1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 دسمبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولپن

    ایک بھولا بھالا بچہ اسکول دیر سے پہنچا تو استانی نے کہا ۔

    ’’تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اسکول آٹھ بجے شروع ہو جاتا ہے ‘‘۔

    بچے نے انتہائی بھولپن اور معصومیت سے جواب دیا ۔

    ’’مِس! وقت کی پابندی ضروری ہے ۔ آپ میرا انتظار مت کیا کریں۔ اسکول شروع کردیا کریں ‘‘
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاباش منے :201: :201: :201:
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    وہاں بھی پہنچ جاتے ہیں۔ :131:[/quote:2hxkzn0t]



    :soch:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا بچہ : پرندے سردیوں میں ہمیشہ جنوب کی طرف کیوں‌ اُڑ جاتے ہیں ؟
    دوسرے بچہ : کیونکہ وہاں پیدل جانا انہیں بہت دور پڑتا ہے
     
  5. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بچہ
    "امی آج مس نے ایک سوال کیا جس کا جواب صرف مجھے آتا تھا"
    ماں
    "شاباش۔ میرا بیٹا۔ کیا سوال تھا؟"
    بچہ
    "بلیک بورڈ کے بیچھے سُوسُو کس نے کیا ہے؟"
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :176: :201: :176: :201:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ہٹلر بچہ :87:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :201: :176: :201:
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ایک گھر میں جب چور چوری کررہا تھا تو اچانک ایک چھوٹا سا بچہ جاگ گیا۔ چور نے بچے کو دیکھ کر جلدی سے اسے چاقو دکھا کر کہا۔ "خاموش! اگر شور مچایا تو جان سے مار دونگا۔"

    بچے نے سرگوشی میں کہا۔" میرا سکول بیگ بھی لے جانا ورنہ میں ضرور شور مچادونگا۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: بہت خوب :hasna: :hasna:
     
  11. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایسا نہ کرتا تو چار جماعتیں پڑھ ہی لینی تھیں (اس نے)
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    بچہ روتا ہوا ماں کے پاس آیا ۔ ماں نے رونے
    کی وجہ پوچھی تو بچے نے کہا
    ،، ابو دیوار پر کیل ٹھونک رہے تھے تو ہتھوڑی ان کے ہاتھ پر لگ گئی
    ماں بولی ۔ بیٹا ! بہادر بچے اتنی سی بات پر رویا نہیں کرتے تمہیں تو ہنس دینا چاہیے تھا۔
    بچے نے کہا ۔ امی ! میں ہنسا ہی تو تھا ۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
    بہت اچھے جی بہت اچھے :a180:
     
  14. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کھوکھر بھائی زبردست لطیفہ ہے
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بچے نے معصومیت سے سوال کیا۔"سر! کیا یہ بات درست ہے کہ بچے قوم کا سرمایہ ہیں اور ملک و ملت کا تابناک مستقبل ہیں"۔

    "بالکل! "سر نے جواب دیا۔ "تم نے بالکل ٹھیک سناہے۔"

    بچے نے معصومیت سے کہا۔"سر! تو پھر حکومت اس سرمائے میں اضافے سے پریشان کیوں ہے۔ :soch:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :a180:
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: کیا بات ہے آپکی کھوکھر صاحب :a165:
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  19. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کھوکھر بھائی بہت پرلطف لطیفہ ہے
     
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :hasna: :201: :a165:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بچے نے سکول سے آکر بڑے فخر سے اعلان کیا کہ میں نے لکھنا سیکھ لیا ہے
    والدہ نے پوچھا : بیٹا کیا لکھا تھا
    بچہ : ابھی لکھنا سیکھا ہے پڑہنا نہیں :baby: :baby:
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :hasna: صحیح جواب دیا :hasna:
     
  23. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایک شخص کے بچے بہت شریر تھے
    ان کے گھر ایک مہمان آئے بچوں نے انہیں تنگ کرنا شروع کر دیا لیکن ان کے والد نے کوئی پرواہ نہ کی۔ آخر تنگ آ کر مہمان نے کہا
    دیکھیں آپ کا بچہ میری چھڑی کو توڑ رہا ہے۔
    میزبان نے پرسکون لہجے میں کہا
    نہیں نہیں ۔ ۔ ۔ وہ میرا بچہ نہیں ہے ۔ ۔ ۔ میرا بچہ تو وہ ہے جو آپ کی ٹوپی میں پانی بھر رہا ہے!
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14

    :201: :a180: سیف بھائی۔
     
  25. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  26. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ایک اُستانی اپنی کلاس کو ریاضی پڑھا رہی تھی اور ایک نقطے کو واضح کرنے کیلیے بولی ” جو طالبعلم اپنے آپ کو بیوقوف سمجھتا ہے وہ کھڑا ہو جائے”۔

    یاسر ایک دم کھڑا ہو گیا اور اُستانی بولی ” کیا تم واقعی اپنے آپ کو بیوقوف سمجھتے ہو؟”۔

    یاسر بولا “نہیں ایسی بات نہیں ہے، آپ اکیلی کھڑی ہوں یہ مجھے اچھا نہیں لگا”۔

    :no:
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی ٹھیک ہے۔۔ :201: :201:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :84: :176: :84: :176:
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    خوب آزاد جی۔۔ :201: :a165:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں