1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 مارچ 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آچکا ہوں ۔۔۔مجھے کام بتائیں کیا کروں۔۔۔کس کو کھاؤں۔۔۔ہو ہا ہا ہو ہا ہا ۔۔۔[/quote:2ky6y3cm]
    کاشفی بھائی ۔ دیکھیے ہم آپ کو کتنا یاد کرتے ہیں۔
    آپ ایک دو دن نہ آئیں تو ہم آپکی محبت میں اداس ہوجاتے ہیں۔

    آج آپ کی تعریف یہ ہے کہ ۔۔۔۔

    آپ ہو ہو ہاہا ہا ہو ہو کرتے ہوئے بہت اچھے لگتے ہیں۔ :237:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی کو اللہ تعالیٰ نے اعلیٰ شاعرانہ ذوق سے نوازا ہے
    :mashallah:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی ۔ آپ کا شکریہ اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں۔

    ورنہ

    :yes: اصل میں یہ آپ کی اعلیٰ ظرفی ہے۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یاد آیا کہ اس لڑی میں ابھی بہت سے صارفین کی تعریف نہیں ہوسکی ۔

    مثلا ۔۔۔ سید عبدالرحمن بھائی ۔ بہت شفیق، نفیس ، اور سچے انسان ہیں ماشاءاللہ
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سید عبدالرحمن صاحب کی لفظوں میں‌ایک کشش ہے اسے لیے کہ تجربے کے پانی سے گزارے ہوئے ہیں
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ایک مشورہ ہے کہ اس لڑی میں‌ہم ایک ہی صارف کے بارے سب احباب باری باری اظہار خیال کریں اور اس کے بعد کسی اور سے شروع کریں‌تو باتوں میں ایک ربط ہوگی۔۔۔۔ :soch: مشورہ ہے۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی بات مناسب ھے مگر اس کے لئے بہت انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ سارے صارفیں جب تک اپنی رائے مکمل نہ کر لیں ہم آگے کیسے بڑھے گے اور ویسے بھی اگر کبھی میری تعریف شروع ہو گی تووووووووووووووووووووو باقیوں کو موقع کیسے ملے گا :201: :201: :201: :201: :201:
    اور پھر ہم سب خود بھی بوریت کا شکار ہو جائیں گے باقی لڑی نعیم جی نے بنائی ھے جیسے وہ چاہیں
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آچکا ہوں ۔۔۔مجھے کام بتائیں کیا کروں۔۔۔کس کو کھاؤں۔۔۔ہو ہا ہا ہو ہا ہا ۔۔۔[/quote:3m5a7eq9]
    کاشفی بھائی ۔ دیکھیے ہم آپ کو کتنا یاد کرتے ہیں۔
    آپ ایک دو دن نہ آئیں تو ہم آپکی محبت میں اداس ہوجاتے ہیں۔

    آج آپ کی تعریف یہ ہے کہ ۔۔۔۔

    آپ ہو ہو ہاہا ہا ہو ہو کرتے ہوئے بہت اچھے لگتے ہیں۔ :237:[/quote:3m5a7eq9]

    کاشفی بھی سب کو یاد کرتا ہے۔۔۔۔۔دل کی گہرائیوں سے۔۔۔۔۔۔۔کسی کو نہیں بھولا۔۔۔یہ الگ بات ہے کہ اس کو یہاں آنے نہیں دیا جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :happy: ۔۔۔ پرانی باتیں یاد ہیں ہمیں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ محبت وہ پیاری وہ پیاری پیاری باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ رونقیں۔۔۔۔ان سب کے ساتھ وہ ہتیاچار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون بھول سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

    مجھ سے پہلے جیسی محبت میرے بھائی نہ مانگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خوشی جی کے مطابق یہاں سب اچھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ۔
    :dilphool:


    خوشی جی نعیم بھائی بہت اچھے ہیں آپ کی طرح۔۔۔۔ :dilphool:
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    آپ کی باتیں ہمیشہ سے دل کو بھا جاتی ہیں۔۔ماشاء اللہ۔۔کتنی پیاری باتیں کرتی ہیں آپ۔۔۔۔ :dilphool:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب یہ مجھے تعریف نہیں لگ رہی :201: :201: :201: :201: :201:
     
  11. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے سب دوست ہی اچھے ہیں‌یہاں،لیکن کوئی کوئی بہت ہی اچھا ہو جاتا[fade:1j44tz08]/جاتی[/fade:1j44tz08] ہے۔۔۔اپنے اپنے نصیب کی بات ہے
     
  12. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    یہ کس کے تکلم کا جادو بہت ہے
    فضائیں معطر ہیں خوشبو بہت ہے


    بے مثال کے لیے
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی جب مختلف لڑیوں میں مختلف موضوعات پہ گفتگو کرتے ہیں‌تو لگتا ہے کہ وہ ہر فن مولا ہیں اور یہی بات خوشی جی کے لیے بھی سچ ہے۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ خان جی بڑی نوازش اس سچ کے لئے اب یہ سچ دیکھیں کسے کڑواہ لگتا ھے :201:
     
  15. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    السلام علیکم۔
    اس لڑی میں میرا پہلا پیغام تو نعیم صاحب کی تعریف میں ہی ہو گا

    کہ فورم کی بھرپور رونق (استقبالیہ سے لے کر، اسلامی سیکشن، ادب و شاعری، گپ شپ ، لطیفے تک) کا تاج تو بہر حال انہی کے سرہے۔ کیونکہ ان سب میں انکی شمولیت " قابل قدر اضافہ " کرتی نظر آتی ہے۔

    البتہ گپ شپ کا کریڈٹ خوشی صاحبہ کو جاتا ہے۔ مردہ لڑیوں میں نئی زندگی پھونک دینا خوشی صاحبہ کا بہت بڑا وصف ہے۔البتہ اس لڑی میں اب تک خوشی صاحبہ نے سوائے " اپنی تعریف پر خوش ہونے کے " اور کوئی خاص بات نہیں کی ۔ :hpy:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے ابھی تک کوئی بات نہیں کی اچھا


    شاید اس لئے کہ مجھے سمجھ نہیں‌آرہی کہ کس کی تعریف کروں کس کی نہ کروں کیونکہ مجھے اس فورم کے تقریبا سبھی ممبران تعریف کے قابل نظر آتے ھیں اس لئے اگر سب کی تعریف شروع کروں گی تو لکھوں گی کیا


    ایک شعر آپ سب کی نذر


    خوشی کا ساتھ دو بس پل دو پل کے لئے
    خوشی کڑے اک امتحان سے گزرنے والی ھے
     
  17. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی
    کڑا امتحان ان کے لیے کڑا ہوتا ہے جن کے ساتھ دعاؤں کا قافلہ نہہیں ہوتا ۔
    انشااللہ ہر امتحان آسان ہو گا آپ کے لیئے
    اتنی ساری اچھی ہستیوں کی دعا ہے آپ کے ساتھ
    اس خوشی کا ساتھ کیا دینا جو پل دو پل کی مہمان ہو
    یہ تو جذبہ روحانی ہے نا
    کوئی مادی چیز ہوتی تو خرید لایا کرتے ۔
    (اس دھاھے پر تعریف کرنی تھی ؟
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم نے اسے تعریف ہی سمجھا ھے آپ فکر نہ کریں نابی جی
     
  19. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی
    جزاک اللہ
    دعا کو دغا نہیں سمجھا ۔
    اس کا شکریہ
    ویسے اک سوال اگر مزاج پر نابوار نہ گزرے تو۔۔۔
    یہ جو خیمہ سے اک صورت جھانکتی ہے ۔
    اس کے کانوں سے شعلہ سا نکلتا ہے ۔
    یہ کسی کو بلا رہا ہے
    کہ الوداع کہہ رہا ہے
    یہ بھی سمجھ نہیں آتی کہ
    ہیٹ پہننے والی شخصیت صنف نازک ہے یا صنف کرخت ؟
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ اسے محافظ سمجھ لیں جو فی الحال تو اپنی ہی حفاظت کرنا سیکھ رہا ھے

    اب یہ تعریف ہو گئی اوتار کی :yes:
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہ جو خیمہ اوتار ہے۔۔اس کی کیا آنکھیں ہیں۔۔۔۔۔۔ایسا لگتا ہے اس کی آنکھوں میں ڈوب جاؤں۔۔ :hasna:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز جی کو تیرنا خوب آتا ھے


    یاد رھے یہ میں نے ان کی تعریف کی ھے
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کی تعریف میں کیا لکھوں۔۔۔الفاظ ہی نہیں ہیں۔۔۔آپ کی تعریف کرنے کے لیئے بندے کو نعیم بھائی یا ھارون بھائی سے الفاظ لینے پڑیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی تعریف تو نعیم بھائی، ھارون بھائی یا پھر ساگراج بھائی ہی زیادہ بہتر طور پر کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا تعریف کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی تعریف کرنے سے تو تعریف کی تعریف ہو جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ یوں کریں آ“پ تعریف کی بجائے تنقید کر لیں مگر اس کے لئے بھی آپ کو الفاظ کسی سے مانگنے پڑیں گے اب ان کا نام میں بتاؤں یا آپ کو خود ہی علم ھے :201:
     
  25. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھاھاھاھا شکریہ چھوٹے بھائی،لیکن اب مطلب بھی سمجھا دیں،کیونکہ مطلب تو میں‌سمجھنے سے رہا :dilphool:
     
  26. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں کسی لڑکے کی تعریف نہیں کرتا ۔۔۔۔ میں آپ کی تعریف کر رہا ہوں۔۔۔اور وہ بھی آپ کے سامنے نہیں۔۔۔۔نیٹ کے پیچھے سے۔۔۔[/quote:8qgbcv05]
    مبارز جی،گستاخی معاف،لیکن کیا لڑکے بلکل تعریف کے لائیق ہی نہیں‌ہوتے،یا آپ نے سبھیوں‌کو ن'نا'لایق قرار دے دیا؟ :nose:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اسے آپ اپنی تعریف سمجھ کے فی الحال خوش ہوں گے مطلب جب وہ آئیں تب پوچھ لیجئے گا
     
  28. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چلے درست ہے،لیکن آپ کی تعریف تو بہت ہو گئی،آپ کو کیا امتحان آن پڑا خوشی جی؟
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    امتحان کون سا ؟ بھئی سیدھی بات کیا کریں اور مری تعریف کہاں تعریف تو آپ کی ہو رہی ھے وہ بھی اشعار میں
     
  30. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا یہاں تعریفیں کرنی ہیں

    تو یہ لیں
    مجھے نعیم بھائی کی ٹنڈ بڑی اچھی لگتی ھے کرکٹ کھلنے کو دل کرتا ھے :hpy:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں