1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏27 فروری 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! چاچا جی سے ۔
    پاجی ! میں سوچ رہا ہوں کہ آپ کو ایک مرغی تحفے میں دوں ، چاچا جی یہ سن کر خوش ہو گئے اور مرغی کا انتظار کرنے لگے ، لیکن جب ایک ہفتہ گزر گیا اور مرغی نہیں آئی تو اُنہوں نے بھولے بھائی سے پوچھ ہی لیا ۔
    چاچا جی ۔ بھولے ! تم نے تو کہا تھا کہ تم مجھے تحفے میں ایک مرغی دو گے ؟
    بھولے بادشاہ ۔ پا جی ! وہ تو اب تندرست ہو گئی ہے ۔
     
    ماجداکرام، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی اور بھولے بادشاہ میلہ دیکھنے گئے ، اچانک چاچا جی نے بھولے بادشاہ سے پوچھا ۔
    چاچا جی ۔ بھولے ! ایک اور آئیسکریم کھاؤ گے ؟
    بھولے بادشاہ ۔ ( حیرت سے ) لیکن پاجی میں نے تو ابھی تک ایک آئیسکریم بھی نہیں کھائی ۔
    چاچا جی ۔ بھولے تم بھول رہے ہو ، پچھلے سال جب ہم یہاں آئے تھے تو کیا تم نے آئیسکریم نہیں کھائی تھی ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی کو ڈاکٹر نے مشورہ دیا کہ گھڑ سواری کیا کریں ۔ دو دن بعد ڈاکٹر کی ملاقات بھولے بادشاہ ہو گئی ۔
    بھولے بادشاہ ۔ ڈاکٹر صاحب آپ نے پاجی کو گھڑ سواری کا مشورہ دیا تھا ۔
    ڈاکٹر ۔ ہاں ہاں ، کیسے ہیں وہ اب ؟
    بھولے بادشاہ ۔ وہ تو ٹھیک ہیں ، مگر آج صبح ہی گھوڑے کا انتقال ہو گیا ہے ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب آصف بھائی
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ۔ بھولے ، اگر میرے ندی میں تیرنے تک تم یہاں ہی بیٹھے رہے تو میں تمہیں ہزار روپے دونگا ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی اگر اپ وآپس نہ آئے تو میں اپنے 1000 روپے کس سے مانگو ؟
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:


    بھٹی جی آپ نے بڑی خوبصورتی سے بڑے بھائی کی لڑی کو چاچا جی کی لڑی میں تبدیل کر دیا ہے:84:
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وڈے چاچا جی ! آپ کے بڑے بھائی ، میرے تو چاچا جی ہی ہیں نا ۔
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفے خوب آپ نے تراش خراش کے ساتھ بڑے بھائی اور بھولے بادشاہ کے ساتھ نتھی کئے ہیں
     
  9. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    میرے استاد باتیں بھی اکثر شاعری میں کرتے ہیں
    اپنی شاعری نہیں بلکہ کسی شاعر کے شعر کو موقع کی مناسبت سے ردوبدل کرکے جواب یا سوال کی بجائے وہ شعر پڑھ دیتےہیں
    وہ اور ان کے ایک دوست جو اسی طرح شاعری میں گفتگو کرتے ہیں اس شاعری کو "قینچی مارکہ شاعری" کا نام دیتے ہیں
    ان کی اصطلاح سے مجھے آپ کے لطائف پر بھی "قینچی مارکہ لطائف" کی اصطلاح یاد آگئی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن پہلوان جی ایک بات آپ کو ماننی پڑے گی کہ آصف بھائی بہت مزے دار لطیفے بنا لیتے ہیں
     
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے اس سے انکار تھوڑا کیا ہے، لطیفے واقعی مزے دار ہوتے ہیں، بلکہ بعض دفعہ تو جو لطیفہ پڑھا یا سنا بھی ہوتا ہے اس کو بھی جب کسی مخصوص فرد یا افراد کے تعلق اور پس منظر کے لحاظ سے سُنا جائے تو اس کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے
    بہر حال آصف احمد بھٹی بھی اکثر ایسے ہی لطیفے لاتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ۔ اب آہستہ آہستہ شیخ ہوتے جارہے ہیں۔ :mad:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بالآخر شمع جب مل گئی تو چاچا جی بھولے کا رشتہ لے کر شمع کے والدین کے پاس پہنچ گئے
    مدعا بیان کرنے کے بعد والدین نے کہا ۔ "ہمیں رشتے پر تو کوئی اعتراض نہیں ۔ مگر ابھی ہماری شمع پڑھ رہی ہے"
    چاچا جی غصے سے اٹھتے ہوئے بولے۔۔ " تو ہمارا بھولا کوئی کاکا ہے جو شمع کی کتابیں پاڑ ڈالے گا ؟"

    اور یوں شمع ہاتھ میں آنے سے پہلے ہی بجھ گئی ۔ :takar:
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلے صفحات پر یہ لطیفہ موجود ہے ، دیکھ لیجئے گا ، اب پہلوان صاحب نے آپ پر بھی " قینچی مار " کہہ دینا ہے ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا معذرت چاہتا ہے آصف بھائی ۔
    یوں کریں اپنا لطیفہ واپس لے لیں ۔ اور مجھے میری شمع دے دیں۔ میں ضد نہیں کرتا۔ :p
     
    مناپہلوان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے یہاں تو ایک اور داستان شروع ہونے والی ہے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شمع ! بھولے بادشاہ سے ۔
    شمع ۔ بھولے ! آپ مجھے ایک لاکھ روپے دیں ، میں پرسوں آپ کو لوٹا دونگی ۔ بھولے بادشاہ نے فورا یک لاکھ کا چیک کاٹا اور شمع کو دے دیا ۔
    دو دن بعد شمع ایک ہیروں کا ہار پہنے اور ہاتھ میں لوٹا لئے بھولے بادشاہ کے پاس پہنچی اور بولی ۔
    شمع - بھولے ! دیکھئے میں اپنے وعدے کے مطابق آپ کے لیے لوٹا لے آئی ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ۔ پاجی ! اگر میں پاس ہوگیا تو آپ مجھے موٹر سائیکل دلا دیں گے ؟
    چاچا جی ۔ ہاں کیوں نہیں بھولے ، ضرور دلاؤنگا ۔
    بھولے بادشاہ - اور پاجی اگر میں فیل ہوگیا تو؟
    چاچا جی - (کچھ سوچ کر) بھولے ! تب میں تمھیں چنگ چی دلا دوں گا ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شمع کے گھر بھولے بادشاہ رشتہ مانگنے گئے
    وہ لگی پھینٹی کہ حالت اُن کی ہو گئی خراب
    ہوش جب آیا ، اُٹھے ، اور جھاڑ کر کپڑے کہا
    آپ کی جانب سے پھر انکار ہی سمجھوں جناب
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شادی سلسلے میں جو چاچا جی کا مزاج تھا
    شادی سلسلے میں وہی بھولے کا شوق ہے
    شمع سے پہلے بھی اُنہیں شادی کا شوق تھا
    شمع کے بعد بھی اُنہیں شادی کا شوق ہے
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے آصف بھائی
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کیا بات ہے جی
     
  24. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شمع کوتو نعیم بھائی کو دفتر میں بھیجنے پر لگایا تھا، یہ ادھر کیا کررہی ہے، آصف احمد بھٹی صاحب کہیں یہ آپ والی شمع تو نہیں ہے؟
     
  25. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو شمع کے پروانے ہیں اور آپ کو پتا ہے کہ پروانے واقعی بھولے ہوتے ہیں

    اب قینچی مارکہ شعر سُنئے
    شمع بھولے بادشاہ سے

    تو نہ ہو ہرجائی، اپنا تو ہے طور یہی
    تو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    پہلوان چاچو ! جب ہم بڑے ہونگے تو اپنے لیے بھی کوئی شمع ڈھونڈھ ہی لینگے ، فلحال تو کسی طرف سے بھی سندِ پروانگی نہیں ملی ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بس پھر آپ اپنے پہلوان چاچو کے بڑے ہونے کا انتظار کریں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے وہ نعیم بھائی کےدفتر جانےوالے حوالے سے آپ کی شمع کا ذکر کیا تھا
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    کیسی باتیں کرتے ہیں چاچو ! نہ ہم پہلوان ہیں اور نہ ہی ہم لکھنو کے نواب :)
     
  30. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    تو چاچو کس خوشی میں بنا دیا، کیا لکھنو میں نواب چچا کو کہتے ہیں؟
    یا اکھاڑے میں چاچا جی ہی جاسکتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں