1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 مارچ 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    مجھے ایک خیال سوجھا کہ ہماری اردو کے گپ شپ کے چوپال میں ایک دوسرے پر جگت بازی کرکے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوششیں بلکہ " کارِ خیر" تو اکثر ہم کرتے ہی‌ رہتے ہیں بلکہ بہت قومی جوش و خروش سے کرتے ہیں۔

    کیوں نہ ایک لڑی ایسی بنائی جائی جس میں ہم ایک دوسرے کی جائز تعریفیں کیا کریں۔ لیکن صرف تعریفیں۔ تاکہ گپ شپ بھی چلتی رہے اور ہمارے دل میں ایک دوسرے کے لیے محبت، خلوص اور دوستی کے سچے جذبات بھی جنم لیتے، بڑھتے اور پھلتے پھولتے رہیں۔

    امید ہے آپ سب حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔

    میں‌پہلی تعریف کرتا ہوں۔



    ہماری اردو کے سبھی صارفین ماشاءاللہ بہت بااخلاق ہیں۔ :yes:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اچھی کاوش ہے نعیم بھائی۔ لیکن اس طرح تو تعریفیں بہت جلد ختم ہو جائیں گی
    :neu:


    میرا مشورہ ہے کہ اگر اس لڑی کو اس طرح شروع کیا جائے کہ اپنے سے اوپر والے دوست کی کوئی ایک خوبی بیان کریں۔ یعنی آپ سے پہلے جس نے بھی پوسٹنگ کی ہو اس کی ایک خوبی بیان کریں۔
    اور جن کی نظر خوبی نہ تلاش کر سکے، وہ خاموش رہیں۔


    نعیم بھائی ایک بہت مخلص انسان ہیں۔
    :mashallah:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کب سے :201: :201:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    سنجیدگی سے لکھا تھا
    :neu:


    نعیم بھائی نے ابھی میرے مشورہ پر تبصرہ کرناہے۔ تب ہی یہ لڑی باقاعدہ شروع کی جا سکے گی۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی ۔ پسندیدگی کا شکریہ ۔
    لیکن جو معیار آپ دے رہے ہیں ۔ اس سے تو لڑی 4 قدم بھی نہیں چلے گی :201: :201: :201:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ آپ سمائلی میں بھی ہنستے ہوئے کتنی اچھی لگتی ہیں ماشاءاللہ :happy:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نظر نہ لگا دیجئے گا :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی میں نے تو حسن ظن رکھا تھا۔ میرے ذاتی خیال میں تو ہر انسان میں اللہ تعالیٰ نے خوبیاں رکھی ہوتی ہیں۔ اور ہماری اردو کے سب دوست ہی ماشاءاللہ بہت اچھے ہیں۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ساگراج بھائی ۔ آپ کے حسنِ‌ ظن کی خوبی بہت بڑی خوبی ہے۔ :mashallah:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی میں یہ خوبی ہے کہ یہ مذاق کا برا نہیں مناتے۔
    :mashallah:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا جس نے لڑٰ بنائی کیا صرف اسی کی تعریفیں کرنی ھیں

    بھئی پھر تو مشکل کام ھے بہت :yes:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی کی یہ خوبی ہے کہ ان کو خوش رہنے اور خوشیاں بانٹنے کا ہنر آتا ہے
    :mashallah:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے یہ الزام تراشی بالکل پسند نہیں‌آئی ساگراج جی :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی اور ساگراج بھائی ۔ میرا مقصد اور نیت واقعی یہی تھی کہ ہم ایک دوسرے کے لیے گاہے بگاہے ایک آدھ جملے میں نیک جذبات کا اظہار کرتے رہیں۔ تاکہ بشری اور فطری تقاضوں کے مطابق کبھی اگر ایک دوسرے کی کوئی بات ناگوار گذر بھی جائے تو ہم اسلامی تعلیمات اور اعلی اخلاقی اقدار کے پیش نظر یہاں آکر اپنے دلوں میں پھر سے محبت اور خلوص کی شمع جلا سکیں۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی کی باتیں ان کی سیرت کی طرح خوبصورت ہوتی ہیں
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی بہت عاجزی پسند ہیں اسی لئے اپنی تعریف کو الزام تراشی کہہ رہی ہیں۔
    :mashallah:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو کریں پھر تعریف :201: :201:

    میں ٹیپ ریکارڈر لے آؤں :201: :201:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی کے آنے سے اس فورم کی رونق صحیح معنوں میں " دوبالا " ہوئی ہے۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ اس تعریف کے لئے ساگراج جی آپ کا بھی شکریہ

    کوئی ہور ھے :201:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ کی باری ہے :hpy:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی کی ٹائپنگ سپیڈ بہت اچھی ہے
    :mashallah:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں کس کی تعریف کروں :soch:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ لڑی اپنے کاشفی یعنی مبارز بھائی کی پسندیدہ لڑی بن سکتی ہے۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور خوشی جی ابھی سپیڈ بڑھانے کے لیے " استاد " ڈھونڈ رہی ہیں۔ :201:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی اچھا استاد ملتا ہی نہیں
     
  26. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: نعیم بھائی،ابھی تو بہت سے خیالات ذھن میں‌وارد ہونے ہیں۔میں‌نے خوشی جی کی تعریف کی ہامی بھری تو دیکھئے کہ آپ نے لڑی شروع کر دی،اب مجھے ڈر ہے کہ خوشی جی لڑی کو "لڑائی"میں‌نا بدلے :khao:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےمثال بھائی ۔ آپ میں خوبی یہ ہے کہ آپ کافی بھرپور اور جامع پیغام لکھتے ہیں۔
    ایک دو لفظوں پر ٹرخا نہیں دیتے۔ :mashallah:
     
  28. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :happy: اور پیارے نعیم بھائی،آپ کی خوبی یہ ہیں‌کہ نئے آنے والوں‌کا بہت خوصلہ بڑھاتے ہیں‌آپ۔خوش رہے ہمیشہ :dilphool:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ خوصلہ کیسے بڑھایا جاتا ھے :soch: :soch:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی محبتیں بے مثال ہیں۔ :mashallah:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں