1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 مارچ 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ طبیعت ٹھکانے بھی لگتی ہے :soch:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز جی آپ کی آج کی تعریف یہی ھے کہ آپ مختصص بن گئے ھیں‌مبارک ہو ابھی کوئی لڑی بناتا ھے تو وہاں بھی مبارک دیتی ہوں
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22



    اگر کاشفی بھائی متخصص کی بجائے مختصص بن گئے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ مزید 5000 پیغامات کے بعد بیچارے مختصر ہو جائیں گے :hasna:
     
  4. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی جی مبارک باد بہت دیتی ہے،یہ ان کی خوبی ہے :mashallah:
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ خوشی جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool: ۔۔۔۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بے مثال جی آپ بتائیں آپ کو کس بات پہ مبارک باد دی جائے
     
  7. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی جی،میرے مبارک باد والے بہت ہیں،آپ سے کہا تو نہیں‌کہ مجھے ہی مبارک باد دے۔اور دے تو کس بات کی؟ :hasna:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارک باد دینے واکے سب کے ہی بہت ہوتے ھیں مگر آپ سے کس نے کہا کہ یہاں کوئی مقابلہ ھے میں آپ کی بات کو مذاق سمجھی تھی کہ آپ کو بات کی سمجھ دو دن بعد آتی ھے مگر اب یقین ہو چلا کہ آپ نے اپنے تعارف میں‌جو بتایا وہ ٹحیک ہی تھا آپ کو واقعی بات کی سمجھ دیر سے آتی ھے


    اسے پہلے اپنی تعریف ہی سمجھیئے گا
     
  9. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: ہاں‌تے ہور
    جو کہا ہے وہی ٹھیک ہوگا نا :hathora:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چلیں میں نے بھی اسی بہانے آپ کی تعریف کر دی اب آپ کہیں میرے تعریف کرنے والے بھی بہت ھیں :201: :201: :201: :201:
     
  11. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لگتا ہے آپ کو ویلکم کہنا کام آہی گیا۔ھاھاھاھاھاھاھا۔تعریف اس خدا کے جس نے خوشی کو بنایا۔
    دل سے تعریف دل کو بھاہ جاتی ہے،اینی وے :hands:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بے مثال جی مبارک باد کا موقع آ گیا ھے مبارک ہو آپ کو آپ ہماری اردو کے محسن بن گئے ھیں
     
  13. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خیر مبارک خوشی جی
    یہ آپ کے بدولت ہی ہوا ہے :201:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا مطلب ھے میں زیادہ بولتی ہوں :no: :no:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں آپ زیادہ نہیں بولتیں،زیادہ لکھتی ہیں :hasna:
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یار حسن بھائی آپ تو ایسے نہیں بولو۔۔۔میں آپ کو ایسا نہیں سمجھتا تھا۔۔۔۔۔۔۔آپ ایک کم گو لڑکی کو کہہ رہے ہیں کہ وہ زیادہ لکھتی ہیں۔۔۔کچھ بھی نہیں لکھتی ہیں‌ خوشی جی۔۔۔۔۔۔۔دماغ ہو گا تو لکھیں گی بھی۔۔۔۔۔۔۔جھوٹ موٹ زیادہ نہیں بولا کرو میرے دوست۔۔۔
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہہاہاہاہاہاہہاہاااہیاہاہہااہاہاہاہاہاہ













    :201: :201: :201: :201:





















    ٹھیک ہے
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    ہاہاہہاہاہاہاہا :201: :201: :201:
    اس تعریف کا شکریہ مبزی
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:

    ہاہاہہاہاہاہاہا :201: :201: :201:
    اس تعریف کا شکریہ مبزی[/quote:2oyzimuy]

    ہاہاہہاہہہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہہا :201:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :201: :201: ۔۔۔شکریہ
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہاں تعریف کرنے لوگوں کی کسی پہ ہنسنا نہیں ھے :no:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہوا ہم کس پر ہنسے ہیں
     
  23. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دیکھا،اب آپ کو خود 'وہم' ہو گیا ہے کہ آپ زیادہ لکھتی ہیں۔ :hasna: ایسا میں‌نے تو نہیں‌کہا نا :201:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بے مثال جی آپ تعریفیں کرتے تھکتے نہیں :201:
     
  25. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    یہ شعر خوشی صاحبہ کے نام :dilphool: :dilphool: :dilphool:




    جن سے مل کر زندگی سے پیار ہو جائے وہ لوگ
    آپ نے شاید نہ دیکھے ہوں مگر ایسے بھی ہیں
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا بھلا ہو میں نے یہ کب کہا تھا میرے ہی نام کر دیں یہ شعر :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  27. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    میں شاعر ہوں مجھے آداب سارے یاد رہتے ہیں
    نشے میں بھی مجھے اپنے پرائے یاد رہتے ہیں
     
  28. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4

    جب چڑھ جائے کوکی تو پتا نہیں چلتا
    پر جو چھتر پڑیں ہوں وہ یاد رہتے ہیں
    :201: :201: :201: :horse: :horse: :201: :201: :201:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:

    جب چڑھ جائے کوکی تو پتا نہیں چلتا
    پر جو چھتر پڑیں ہوں وہ یاد رہتے ہیں
    :201: :201: :201: :horse: :horse: :201: :201: :201:[/quote:2khetxg3]
    ہاہاہاہہاہہاہہاہاہاہہہہاہاہاہاہ

    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہ :dilphool:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں