1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏24 فروری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ماں کا پیار واقعی لازوال و انمٹ ہوتا ہے۔
    سید بھائی بہت خوب اظہار ہے۔ماشاءاللہ
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی،!!!!!

    آپکی حوصلہ افزائی سے مجھ میں بہت ہی زیادہ ہمت بیدار ہوتی ہے، جس سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملتا ہے،!!!!

    خوش رہیں،!!!!
    بہت ساری دعائیں
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ایک میں نے پہلے بھی یہ قومی نغمہ لکھا تھا، اب کچھ تھوڑی بہت اصلاح کے ساتھ دوبارہ پیش کررہا ہوں،!!!

    دل کے دیئے جلالو' جان پہچان کرالو

    ھم ایک قوم ایک جان ہیں
    دین اسلام کی شان ہیں

    وطن آزاد ھمارا دل ہے
    پاکستان پر ہم قربان ہیں

    دشمن کی نظر سے، وقت ھے اسے بچالو
    دل کے دیئے جلالو' جان پہچان کرالو


    بھول ماضی کو کچھ تدبیر کر
    حال پر نظر رکھ آزاد زنجیر کر

    الجھا نہ جال وقت کو تھام لے
    حوالے نہ اب اس کو تقدیر کر​

    قطرہ قطرہ بنے دریا، دل میں اسے بٹھالو
    دل کے دیئے جلالو' جان پہچان کرالو


    بکھرو نہ خشک میدانوں میں
    الجھو نہ سنگین چٹانوں میں

    خوابوں سے جگا لو ضمیر کو
    بھٹکو نہ جنگل بیابانوں میں​

    عہد و پیماں کے، اصولوں کو اپنالو
    دل کے دیئے جلالو' جان پہچان کرالو


    ھم سچے ایک مسلمان ہیں
    پھولوں کا ایک گلستان ہیں

    کس دشمنی یر کیسا چلن
    محبت اخوت کی پہچان ہیں

    شکوے گلے بھلا کر، دل سے دل ملالو
    دل کے دیئے جلالو' جان پہچان کرالو
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ماشاء اللہ ۔ سید بھائی ۔ جذبہء حب الوطنی سے بھرپور نظم ہے۔
    بہت خوب۔
    کاش ہم ایسی ہی قوم بن جائیں۔ آمین
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    سید انکل بہت ہی خوبصورت اور عمدہ نظم ہے :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں