1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏27 فروری 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ چھوٹے بچے نہیں ہیں جی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں بچوں والا تو ہوں ناں
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن بزرگ بچوں والے کام تو نہیں کرتے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو مسٹر ، بزرگ کس کو کہہ رہے ہیں ، ابھی تو میں جوان ہوں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    قیامت کے روز حکم ہوا کہ تمام شوہر دو قطاروں میں کھڑے ہو جائیں ۔ ایک قطار ان کی ہو گی جو ہمیشہ اپنی بیوی کی بات مانتے تھے اور دوسری قطار ان شوہروں کی جو اپنی بیویوں کی بات نہ ماننے کی ہمت رکھتے تھے۔ دیکھا گیا کہ پہلی قطار تو میلوں لمبی ہے لیکن دوسری قطار میں صرف چاچا جی تنہا کھڑے ہیں ۔
    نعیم بھائی عرف بھولے بادشاہ نے پوچھا ۔
    بھولے بادشاہ - بڑے بھائی ! آپ تو بڑے بہادر نکلے ، کاش دُنیا میں ہی آپ سے اس بہادری کا راز پوچھ لیتے ۔
    چاچا جی ۔ خاموش بھولے ، تمہاری بھابھی مجھے یہاں کھڑا کر کے گئی ہے ، وہ آ گئی اور اُس نے سُن لیا تو تمہارے ساتھ ساتھ میری بھی خیر نہیں ۔
     
    ملک بلال, ھارون رشید, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے آصف بھائی
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اس سے پتہ چلتا ہے کہ آصف بھائی بھی وہی موجود تھے لیکن انھوں نے اپنے متعلق کچھ نہیں بتایا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ سے کیا چھپانا ، آپ تو سب جانتے ہی ہیں :)
     
  13. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بتا دیں! میں نہیں جانتا

    کیونکہ ابھی مجھ پر جہاد فرض نہیں ہوا، یعنی ابھی کنوارہ ہوں
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ۔ (اعلان کرتے ہوئے) یہ گائے کا بچہ کس کا ہے ؟
    بھولے بادشاہ ۔ (گائے کے بچے کو غور سے دیکھتے ہوئے) ”لگتا تو گائے کا ہی ہے ۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ۔ اگر پراٹھے اور پیزا کو پچاس فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کونسی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی ۔
    بھولے بادشاہ ۔ پیزا
    چاچا جی - وہ کیسے ؟
    بھولے بادشاہ - چونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جج چاچا جی سے ۔ آپ نے ایکسیڈنٹ کیسے کیا ۔
    چاچا جی ۔ مجھے کیا پتہ ، میں تو سویا پڑا تھا ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی کام کے سلسلے سوات میں گئے اور وہاں پہنچتے ہی چاچی جی کو ایس ایم ایس بھیجا ، اتفاق سے وہ ایس ایم ایس کسی دوسرے نمبر پر چلا گیا اور جس عورت کو ملا اس کا شوہر دو دن پہلے فوت ہوگیا تھا ، ایس ایم ایس پڑھتے ہی عورت بیہوش ہوگی ۔
    لکھا تھا ۔
    بیگم ! میں خیریت سے پہنچ گیا ، نیٹ ورک بھی موجود ہے جگہ چھوٹی ہے مگر شاندار ہے ٹھنڈی ہوائیں جنت کا مزا دیتی ہیں ، دھول مٹی بالکل بھی نہیں ہے ، میں نے جو سفید لباس پہنا تھا وہ ویسے کا ویسا ہی ہے دو چار دن تک تم کو بھی بلا لوں گا ۔
     
    Last edited: ‏14 ستمبر 2013
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی نے گاؤں میں اعلان کروا دیا ۔
    خوشخبری ! مولوی صاحب نے فتویٰ دیا ہے کہ پانی سے روزہ نہیں ٹوٹتا ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    جتنا بھی چاہو نہاؤ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ۔ دیکھو بھولے ، میں وہ شوہر نہیں ہوں جو شادی کے بعد بدل جاتے ہیں ۔
    بھولے بادشاہ ۔ وہ کیسے پا جی ۔
    چاچا جی ۔ شادی سے پہلے بھی میری خواہش تھی کہ میں شادی کرلوں اورشادی کے بعد بھی میری یہی خواہش ہے ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی کہاں چھپا کررکھی تھی حضور والا؟

    بہت ودھیا ۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی نے الیکشن لڑنے کا ارادہ کیا اور اپنے کاغذات نامذدگی جمع کروانے الیکشن کمیشن جا پہنچے ۔
    ریٹرنگ آفیسر نے چاچا جی کا انٹرویو لیتے ہوئے پہلا سوال کیا ۔
    ریٹرنگ آفیسر - اے بی سی سُنائیں ۔
    چاچا جی - اے بی سی ۔
    ریٹرنگ آفیسر ۔ اور سنائیں ۔
    چاچا جی - اللہ کا شکر ہے ، آپ سنائیں ۔
     
  22. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آصف صاحب آپ نے تو خوب ہی آشنائی کروا دی ہے، اوپر یہی معلومات چھپانے سے متعلق آپ نے کہا تھا کیا؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چاچے کے بارے میں کوئی اور معلومات:boxing:
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جلد ہی پیش خدمت کر دونگا ، جناب
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے پیارے چاچا جی کو بچوں سے بڑی محبت ہے ایک مرتبہ چاچا جی اپنے 125 پر پنڈ کے ٹیوب ویل کے پاس سے گزر رہے تھے کہ آپ نے ایک چھوٹے سے بچے کو کاپی پہ جھکے دیکھا ۔ چاچا جی اپنی 125 کو روُک کرنیچے اترے اور بچے کے پاس جا کر پوچھا ۔
    مُنے ! کیا کر رہے ہو؟
    بچے نے جواب دیا ۔ اسکول میں جو ہوم ورک ملا ہے اُس کا ایک سوال حل کر رہا ہوں ۔
    چاچا جی مسکرائے اور بچے کی کاپی لے کر سوال حل کر دیا اور پھر اپنے 125 پر بیٹھ کر شہر چلے گئے ۔
    کچھ دن بعد چاچا جی کا دوبارہ ادھر سے گزر ہوا تو دیکھا کہ وہی بچہ کاپی پر سر جھکا کر سوال حل کرنے کی کوشش رہا تھا چاچا جی نے اپنی 125 سے اتر کر اس کے پاس آئے اور پوچھا ۔
    مُنے ! کیا سوال مشکل ہے ؟
    ہاں ۔ بچے نے جواب دیا ۔
    لاؤ ! میں حل کردوں ۔ چاچا جی نے کہا ۔
    نہیں ۔ بچے نے کاپی فوراً اپنے پشت کی جانب چُھپالی ۔ پچھلی مرتبہ آپ نے جو سوال حل کیا تھا وہ بالکل غلط تھا اور سزا میں مجھے ایک گھنٹے تک کونے میں کھڑا ہونا پڑا تھا ۔
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    خوب،مزہ آگیا
     
  27. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے سوال اور اسکا جواب بھی چاچاجی پوسٹ کردیں
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی اور بھولے بادشاہ جنگل سفاری پر گئے ، دن بھر شکار کے بعد رات کو جنگل میں ہی خیمہ لگا کر سو گئے آدھی رات کو بھولے بادشاہ نے چاچا جی کو جگایا اور کہا
    بھولے بادشاہ - پاجی ! اوپر دیکھو، کیا دکھائی دیتا ہے ۔
    چاچا جی ۔ آسمان ہے بھئی ، ستارے دکھائی دے رہے ہیں ۔
    بھولے بادشاہ - وہ تو ٹھیک ہے ، پاجی ! لیکن اس کا کیا مطلب ہوا ؟
    چاچا جی - (غنودگی میں): سنا ہے کہ یہ ہماری کہکشاں ہے اور یہ ہزاروں لاکھوں ستارے اور سیارے اُس کا حصہ ہیں
    بھولے بادشاہ - پاجی پھر ۔
    چاچا جی ۔ سنا ہے کہ ہماری کہکشاں میں سو سے چار سو ارب ستارے ہیں ، ہر ستارے کے ساتھ کئی کئی سیارے ہونا بھی ممکن ہے ، عین ممکن ہے کہ ان میں سے بہت سارے سیاروں پر زندگی بھی موجود ہو ، وہاں کے لوگ شاید دوربین لگائے اس وقت ہمیں دیکھ رہے ہوں ،
    بھولے بادشاہ - اچھا پاجی ! پھر؟
    چاچا جی - ہو سکتا ہے کہ وہاں بھی ارتقاء کے مرحلے ایسے ہی ہوئے ہوں جیسا کہ زمین پر، عین ممکن ہے کہ وہاں بھی انسان بستے ہوں ؟ کیا خیال ہے کہ دوسرے سیاروں پر بھی زندگی ممکن ہے؟
    بھولے بادشاہ - ممکن تو ہے پاجی !ٓلیکن پھر؟
    چاچا جی - مجھے بھی فلکیات سے بہت شغف ہے ، ستارہ شناسی بھی کر لیتا ہوں ، بلکہ ہماری اردو پیاری اردو پہ میرے آستانے کے نام کی ایک لڑی بھی بنی ہوئی ہے بلکہ پورے 34 سپرنووا بھی میں نے اپنی آنکھوں سے پھٹتے دیکھے ہیں ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی ! پھر؟
    چاچا جی ۔ پھر کیا بھولے ؟
    بھولے بادشاہ ۔ پاجی ! پھر یہ کہ چور ہمارا خیمہ چرا کر لے گئے ہیں ۔
     
    ماجداکرام، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی یہ کہانی کا
    دی اینڈ
     
  30. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ابھی اختتام نہیں ہوا
    یہ تو ابتدائے داستاں ہے

    ابھی تو بڑے بھائی کو حقیقی تارے نظر آئیں گے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں