1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏27 فروری 2013۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے ہی منظم قسم کے کھوتے ہو
     
    آصف احمد بھٹی اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    کون ہے؟ صراحت کردیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی کارآمد ڈگری دی ہے، ایسی ڈگری آج تک کسی یونیورسٹی نےبھی نہ دی ہوگی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جانتے نہیں میرا پتر ہے ہی بہت نکما
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں جانتا تھا اب تعارف ہوگیا ہے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مناپہلوان جی ایک بات کا دھیان رہے کہ آصف بھائی ،ھارون بھائی جی کے بہت پیارے بھتیجے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    آداب عرض ہے ۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تھوڑی دیر جاگ جائیں
     
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی پیار واقعی چھلک رہا ہے، بلکہ اُبل رہا ہے
     
  12. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں آپ نے کیا لوری سنانی ہے؟ یا چارہ ڈالنا ہے؟
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ چارا کھاتے ہیں کیا
     
  14. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو جاگ ہی رہا ہوں، جو سورہے ہیں اُن کی بابت پوچھا ہے
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    (وہ چارا نہیں کھاتے )بلکہ ہمارے بہت ہی قابل احترام بھائی ہیں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نیا لطیفہ ؟
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی اور اور بھولے بادشاہ آپس میں کچھ خفا سے ہو گئے ۔
    چاچا جی نے رات سونے سے پہلے ایک صفحہ بھولے بادشاہ کو دیا جس پر لکھا تھا ، بھولے بھائی ! حالانکہ تم مجھ سے خفا ہو مگر پھر بھی صبح سات بجے مجھے جگا دینا ۔
    اگلی صبح جب چاچا جی اُٹھے تو دس بج ہے تھے ۔
    چاچا جی ! یار بھولے تم نے مجھے جگایا کیوں نہیں ؟
    بھولے بادشاہ نے چاچا جی کی سائیڈ ٹیبل کی طرف اشارہ کیا ، جس پر وہی صفحہ پڑا تھا اور اس پر لکھا تھا( پا جی ! سات بج گئے ہیں اٹھ جائیں ۔
     
    ماجداکرام، مناپہلوان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب اب اگلا لطیفہ شروع کریں
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! سو کا نوٹ ہاتھ میں پکڑے اُس پر لکھا ہوا نمبر اپنے موبائل پر ڈائل کر رہے تھے ۔
    چاچا جی ۔ بھولے تم اتنی دیر سے کس کو فون کرنے کی کوشش کر رہے ہو ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی ! میں چیک کر رہا ہوں کے قائداعظم رحمۃ اللہ تو فوت ہو گئے ہیں ان کی سم کس کے پاس ہے ۔
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ، چاچا جی کے بہت اصرار پر چاچا جی کا رشتہ لیکر ایک لڑکی کے گھر گئے ۔
    لڑکی کا باپ ۔ بھولے بادشاہ ، آپ کے بڑے بھائی تو ہمیں پسند آئے ہیں مگر ہم لوگ کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہے ۔
    بھولے بادشاہ - وہ کیوں جناب ۔
    لڑکی کا باپ - دراصل ہماری لڑکی ابھی پڑھ رہی ہے ۔
    بھولے بادشاہ - کوئی بات نہیں جناب ، ہم لوگ ایک گھنٹے بعد آ جاتے ہیں ۔
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ نے صدقے کے دو بکرے لائے ، مگر اُنہیں بکرا ذبح کرنا نہیں آتا تھا ، بیگم صاحبہ نے مشورہ دیا کہ کسی کو ساتھ لے آئیں ۔ بھولے بادشاہ ایک ہاتھ میں وٹی پکڑے اور دوسرے ہاتھ سے اُس پر چھری تیز کرتے ہوئے گھر سے نکلے سامنے ہی تھڑے پر چاچا جی اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھے تھے ۔
    بھولے بادشاہ - آپ میں سے سچا مسلمان کون ہے ؟
    شکور بھائی - بھولے میرا خیال ہے کہ میں ہوں ۔
    بھولے بادشاہ - آئیں میرے ساتھ ۔ اور بھولے بادشاہ اُنہیں لیکر اپنے گھر میں داخل ہوئے ، بکروں کے پاس پہنچ کر بھولے بادشاہ سے چھری شکور بھائی کو دی اور کہا ۔
    بھولے بادشاہ - شکور بھائی! یہ بکرے تو ذبح کر دیں ۔ شکور بھائی نے تکبیر پڑھی اور ایک بکرا ذبح کر دیا ۔
    شکور بھائی - بھولے میں اس کی کھال اُتارتا ہوں تم دوسرا بکرا ذبح کرنے کے لیے کسی اور کو لے آؤ ۔
    بھولے بادشاہ ایک بار پھر گھر سے نکلے اس بار اُن کے کپڑے خون سے رنگے ہوئے تھے ۔
    بھولے بادشاہ - اور کوئی سچا مسلمان ؟
    اس بار لوگوں نے گھبرا کر چاچا جی کی طرف اشارہ کر دیا ۔
    چاچا جی - بھولے ، یہ سب بکواس کر رہے ہیں میں تو ان سب سے یہ کہنے آیا تھا کہ پرسوں سے کیبل نہیں آ رہا ۔
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی کھڑے کھڑے کچھ سوچ رہے تھے اور ساتھ ہی اپنے 125 کی چابی سے اپنا کان بھی کُھجارہا تھے ، بھولے بادشاہ پاس کھڑے اُنہیں دیکھ رہے تھے ، جب کافی دیر گزر گئی تو بھولے بادشاہ نے چاچا جی سے کہا ۔
    بھولے بادشاہ ۔ پاجی ! اگر آپ start نہیں ہو رہے تو کیا میں دھکا لگا دوں ؟


    × - - - × - - - × - - - × - - - × - - - × - - - × - - - × - - - × - - - × - - -×
    نعیم غوری ھارون رشید الکرم ملک بلال نصراللہ پاکستانی55
     
    ماجداکرام، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ بہت شکریہ لطیفے اچھے بنا لیتے ہیں آپ
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 بھائی آپ کے نام کی بھی ایک لڑی شروع کروں کیا ۔
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے آپ کی مرضی لیکن ہاتھ ذرا ہولا رکھنا ہے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! رہنے دیں ۔
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو ٹھیک ہے رہنے ہی دیں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نیک کام میں دیر کیسی
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے اس والی لڑی کو تو کسی انجام تک پہنچا دیں ۔
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مارے گے اب تو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں