1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 دسمبر 2007۔

  1. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :a180:
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ننھا سکول سے آتے ہی امی سے لپٹ گیا اور بولا
    "امی پتہ ہے ۔ آج مجھے سکول میں ایک ایسے کام کی سزا ملی جو میں نے کیا ہی نہیں تھا"
    "یہ میرے چندا کے ساتھ زیادتی ہے" ماں غصے سے لال پیلا ہوتی ہوئی بولی۔ "میں کل تمھاری ٹیچر سے بات کروں گی۔ مجھے پوری تفصیل بتاؤ "
    "امی ۔ میں نے ہوم ورک نہیں کیا تھا ۔ اور ٹیچر نے مجھے سزا دے دی" :rona:
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سو سویٹ۔۔ :baby: شریر بھی۔۔ :hasna:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: واقعی اچھا لطیفہ ہے :hasna:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :201: اچھا ہے۔۔
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201:
    اچھا لطیفہ ہے۔
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پی ٹی کے ماسٹر لڑکوں کو سمجھا رہے تھے۔
    "جب میں ڈس مس کہوں تو آپ کلاسوں میں چلے جائیں"
    ابھی ماسٹر نے "ڈس" ہی کہا تھا کہ تمام لڑکے بھاگ کھڑے ہوئے لیکن ایک لڑکا کھڑا رہا۔
    ماسٹر نے پوچھا "تم یہاں کیوں کھڑے ہو؟"
    لڑکا معصومیت سے بولا
    "سر میں آپ کی "مس" کا انتظار کر رہا ہوں۔"
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل نعیم جیسی حرکتیں :201:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی ۔ لطیفہ اچھا ہے :201:
    ہارون بھائی ۔ امید پہ دنیا قائم ہے :suno:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم آُپ کو آُ پ کی امیدوں سمیت سلامت رکیں :dilphool:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل نعیم جیسی حرکتیں :201:[/quote:3fey8788]
    یہ تو کچھ بھی نہیں۔۔ میں بتاتی ہوں۔۔ نعیم جیسی حرکتیں کیسی ہوتی ہیں۔۔ :201: :zuban:
    ۔۔
    نعیم جب نرسری میں تھے تب ان کی کلاس کی مس نے کہا۔۔
    "نعیم بیٹا اگر آپ مجھے 1 سے 10 تک گنتی سناؤ گے تو میں آپ کو ایک پاری کروں گی"
    نعیم بولے۔۔
    "مس اگر 1 سے 100 تک سناؤں تو کیا پیکج ہو گا؟ :soch: "

    (کوئی نہ ہنسے پلیززززز) :no:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفہ تو مریم صاحبہ آپکا اچھا ہے مگر کیا آُپ بھی نعیم بھائی جتنی پرانی ہیں‌ :soch:
    [glow=red:13w52a4j]دیکھا میں ہنسا نہیں[/glow:13w52a4j] :soch:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں یہ اس ٹیچر کی سہیلی تھیں :suno:
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بلکل نعیم جیسی حرکتیں :201:[/quote:1j4p4mtx]
    یہ تو کچھ بھی نہیں۔۔ میں بتاتی ہوں۔۔ نعیم جیسی حرکتیں کیسی ہوتی ہیں۔۔ :201: :zuban:
    ۔۔
    نعیم جب نرسری میں تھے تب ان کی کلاس کی مس نے کہا۔۔
    "نعیم بیٹا اگر آپ مجھے 1 سے 10 تک گنتی سناؤ گے تو میں آپ کو ایک پاری کروں گی"
    نعیم بولے۔۔
    "مس اگر 1 سے 100 تک سناؤں تو کیا پیکج ہو گا؟ :soch: "

    (کوئی نہ ہنسے پلیززززز) :no:[/quote:1j4p4mtx]
    کنجوس لوگو
    بلکہ مکھی چوس لوگو
    یہاں مریم کا دسا بنتا تھا :201: :a12: :hasna: :a12: :201:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں یہ اس ٹیچر کی سہیلی تھیں :suno:[/quote:189flsgw]
    نعیم بھائی آپکا شکریہ آپ نےایک انتہائی راز کی بات بتادی :suno: اور کس کس کو بتانا ہے :201:
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہو ہائے
    مریم کو دسا دینے کی بجاے یہ لوگ تو اپنی باتوں پر خوش ہو رہے ہیں :pagal:
    یہ ناانصافی ہے :yes: :hathora:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں‌غصہ ہو رہی ہیں کیا آپ بھی مریم کی کولیگ ہیں :soch:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ ہارون بھائی کی بات کا جواب دینے سے پہلے پچھلے صفحے پر لطیفہ پھر سے پڑھ لیجئے گا :hasna:
    کیونکہ نعیم نے تو گنتی سنا دینی ہے :201:
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ماسٹر صاحب نے بچوں سے کہا۔ "کل میں تم سے ایک سوال کروں گا، تیاری کرکے آنا۔"
    دوسرے دن ماسٹر نے بچوں سے سوال پوچھا۔
    "بتاؤ تمہارے سر پر کتنے بال ہیں؟"
    ایک لڑکے نے کہا:
    " دو کروڑ ساٹھ لاکھ پانچ ہزار چھ سو بیالیس"
    ماسٹر نے پوچھا:
    "یہ تم نے کیسے گنے؟"
    لڑکے نے جواب دیا:
    "سر یہ دوسرا سوال ہے، میں‌نے ایک ہی سوال کی تیاری کی تھی"
    :a191:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاباش منے :201:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ساگراج بھائی ۔ اچھا ہے :201:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ریاضی کے استاد نے سوال کیا:
    " اگر کسی احاطے میں بارہ بھیڑیں بندھی ہوں اور ان میں سے تین بھیڑیں بھاگ جائیں تو کتنی باقی بچیں گی؟"
    ایک بچہ کھڑا ہو کر بولا
    "ایک بھی نہیں"
    استاد نے ناراض ہو کر کہا:
    " لگتا ہے تم ریاضی کے متعلق کچھ بھی نہیں جانتے"

    بچے نے کہا
    "اور سر لگتا ہے آپ بھیڑوں کے متعلق کچھ بھی نہیں جانتے"
    :a191:

    (نوٹ اس لطیفے کی سمجھ بھی ان کو ہی آئے گی جو بھیڑوں کے متعلق کچھ جانتے ہیں)
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: چلیں اسی بہانے آپ کی بھیڑ شناسی بھی معلوم ہوگئی :201:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لوجی ۔ مبارک ہو ۔ بھیڑوں والوں کو سمجھ آگئی :139:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ تو" گ " والے ہیں
    ہیں ناں :hasna:
     
  28. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ایک بچے نے چھٹی کے لئے اپنی مس کو عذر پیش کیا کہ کل میرے دادا جان کی شادی ہے ،اس لئے میں اسکول نہیں آسکوں گا۔
    مس کو یہ بات سُن کر حیرانی ہوئی اور بچے سے پوچھا ۔
    ’’تمہارے دادا جان اس عمر میں شادی کیوں کر رہے ہیں ؟‘‘

    بچہ مِس کے نزدیک ہوکر آہستہ سے کہنے لگا ۔
    ’’اُن کو تو ابھی تک پتا بھی نہیں ہے کہ کل اُن کی شادی ہے ۔ یہ تو میں اپنی مرضی سے کرا رہا ہوں ۔ :suno:

    :201:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :a180:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201:
    پھر ایک کھوچل بچہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں