1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 دسمبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بچہ دوسرے سے : پتہ ہے یار، میرے ابو بہت بزدل ہیں۔ اکثر میرا سہارا لیتے ہیں۔

    دوسرا بچہ : اچھا ؟ وہ کیسے ؟

    پہلا بچہ : جب بھی سڑک پار کرنے لگتے ہیں تو ڈر کے مارے میرا ہاتھ پکڑ لیتے ہیں :baby:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    استاد بچوں سے : اچھا گرامر کے لحاظ سے بتاؤ کہ یہ کونسا زمانہ ہے۔ “ بچے نقل کر رہے ہیں“
    ننھا بچہ : جناب یہ “ امتحان“ کا زمانہ ہے :baby:
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اچھے ہیں :hasna:
     
  4. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم نے اپنی کلاس میں بچوں سے پوچھا
    یقین اور وہم میں کیا فرق ہے۔
    شاگرد: میڈم آپ پڑہا رہی ہیں یہ یقین ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے ۔ :zuban:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :haha: بہت زبردست :haha: :87:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپکے ابو گھر پہ ہیں ؟

    ایک فرم کے باس کو اچانک چھٹی والے دن اپنے اکاؤنٹنٹ کی ضرورت پڑ گئی ۔ اس نے اکاؤنٹنٹ کو بلانے کے لیے اسکے گھر فون کیا تو اکاؤنٹنٹ کے 4 سالہ بچے کی معصوم دھیمی سی آواز آئی “ہیلو“۔
    باس : “بیٹے آپکے ابو گھر پہ ہیں ؟
    بچہ: “جی“
    باس :“کیا میں ان سے بات کر سکتا ہوں ؟“
    بچہ: “نہیں“
    باس ایک لمحے کو چونکا۔ پھر سوچا ممکن ہے باپ واش روم میں ہو۔ کسی بڑے سے بات کرنے کے خیال سے باس نے پھر پوچھا
    : “اچھا۔ بیٹا یہ بتاؤ کیا آپکی امی گھر پہ ہیں “؟
    بچہ: “جی“
    باس :“کیا ان سے بات ہو سکتی ہے؟“
    بچہ : “جی نہیں“
    باس حیران ہوگیا۔ ایک کوشش پھر کی
    “اچھا بیٹے کوئی اور بڑا آپکے قریب میں ہے ؟“
    بچہ : “جی ایک پولیس والا ہے “
    باس پریشان ہوگیا۔ پوچھا “پولیس والا آپکے گھر میں‌کیا کر رہا ہے “؟
    بچہ :“وہ میرے امی ابو سے باتیں کر رہا ہے “
    اب تو باس کی پریشانی بڑھ گئی ۔ اس کے دل سے دعا نکلی خدا خیر کرے۔ اچانک اسے فون پر پولیس گاڑی کے سائرن کی آواز سنائی دی۔ اس نے گھبرا کے بچے سے پوچھا
    “بیٹا یہ پولیس گاڑی کا سائرن کیوں‌گونج رہا ہے ؟“
    بچہ: “اب کافی سارے پولیس والے آگئے ہیں“ بچے کی آواز اب بھی سرگوشی جیسی تھی۔
    باس کی پریشانی انتہا کو پہنچ گئی ۔ پوچھا “لیکن بیٹا ۔اتنے پولیس والے آپکے گھر میں کیا کر رہے ہیں؟“
    بچہ : (ہنستے ہوئے) “ہی ہی ہی۔۔ یہ سارے مجھے ڈھونڈ رہے ہیں“
    :zuban: :hasna: :hasna: :hasna: :zuban: :hasna: :hasna: :hasna: :zuban: :hasna: :hasna: :hasna: :zuban: :hasna: :hasna: :hasna: :zuban:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کیا آپکے ابو گھر پہ ہیں ؟

    :87: :a180: :haha: :haha:
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایکسلینٹ نعیم بھائی۔۔۔۔ :86: :haha:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کیا یہ آپ نے اپنے بچپن کا واقعہ بیان کیا ہے
    :201: :87: :haha: :201:
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا لگا نا ؟ :201: میرا بھی پڑھ کر ہنسی سے برا حال ہوگیا تھا۔ :201:
    انگریزی میں تھا۔ میں نے سوچا اردو میں آپ لوگوں سے بھی شئیر کرتا ہوں
    اظہارِ پسندیدگی پر بہت شکریہ ۔
     
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ایک صبح ٹیچر کلاس روم میں کیمرہ لے آئی اور بچوں کو بتایا کہ ہم آپ کی یادگار اجتماعی تصویرں بنائیں گے تاکہ جب آپ بڑے ہوجاؤ تو یاد کرو کہ
    یہ کاشفی ہے۔۔ اب یہ انجینئیر ہے
    اور یہ مریم ہے۔۔ اب یہ ویلی ہے اور ویاہ کا انتظار کرہی ہے
    یہ نعیم ہے ۔ اور یہ ابھی تک کنوارہ ہے
    یہ عبدالجبار ہے۔۔ یہ ترقی کرکے منتظم اعلی بن گیا ہے
    وغیرہ وغیرہ ۔

    اتنے میں پیچھلے بنچوں سے ایک بچے کی آواز آئی
    اور یہ ہماری ٹیچر ہے۔۔ اب یہ فوت ہوچکی ہے :hasna:
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ٹیچر نے ننھے جمی کا ہوم ورک چیک کیا تو غصے سے بولی۔
    اتنا گندہ مضمون تو میں نے آج تک نہیں دیکھا۔ ایک جملہ بھی درست نہیں لکھا۔ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ایک آدمی اتنی غلطیاں کیسے کرسکتا ہے

    “ایک آدمی نہیں مِس “ بچے نے ڈرتے ڈرتے کہا
    “میری امی نے بھی ابو کی ہیلپ کی تھی“ :hasna:
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :hasna: :haha:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: اچھے لطیفے ہیں :hasna:
     
  16. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ننھی نے اپنی اماں کے سر میں چند سفید بال دیکھ کر وجہ پوچھی کہ سر میں سفید بال کیوں آگئے تو اماں نے ننھی کی تربیت کے پیش نظر سمجھاتے ہوئے کہا
    دیکھو بیٹی۔ جب بھی آپ مجھے تنگ کرتی ہو تو میرے سر میں ایک بال سفید ہوجاتا ہے، پھر جب تم کہا نہیں مانتی تو دوسرا بال سفید، پھر جب تم کوئی ضد کرتی ہوتو تیسرا بال سفید۔ الغرض تمھاری طرف سے دی گئی کسی نہ کسی پریشانی سے میرا ایک ایک بال سفید ہوتا جارہا ہے۔
    ننھی سے سب کچھ غور سے سنا اور بولی
    “اچھا ۔۔۔۔ اب سمجھی نانی اماں کے سارے بال سفید کیوں ہیں“ :hasna:
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha: :haha: اچھا ہے بہت۔۔۔ایکلسلینٹ
     
  18. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    باپ کا نام روشن کرنا۔۔۔

    ایک بچہ تیزی سے گھر میں داخل ہوا اور ایک بلب پر باپ کا نام لکھ کر لگا دیا۔۔
    ماں نے پوچھا! “بیٹا یہ کیا کر رہے ہو۔؟“
    بچے نے جواب دیا :باپ کا نام روشن کر رہا ہوں۔“
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایک خاتون اپنے بچے کو ماہر نفسیات کے پاس لے گئیں ۔ بچے سے بہت سے سوالات کرنے کے بعد ماہر نفسیات نے کہا ۔
    ’’ بچے کی تحلیل نفسی کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ لاشعوری طور پر یہ عدم تحفظ کے احساس کا شکار ہے‘‘ ۔
    خاتون پریشان ہوکر بولیں۔ ’’ لیکن میں تو اسے اس لئے آپ کے باس لائی تھی کہ اس کی وجہ سے پورا محلہ عدم تحفظ کا شکار ہے۔‘‘
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے عدم تحفظ کا مطلب نہیں پتا۔۔ :pagal:
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ماں اپنے لاڈلے بیٹے سے۔۔ بیٹا۔۔ جب تمہارے ابو امریکہ جائیں گے تو میں ان سے کہوں گی۔۔ کہ وہاں سے ایسی چیز لائیں جو میرے بیٹے کا ہر کام کردے۔۔ بٹن دبایا تو جوتے پالش۔۔ بٹن دبایا تو کپڑے استری۔۔ بٹن دبایا تو ہوم ورک ختم۔۔ بٹن دبایا تو بیگ کندھے پر۔۔ اس طرح میرے بیٹے کو کوئی کام نہیں کرنا پڑے گا۔۔
    بیٹا۔۔ لیکن امی۔۔ بٹن کون دبائے گا؟؟ :soch:
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha: آپ کے تحت شعور کے بھوسے والے خانے سے‌ لامتناہی فاصلے پر موجود ہے یہ لفظ اس لیئے رہنے دیں نہیں‌سمجھیں کچھ بھی۔۔۔
    پورے لطیفے کا بیڑا غرق کر دیا آپ نے۔۔۔ :takar:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہی سوال میرے ذہن میں‌ آرہا تھا۔۔۔لیکن اچھا ہوا اس بچے نے پوچھ لیا۔۔۔ :haha:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: آپ کے تحت شعور کے بھوسے والے خانے سے‌ لامتناہی فاصلے پر موجود ہے یہ لفظ اس لیئے رہنے دیں نہیں‌سمجھیں کچھ بھی۔۔۔
    پورے لطیفے کا بیڑا غرق کر دیا آپ نے۔۔۔ :takar:
    [/quote:3p9ftwqw]
    کاشفی بھائی اسی لیے علامہ اقبال نے کہا تھا کہ

    ساڈا گلا بیٹھ گیا تے تینوں سمجھ وی نہ آئی​
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: آپ کے تحت شعور کے بھوسے والے خانے سے‌ لامتناہی فاصلے پر موجود ہے یہ لفظ اس لیئے رہنے دیں نہیں‌سمجھیں کچھ بھی۔۔۔
    پورے لطیفے کا بیڑا غرق کر دیا آپ نے۔۔۔ :takar:
    [/quote:3u7iv62c]
    لطیفے کی چھوڑیں جی۔۔ یہاں ہسنا تھا۔۔ :haha: :hasna: :haha: :hasna: :haha:
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha:
     
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ جب ہنستی ہو تو نعیم بھائی کو بھی ہنسی آجاتی ہے پتا نہیں‌کیوں۔۔۔ :haha:
     
  29. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مریم ہنسنے والی جگہ پر بتا دیا کریں کہ اب ہنسو ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اسی طرح جب تقریر میں کوئی رک کر یہ کہتا ہے کہ ۔۔ ۔۔ تالیاں!
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فریج میں صرف ایک انڈہ تھا۔ ماں نے وہی ابالا اور صبح صبح ناشتہ تیار کرکے میز پر رکھ کر اپنے دونوں بیٹوں کیچو اور میچو کو آواز دی کہ آکر ناشتہ کر لو۔
    دونوں بچوں نے ایک انڈہ دیکھ کر لڑنا شروع کردیا ۔ ہر بچہ چاہتا تھا کہ انڈہ اسکو ملے۔ اچانک ماں نے کہا “بچو ! آپکو پتہ ہے کہ اچھے بچے ایسے موقعوں پر کیا کرتے ہیں؟“
    “کیا کرتے ہیں ؟“ دونوں بچوں نے بےتابی سے پوچھا۔
    “اچھے بچے اپنے بھائی کو کہتے ہیں ۔ یہ انڈہ تم کھا لو ۔ میں کل کھالوں گا۔ “
    اس پر کیچو جلدی سے میچو کو بولا “ میچو ! تم اچھے بچے بن جاؤ“ :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں