں ڈانٹ بھی سکتے ہیں۔۔ پلیززز آئندہ ایسا مت کہیے گا۔۔ مجھے بہت شرمندگی ہو رہی ہے۔۔ آپ بہت بہت بہت اچھے ہیں۔۔[/quote:3a7k3kf4]

    شکریہ مریم جی،!!!!!
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    [center:2pls99ep]قافلہ جو بچھڑ گیا مجھ سے، میری چال وہ نہ رھی
    کبھی تھی جو ساتھ میرے، میری ڈھال وہ نہ رھی

    ناچ اٹھتا تھا دل میرا جب، وہ دوڑی چلی آتی تھی
    اب ڈھولک کی تھاپ جیسے، میری تال وہ نہ رھی
    [/center:2pls99ep]
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    آپکے دل سے وہ ابھی تک نہیں نکلی ؟؟؟؟ :suno:
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں


    سر بہت خوب ۔۔بہت ہی زبردست۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے ھمممممممممم۔۔۔۔
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    آپکے دل سے وہ ابھی تک نہیں نکلی ؟؟؟؟ :suno:[/quote:2fjnxxyb]

    نعیم بھائی،!!!!!
    ھو سکتا ھے، شاید یہی بات ھو، کیونکہ،!!!

    سن کر میرا دل یہ، اب تڑپ کر روتا ھے
    ذکر اس محفل میں، ان کا گر ھوتا ھے
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    [center:xj5p94q1]سن کر میرا یہ دل، اب تڑپ کر روتا ھے
    ذکر اس محفل میں، ان کا گر ھوتا ھے

    سوچتا تھا کبھی، آساں ھے بھلا دینا
    یاد میں تیری کہاں، رات بھر سوتا ھے

    اس داغ جگر میں، جم گیا خون تیرا
    داغ یہ جاتا نہیں، کیوں مگر دھوتا ھے

    ارمان بھی تڑپ کر، خشک پیاسے ھو گئے
    خزاں میں ھریالی، جیسے شجر کھوتا ھے[/center:xj5p94q1]
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں


    سر بہت خوب ۔۔بہت ہی زبردست۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے ھمممممممممم۔۔۔۔
    [/quote:296g72wq]

    بہت شکریہ کاشف جی،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  29. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    واہ بہت خوب !!!! :101:

    عبدالرحمن سید آپ بہت اچھا لِکھتے ہیں :yes:
    ایسے ہی ہمیشہ اچھا اچھا لِکھتے رہیں ۔۔ آمین ثم آمین :222:
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت بہت شکریہ عاشو جی،!!!!!
    خوش رھیں، اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں