1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 دسمبر 2007۔

  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بچپن میں کیچو کہتے تھے؟؟ :soch: ۔۔ لطیفہ اچھا ہے۔۔ :hasna: :haha: :hasna:
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کو بچپن میں کیچو کہتے تھے؟؟ :soch: ۔۔ لطیفہ اچھا ہے۔۔ :hasna: :haha: :hasna:[/quote:a0399eh2]

    ہو ہا ہا ہو ہا ہا۔۔۔چھکا لگا دیا مریم آپ نے بہت ہی اچھا شارٹ تھا یہ سچ میں فرسٹ ٹائم اتنا اچھا شارٹ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔۔۔نوبل شارٹ ہے یہ۔۔۔ایکسلینٹ ۔۔۔دل خوش ہو گیا ہے۔۔۔۔کیا بتاؤ۔۔۔
    لیکن کیچو آپ کس کو بول رہی ہو۔۔۔یہ سمجھ میں بات نہیں آئی۔۔۔
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو۔۔ :suno: ۔۔





























































    :hasna: :haha: :hasna:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha: آپ کتنی اچھی لگتی ہو ہنستے ہوئے ایسا لگتا ہے پھول کی پتیاں بھکر رہی ہیں ہواؤں میں۔۔۔سچ میں بہت زیادہ ہی پھیک دیا ہے میں‌نے شاید۔۔۔
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سچی بات بتاؤں؟؟ میری امی ہمیشہ مجھے ڈانٹتی ہیں۔۔ “کتنی بار کہا ہے ہنستے ہوئے منہ کے آگے ہاتھ رکھا کرو۔۔ جب دیکھو منہ اٹھا کے ہنسنا شروع کر دیتی ہو۔۔“ :hasna: :haha: :hasna:
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ منہ اٹھا کر ہنستی ہو؟۔۔۔منہ تھوڑا سے جھکا کر ۔۔۔شرما کر ہنسا کرو۔۔۔ :x
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پلیز۔ اگر لطیفے لکھ سکتے ہیں تو لکھیں ۔ ورنہ گپ شپ کی لڑیوں میں چلیں۔ کسی دن منتظمین کی طرف سے ہم سب کو بہت بہت “سننی“ پڑے گی۔
    بتلائے دے رہا ہوں۔
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :soch:
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں پھر کوئی بچوں کا لطیفہ سنائیں۔۔ :soch:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی: نعیم امی کو کیسے پتا چلا کہ تم نے منہہ نہیں دھویا
    نعیم : میں آج صابن گیلا کرنا بھول گیا تھا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون رشید بچپن میں ایک دن تولیہ کندھے پر رکھے نہانے گئے۔ خوب مل مل کے صابن لگایا اور نہا دھو کر باہر نکلے تو اچانک صابن نے تولیہ کندھے پر رکھا اور چل دیا ۔ ہارون رشید نے حیرانگی سے پوچھا
    صابن میاں‌۔ کہاں چل دیے ؟
    صابن نے کہا : میں اتنا گندہ ہوگیا ہوں کہ اب میں نہانے جارہا ہوں ۔ :hasna:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: ایسا ہوگیا ہوگا :a165:
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا۔۔ :hasna: ۔۔ ہارون جی۔۔ یہ کیا۔۔ :haha: ۔۔ بہت خوب نعیم۔۔ :hasna:
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    منا۔۔
    اللہ میاں مجھے 100 روپے دے گا تو 50 روپے اس کی راہ میں دوں گا۔۔
    راستے میں اس کو 50 روپے ملے۔۔
    منا بولا۔۔
    اللہ میاں اتنا بھی بھروسہ نہیں۔۔ پہلے ہی کاٹ لیے۔۔ :121:
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: بہت اچھے نعیم جی :201:
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ٹیچر : پپو ۔ آپ کھانا کھانے سے پہلے دعا کرتے ہو ؟
    پپو : نہیں مِس، مجھے ضرورت نہیں پڑتی کیونکہ میری امی کھانا اچھا بناتی ہیں۔ :)
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: اچھا ہے :hasna:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چنو اور منو دونوں بھائی کلاس کے ٹیسٹ میں بیٹھے تھے۔ سوال تھا۔ یور مدر ٹنگ ؟ Your mother tongue ؟

    چنو نے اپنے بھائی منو سے پوچھا کہ یہاں کیا جواب لکھنا ہے ۔
    چنو نے کہا ۔ وہی لکھ دو جو میں نے لکھا ہے۔

    “ بہت لمبی ۔ Very Long“ :176:
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے معصوم بچے۔۔ :hasna:
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بچے من کے سچے ہوتے ہیں نا :201:
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [​IMG] ہا ہا اچھا ہے۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باپ دفتر میں دیر ترک کام کرنے کے بعدگھر میں داخل ہوا تو دیکھا کہ اسکا بچہ ویڈیو گیم کھیل رہا ہے۔ اس نے بچے کو پڑھائی پر آمادہ کرنے کے لیے کہا۔

    میرا بیٹا۔ جب قائد اعظم تمھاری عمر میں تھے تو سارا وقت پڑھائی میں گذارتے تھے۔

    ننھے بیٹے نے ایک لمحے کے لیے ویڈیو گیم سے نظر ہٹائی ، اباکے سفید بالوں والے سر کو دیکھا اور بولا

    اور پاپا۔ قائد اعظم جب آپکی عمر کے تھے تو پاکستان بنا چکے تھے۔

    اور پھر سے ویڈیو گیم میں مصروف ہوگیا۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :91:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بچے کیپاس جن کا بچہ آیا اور کہنے لگا ہو ہو ہو ہاہاہا میں جب کا بچہ ہوں
    بچہ بولا اچھا کچھ دیر پہلے تمہارا مسجد میں اعلان ہو رہا تھا کہ جن کا بچہ ہے وہ آکر لے جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :zuban:
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :201: اچھا ہے۔۔
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201: توبہ ۔ اتنا کھوچل بچہ :201:
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے مزے کے لطیفے ہیں۔۔ :201: :101: :201:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    استاد : بتاؤ‌ کتا اپنی زبان کیوں باہر نکال کر رکھتا ہے
    شاگرد : دم کا بیلنس برقرار رکھنے کیلئے :|
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک اندازہ لگایا پیچارے نے۔۔ :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں