1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 مارچ 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: :mashallah: :mashallah:

    اچھے جا رھے ھیں سبھی :201:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ آپکی خوبی یہ ہے کہ آپ ہمیشہ دوسروں کا حوصلہ بڑھاتی ہیں۔ :happy:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے جانا ھے اب

    یہی میری تعریف ھے :201: :201: :201: :201:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش مبارز اس لڑی میں آجائیں تو مزہ آجائے :hpy:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہ بلائیں بار بار مبارز کو اگر کہیں نادر جی آ گئے توووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو :201:
     
  6. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ ایسے بڑھتا ہے کہ سوال پہ سوال کریں اور جواب دیتے وقت لاجواب :yes:
    خوصلہ آہی جاتا ہے :computer:
     
  7. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اور بےمثال کی محبتیں‌نعیم کی طرح‌پاکیزہ ہیں :hpy:
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تعریفیں‌ختم ہو گئی کیا :201:
     
  10. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: خوشی جی،آپ مذاق بہت اچھا کرتی ہو :201:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز جی یہ لڑی سنا ھے آپ کے لئے بنی ھے
     
  12. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    [glow=red:364bkcpq]من ترا حاجی بگویم، تو مرا ملا بگو[/glow:364bkcpq]​

    میرا خیال ہے کہ اسے یوں پڑھا جائے تو بہتر ہے ،

    :dilphool: :dilphool:
    """ من مرا حاجی بگویم و ترا ملا بگویم :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :titli: :flor: :flor: """

    ویسے " ہماری اردو اور پیاری اردو" پر سب ساتھی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ، مختلف صلاحیتوں سے مزین کسی نہ کسی وجہ سے دوسروں سے منفرد ہیں ،اس لیے کسی ایک کے لیے "رطب اللسان" ہونے سے بہتر ہے سب کی اجمالا تعریف کی جائے۔
    اس تعریفی جملے کو یوں کہوں گا ، یہ سب ایک ہی گلستان کے پھول ہیں ، رنگت اور خوشبو جدا جدا ہے ، اس گلستان کی بلبلیں کسی سے کم نہیں ، باشعور ، بامروت اور با صلاحیت اور باوقار ہیں ، یوں لگتا ہے سب رگِ گل سے اردو کے لیے نقش نگاری کر رہے ہیں۔ مختلف روشنیوں سے منور موتی پروئے جا رہے ہیں، اور یوں اس فانی دنیا میں اردو کے معیاری پودے اس پھلواری میں لگائے جا رہے ہیں ،جس کی تحریریں معطر اور قائم ہیں ، اور اس کے اثرات آنے والی نسلوں پر ہوں گے
    ، ۔۔۔۔۔
    آپ سب کے لیے دعا گو : بےباک
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بے باک جی میری اتنی تعریف کرنے کا شکریہ

    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی ہمارے مسخر کرنے کیلئے تو یہ کائنات بنائی گئی ہے۔۔یہ لڑی بھی سہی۔۔۔
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی آپ کی تعریف کرنے کے لیئے انسان کو پہلے انسان بننا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آچکا ہوں ۔۔۔مجھے کام بتائیں کیا کروں۔۔۔کس کو کھاؤں۔۔۔ہو ہا ہا ہو ہا ہا ۔۔۔
     
  17. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    [glow=red:3jnfzjfw]جو تم ہو برق نشیمن تو میں نشیمنِ برق
    الجھ پڑے ہیں ہمارے نصیب کیا کہنا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    الجھیں گے کئی بار ابھی لفظ سے مفہوم
    سادہ ہے بہت وہ ، نہ میں آسان بہت ہوں
    [/glow:3jnfzjfw]​
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب۔۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کیا یہ تعرریف کر رھے ھیں تعریف کرنے والوں کی یا :no: :no: :no: :no:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں کسی لڑکے کی تعریف نہیں کرتا ۔۔۔۔ میں آپ کی تعریف کر رہا ہوں۔۔۔اور وہ بھی آپ کے سامنے نہیں۔۔۔۔نیٹ کے پیچھے سے۔۔۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آچکا ہوں ۔۔۔مجھے کام بتائیں کیا کروں۔۔۔کس کو کھاؤں۔۔۔ہو ہا ہا ہو ہا ہا ۔۔۔[/quote:qeana4ek]

    نعیم جی آپ کوتعریف کرنے واسطے بلا رھے تھے کھانے واسطے نہیں
    :no: :no:















    اگر کسی کو کھانا ہو تو پپیتا ملا لئجیے کہتے ھیں اس سے وڈے سے وڈا گوشت بھی گل جاتا ھے
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نہ میں نکا گوشَت کھاؤنگا نہ وڈا گوشَت کھاؤنگا
    کیونکہ میں یہاں‌ سے نہ جاؤنگا نہ جاؤنگا نہ جاؤنگا


    واہ واہ۔۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب یہ کس کی تعریف کی ھے :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    گوشت کی۔۔۔
     
  25. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا :201: :201: :201: :201:
    واہ کیسی لڑی ہے لگتا ہے کسی کرایٹیو مانڈ نے بنائی ہے
    اور میں یہاں کیا لکھوں :takar:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آُ پ اپنی تعریف کریں
     
  27. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    یعنی اپنے منہ میاں مٹھو :soch:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ“کے لئے کونسا مشکل کام ھے یہ
     
  29. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اللہ میری توبہ اتنا بڑا الزام
    بیبی کچھ تو ہاتھ ہولا رکھیں
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ۔ بلکہ اپنے منہ "‌کشکول مٹھو " :hasna:

    ویسے کشکول بھائی آپ کی شاعری کا ذوق بہت اعلی ہے۔

    (لڑی کے عنوان کے مطابق تعریف :139: )
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں