1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏27 فروری 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! خیمہ آپ کے پاس ہے ۔
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس کیسے ہو سکتا جبکہ کہانی ہم آپ سے سن رہے ہیں
     
  3. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    کہانی کا اینڈ اس لئے نہیں ہوا کہ خیمہ ادھر ہی تھا، بھولے بادشاہ کو رات سوتے میں بولنے کی عادت ہے، اور بڑے بھائی کو فلسفہ بگھارنے کی
    بس دونوں اپنی دنیا میں مست تھے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اس محاورے کی عملی تصویر ہے
    خوب گذرے گی جو مل سوئیں گے مستانے دو
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آگے کیا ہوا
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خیمہ بیچ کر آپ دونوں نے پیسے آدھے آدھے کر لیے ، اور کیا ہوا ؟
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ خود ہمیں کہانی سنائی اور اب خیمہ بیچنے کا الزام لگا دیا
     
  8. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ ابھی تک ٹیکس کے کاغذات لے کر ٹیکس کی وصولی یا اپنے حصے کی قیمت کے لئے پھر رہے ہیں
    :87: :87: :87: :87: :87: :87: :87:
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو گویا کہانی سننے کی یہ سزا ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا ہوگا
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی تماشائی بن کر ہنس رہے ہیں کیا؟؟؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے اس کیس کی انویسٹی گیشن بھی سکارٹ لینڈ یارڈ پولیس سے کروانی پڑے گی :cool:
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں اس کیس کو پاکستانی کی پولیس حل کرسکتی ہے،
    اور اس کا نتیجہ آپ کو پتا ہے کیا ہو گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی پولیس کی بجائے یہ کیس آ ئی ایس آئی کو دیا جائے
     
  15. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جب تفتیش کا اختتام ہوگا،تو
    بھولے بادشاہ کہہ رہے ہوں گے کہ میں نے 3 خیمے چُرائے ہیں،
    بڑے بھائی کہہ رہے ہوں گے کہ میں نے سارے میدان کے خیمے اُٹھائے ہیں
    اور











    آصف صاحب کہہ رہے ہوں گے کہ میں نے خیموں کی فیکٹری لگا لی ہے اور سارا مال ہی انہی طُرق سے پیدا کیا گیا ہے
     
  16. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا پاکستانی پولیس کی کرامات
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میری تجویز ٹھیک ہے یا نہیں
     
  18. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جب پولیس نے ہی مسئلہ بمعہ منافع حل کردیا تو آئی ایس آئی کی حاجت نہیں رہ جاتی
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    معاف کیجئے یہ سیاہ سی کیس نہیں ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ نے چاچا جی سے پوچھا ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی ! یہ پنجابی کے کتنے " وٹ " ہوتے ہیں ۔
    چاچا جی ۔ آؤ بھولے تمہیں بتاتا ہوں ۔ اور بھولے بادشاہ کو لیکر پنڈ کی سیر کو نکل گئے ، تھوڑی دور ہی گئے تھے کہ انہوں نے ایک کسان کو فصل کاٹ کر اس کے گٹھے بناتے دیکھا۔
    چاچا جی - بھائی ! تم یہ کیا کررہے ہوں ۔
    کسان - بڑے بھائی میں فصل وٹتا ہوں ۔
    دونوں آگے چل دیئے ، کچھ دور ایک شخص وان کی رسیاں بُن رہا تھا۔
    چاچا جی - بھائی ! تم یہ کیا کررہے ہوں ۔
    آدمی ۔ برے بھائی ! وان وٹتا ہوں ۔
    اس شخص کو چھوڑ کر دونوں آگے چلے تو دیکھا کہ ایک دکاندار اداس بیٹھا ہے۔
    چاچا جی - بھائی ! تم اُداس کیوں ہوں ۔
    دکاندار - بڑے بھائی ! سویر دا کج وی نئیں وٹیا ۔
    دونوں اسے چھوڑ کر کچھ اور آگے چلے تو ایک شخص کو دیکھا جو پریشانی کے عالم میں آسمان کی طرف دیکھ رہا تھا ۔
    چاچا جی - بھائی ! تم یہ کیا کررہے ہوں ۔
    آدمی ۔ بڑے بھائی ! اج موسم کو بڑا وٹ ہے ۔
    دونوں اسے چھوڑ کر آگے چلے تو سامنے چودھری کا بیٹا کلف لگے کپڑے پہنے چلا آ رہا تھا ۔ چاچا جی اس سے گلے ملنے کے لئے آگے بڑھے
    چھوٹا چوہدری ۔ بڑے بھائی ! ذرا آرام نال ، کپڑیاں نوں وٹ ناں پا دینا ۔
    دونوں مزید آگے بڑھے ، دیکھا تو ایک شخص پریشانی کے عالم میں لوٹا پکڑے کھیتوں کی طرف بھاگتا ہوا نظر آیا ۔
    چاچا جی ۔ بھائی ذرا بات تو سنو۔
    آدمی ۔ بڑے بھائی ! واپس آ کر سنتا ہوں ، بڑے زور کا وٹ پیا ہے ۔
    تھوڑا آگے جانے پر انہیں ایک بزرگ حقہ پکڑے سامنے سے آتے دکھائی دیئے ۔
    قریب آنے پر چاچا جی نے پوچھا ۔
    چاچا جی - بزرگوں شہر کون سا راستہ جاتا ہے؟
    بزرگ آدمی - بڑے بھائی ! وٹو وٹ ٹری جاؤ، زیادہ دور نئیں ہے ۔
    کچھ دور جا کر دیکھا کہ دو آدمی آپس میں بری طرح لڑ رہے ہیں ، چاچا جی نے اُنہیں چھڑانے کی کوشش کی تو ایک بولا ۔
    پہلا آدمی - بڑے بھائی آپ بیچ میں نہ آئیں میں آج اس کے سارے وٹ نکال دونگا ۔
    بھولے بادشاہ نے دوسرے آدمی کو سمجھانے کی کوشش کی تو وہ بولا۔
    دوسرا آدمی - او جان دیو بادشاہوں مجھے تو اس پر بڑا وٹ ہے ۔
    پاس ہی ایک تیسرا شخص کھڑا تھا وہ بولا۔
    تیسرا آدمی ۔ بڑے بھائی آپ انہیں لڑنے دیں یہ تو ہیں ہی پاگل کہیں آپ کو بھی وٹ کے چپیڑ نہ مار دیں ۔
    دونوں اُنہیں اُن کے حال پر چھوڑ کر آگے بڑھ گئے تھوڑی دور گئے تو دیکھا کہ ایک شخص گم سم بیٹھا ہے ۔
    چاچا جی - بھائی کس سوچ میں ڈوبے ہوئے ہو ؟ مگر وہ شخص کچھ نہ بولا پاس ہی ایک دوسرا شخص کھڑا تھا وہ بولا ۔
    دوسرا شخص ۔ بڑے بھائی ! یہ بڑا میسنا ہے، یہ دڑ وٹ کے بیٹھا ہے ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی ، مجھے پتہ چل گیا ہے کہ پنجابی کے وٹ گننے مشکل ہیں ، چلیں وآپس گھر کو چلتے ہیں ۔
     
    مناپہلوان اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ نے نئی سواری خریدی اور اُس پر سوار ہو کر اپنے مشہور زمانہ دفتر کو چلے کچھ دور ایک چھوٹا سا برساتی نالہ تھا جس پرپیدل چلنے والوں کے لیے ایک چھوٹی سی محرابی پلیا بنی ہوئی تھی ، بھولے بادشاہ کی سواری جیسے ہی پلیاں کے نیچے پہنچی تو بھولے بادشاہ کی سواری کے کان پلیاں کی محرابی چھت سے رگڑ کھانے لگے ، بھولے بادشاہ نے فورا سواری روکی اور اُتر کا موقع کا جائزہ لیا پھر بھاگتے ہوئے گھر آئے اور گھر سے چھینی ہتھوڑی لی اور پلیاں پر پہنچ گئے اور لگے پلیا کی محرابی چھت چھلنے ۔ اچانک چاچا جی بھی اپنی 125 پر سوار وہاں پہنچ گئے ۔
    چاچا جی ۔ بھولے یہ تم کیا کر رہے ہو ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی ! میری سواری اس پُلیا کے نیچے سے گزر نہیں سکتی اور مجھے آفس بھی پہنچنا ہے ، اس لیے میں اس کو بڑا کر رہا ہوں ۔
    چاچا جی ۔ بھولے ! اوپر سے پُلیا توڑنے کی بجائے نیچے سے زمین کھود لو ۔
    بھولے بادشاہ - کمال کرتے ہو پاجی ، میری سواری کے پاؤں تھوڑا ہی ناں پھنس رہے ہیں جو میں زمین کھودوں ، وہ تومیری سواری کے کان پھنس رہے ہیں ، اس لیے اوپر سے توڑ رہا ہوں ۔

    نعیم
    ھارون رشید
    الکرم
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور یوں ہم الیکشن کمیشن کی 62،63 کی چھلنی سے صاف گذر کر سچے اور ایماندار کہلوائے جائیں گے۔ :chp:
     
    مناپہلوان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی - بھولے ! جب بم پھٹا تو کیا وہ اچانک ہی پھٹ گیا تھا ۔
    بھولے بادشاہ ۔ نہیں پاجی ! بم میرے پاس آیا اور نہایت ہی احترام سے بولا ، بھولے ٹھاہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔ مجھے تو لطیفہ اچھا لگا۔۔ :D
    لیکن میری سواری کو اپنے کان کتروائے جانے پر بہت غصہ ہے۔ :(
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! آپ نے چاچا جی بات نہیں مانی اور چاچا جی نے آپ کو پُلیا کی چھت چھیلنے نہیں دی ۔
    بے چاری سواری ۔
     
  26. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست، جناب آصف بھٹی صاحب اب بس وٹہ سٹہ ہی رہ گیا تھا، وٹ تو سارے نکال دئے آپ نے
    مجھے تو شک ہے کہ آپ کا نام بھی آصف وٹی ہونا ہے، بھٹی شاید غلطی سے لکھا گیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے بندہ چاہے بھی تو پنجابی کے " وٹ " نہیں کڈے جاسکتے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو اب کوئی نواں بھیس وٹا لو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی - دوکاندار سے ۔
    چاچا جی ۔ شرٹ کے لیے کوئی کپڑا دکھاؤ ۔
    دوکاندار - بڑے بھائی چیک میں دکھاؤں یا پلین میں ۔
    چاچا جی - ( غصے سے ) نہیں ہیلی کاپٹر میں دکھاؤ ۔ الو کا پٹھہ ، جہاں بڑے بھائی کو دیکھا مذاق شروع کر دیا ۔
     
    ماجداکرام، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی - بھولے A to Z تک فروٹس کے نام بتائو ۔
    بھولا ۔ پاجی یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ‌۔
    اے = ایپل
    بی = بڑا ایپل
    سی = چھوٹا ایپل
    ڈی = دوسرا ایپل
    ای = اِک اور ایپل
    ایف = فیر ایپل
    جی = گندا ایپل
    ایچ = ہرا ایپل
    آئی = انڈیا دا ایپل
    جے = جاپانی ایپل
    کے = خراب ایپل
    ایل = لال اپیل
    ایم = میٹھا ایپل
    این = نیا ایپل
    او = اوووو ایپل
    پی = پکا ایپل
    کیو = کوئٹہ دا ایپل
    آر = رل مل کھان والا ایپل
    ایس = ساڈا ایپل
    ٹی = تواڈا ایپل
    یو = اوندا ایپل
    وی = ویکھو ایپل
    ڈبلیو = وڈا ایپل
    ایکس = ایکسٹرا ایپل
    وائے = ییلو اپیل
    زیڈ = زندہ باد اپیل
     
    مناپہلوان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں