1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 دسمبر 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ظاہر ہے معصوم سا جو ہوا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    اُستاد نے کلاس میں لڑکوں سے پوچھا : بتاؤ یہ شعر کس کا ہے؟

    سرہانے" میر " کے آہستہ بولو
    ابھی ٹُک روتے روتے سو گیا ہے​

    لڑکا (بہت سوچتے ہوئے) :سر یہ شعر میر تقی میر کی والدہ کا ہے

    استاد ( چونک کر ) : کیا ؟؟؟ وہ کیسے ؟؟؟

    جی سر یہ اُس وقت کی بات ہے جب میر تقی میر سکول میں پڑھتے تھےسکول سے تھکے ہارے واپس گھر آئے اور سو گئے تھوڑی دیر بعد میر صاحب کے باقی بہن بھائی کمرے میں شور کرنے لگے جس پر ان کی والدہ نے یہ شعر کہا:

    سرہانے میر کے آہستہ بولو
    ابھی ٹُک روتے روتے سو گیا ہے​
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاہاہاہاہاہا اچھا ہے جناب
     
  5. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    اگست کے دنوں میں ایک بچہ پاکستان کا جھنڈا خریدنے ایک دکان میں گیا ۔کچھ جھنڈے دیکھنے کے بعد اس نے دکاندار کو کہا کہ ۔" کسی اَور رنگ اور ڈیزائن میں دکھائیں "
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    لکھنؤ میں‌ دو بچوں‌کی کسی بات پر لڑائی ہو گئی۔
    پہلا بچہ : دیکھئے قبلہ! اگر آپ ہماری بات نہیں‌ مانیں گے تو ہم والدِ محترم کی شان میں‌ گستاخانہ کلمات پیش کریں گے۔
    دوسرا بچہ : تو حضور‌! پھر ہم بھی آپ کے رخسارِ مبارک پر ایسا طمانچہ بجا لائیں‌گے کہ گال گلاب کی مانند کھِل اٹھیں‌گے۔
    پاس کھڑا پنجابی بولا : اوئے کھوتے دے پترو! ایہہ لڑ رہے او یا اِک دُوجے دی گرامر سِدھی کر رہے او؟؟؟:133:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاہاہاہاہا اچھا ہے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    سکول کے عقب میں‌ا یک نہر تھی ۔سکول کے ہیڈماسٹر صاحب اکثر نہرکنارے سیر کرنے جاتے تھے ۔
    ایک روز حسبِ معمول سیر کرتے ہوئے نہر کنارے سے پاؤں پھسلا اور ہیڈماسٹر نہر میں گر گئے۔ تیرنا نہیں آتا تھا ۔ سو ہاتھ پیر مارتے ہوئے ، مدد کے لیے چلاتے ہوئے ڈوبنے لگے ۔ قریب ہی سکول کا ایک بچہ یہ منظر دیکھ رہا تھا
    ہیڈماسٹر کو ڈوبتے دیکھ کر بچہ سرپٹ سکول کی جانب بھاگا
    دوڑتا ہانپتا کلاس روم میں پہنچا
    کلاس کے دروازے پر کھڑا ہو کر زور زور سے چلایا


    ۔



    ۔


    .



    ۔


    .



    ۔


    .



    ۔


    .


    ۔

    اوئے کل چھٹی اے ۔۔۔ اوئے کل چھٹی اے ۔۔۔ اوئے کل چھٹی اے

    :86: :84: :91: :a172: :86: :84: :91:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر : ہم فعل مستقبل (فیوچرٹینس) سیکھتے ہیں۔ میں ایک فعل مستقبل کا جملہ بولتا ہوں۔ پھر تم بھی فعل مستقبل کا جملہ بولنا
    بچے : اوکے سر !
    ٹیچر : میں ایم کیو ایم کو ووٹ نہیں دوں گا
    بچہ : سر ! آپکی نماز جنازہ کل بعد نماز مغرب ادا کی جائے گی ۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی بچہ : میرا دادا جب مرا تو اس نے 5 لاکھ ڈالر چھوڑے تھے
    انڈین بچہ : میرا دادا جب مرا تو اس نے 10 لاکھ ڈالر چھوڑے تھے
    برطانوی بچہ : میرا دادا جب مرا تو اس نے 20 لاکھ ڈالر چھوڑے تھے۔

    پاکستانی بچہ : اوئے یہ کونسی بڑی بات ہے؟ میرا دادا مرا تو اس نے پوری دنیا چھوڑ دی :wink:
     
  11. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے پہلے بال کٹوائے پھر شیو بنوائی،بالوں کو کلف لگوایا اور غسل کیا پھر بچے کو کرسی پر بیٹھا کر حجام سے کہا کہ “منے کے بال کاٹو ،میں ابھی سوداسلف لے کر آتا ہوں”۔
    حجام بچے کے بال کاٹنے کے بعد دیر تک اِس شخص کا انتظار کرتا رہا۔ وہ شخص نہیں آیا۔
    آخر حجام نے تنگ آکر بچے سے کہا “معلوم نہیں تمہارے ابا کہاں چلے گئے”۔
    بچے نے کہا “وہ میرے ابا نہیں تھے”۔

    ۔۔۔
    ۔۔
    ۔۔

    میں تو گلی میں کھیل رہا تھا۔ انہوں نے مجھ سے کہا کہ آؤ تمہارے بال مفت میں کٹوا دوں
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے پہلے بال کٹوائے پھر شیو بنوائی،بالوں کو کلف لگوایا اور غسل کیا پھر بچے کو کرسی پر بیٹھا کر حجام سے کہا کہ “منے کے بال کاٹو ،میں ابھی سوداسلف لے کر آتا ہوں”۔
    حجام بچے کے بال کاٹنے کے بعد دیر تک اِس شخص کا انتظار کرتا رہا۔ وہ شخص نہیں آیا۔
    آخر حجام نے تنگ آکر بچے سے کہا “معلوم نہیں تمہارے ابا کہاں چلے گئے”۔
    بچے نے کہا “وہ میرے ابا نہیں تھے”۔

    ۔۔۔
    ۔۔
    ۔۔

    میں تو گلی میں کھیل رہا تھا۔ انہوں نے مجھ سے کہا کہ آؤ تمہارے بال مفت میں کٹوا دوں
     
    تانیہ، غوری اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ الٹے کام چھوڑو گے نہیں
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی کےدوگاہکوں کی انکم مروا دی
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک گاؤں میں ایک بڑے میاں فوت ہوگئے، مدرسے میں استاد صاحب نے چھٹی کا اعلان کردیا۔
    بچے خوشی خوشی مدرسے سے باہر کی طرف بھاگنے لگے۔
    سامنے سے دو بوڑھوں کو آتا دیکھ کر ایک بچے نے دوسرے سے کہا
    اوئے ! وہ دیکھو، دو چھٹیاں اور آرہی ہیں ۔
     
    تانیہ اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انعام

    ایک خاتون نے اپنے شرارتی بچوں سے کہا کے جو بھی پُورا ماہ میرا کہنا مانے گا ، اسے خوبصورت انعام ملائے گا .

    ایک بچہ بولا : مگر امی یہ تو بے ایمانی ہے

    بیٹا وہ کیسے ؟

    انعام تو ہر بار ابو جیت لیا کرینگے
     
  17. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    استاد بچے سے۔۔۔۔تمہارے ابو کتنے سال کے ہیں

    بچہ ۔۔۔ سر جتنےسال کا میں ہوں
    استاد ۔۔ وہ کیسے

    بچہ ۔۔۔۔ سر جس دن میں پیدا ہوا اسی دن تو وہ ابو بنے تھے
     
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    استاد بچے سے۔۔۔۔تمہارے ابو کتنے سال کے ہیں

    بچہ ۔۔۔ سر جتنےسال کا میں ہوں
    استاد ۔۔ وہ کیسے

    بچہ ۔۔۔۔ سر جس دن میں پیدا ہوا اسی دن تو وہ ابو بنے تھے
     
  19. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر بچے سے
    میرے تمام سوالوں کا ایک ہی سانس میں جواب دو

    1-امریکہ کی وزیر خارجہ کا کیا نام ہے
    2-مینار پاکستان کہاں ہے
    3-موٹر وے پر نارمل سپیڈ کیا ہے
    4-مرغی کیا دیتی ہے

    بچہ تھوڑی دیر سوچنے کے بعد
    ؛
    ؛
    ؛
    ؛
    ؛
    ؛
    ہیلری کلنٹن لا ہور میں 120کلو میٹر کی سپیڈ سے انڈے دیتی ہے
     
    تانیہ, نعیم, آصف احمد بھٹی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لالچی کنجوس

    ایک کنجوس نے ایک آدمی کو خون دے کر اس کی جان بچائی .
    آدمی نے اسے بی ایم ڈبلیو کار گفٹ کی .
    کچھ عرصے بعد اس آدمی کو پھر خون کی ضرورت ہوئی تو اسے تو اسی کنجوس نے پھر اسے خون دیا .
    اس بار آدمی نے اسے ڈنگ ڈونگ کا پیکٹ گفٹ کیا .
    کنجوس غصے سے : مرسڈیز کیوں نہیں دی .
    آدمی : مُنا ! اب ہماری رگوں میں بھی کنجوسوں کا خون دور رہا ہے .
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بچہ اپنے والد کے ساتھ ایکشن فلم دیکھ رہا تھا۔ جنگ کے منظر میں کمانڈو دیکھ کر اس نے پوچھا
    " ابو ! یہ فوجی اپنے چہرے پر رنگ کیوں لگائے ہوئے ہیں ؟"
    " بیٹا ! یہ کمانڈوز ہیں اور حملہ کرنے کی تیاری میں ہیں"
    تھوڑی دیر بعد بچے کی ماں میک اپ کرکے کمرے میں داخل ہوئی تو بچہ چیخ کر بولا
    " ابووووووو ! بچ کے۔۔ امی حملہ کرنے آرہی ہیں "
     
    ھارون رشید، آصف احمد بھٹی اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھائی سچی دسیں یہ آپ بیتی ہے یا جگ بیتی
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفہ ہے بڑے بھائی ۔ ایویں تنگ نہ کیا کریں :ida:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دال میں کچھ کالا ہے :84:
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کلاس میں سمندری مخلوق پر گفتگو کرتے ہوئے میڈم نے بتایا کہ وھیل مچھلی 30 دن تک بغیر کچھ کھائے زندہ رہ سکتی ہے۔ جس پر ایک بچہ حیرت میں ڈوب گیا۔ کھڑے ہو کر کہنے لگا
    " لیکن میڈم ! میں نے تو بائیولوجی کی کتاب میں پڑھا تھا کہ وھیل مچھلی بغیر کھائے صرف 10 دن زندہ رہ سکتی ":eek:
    میڈم سٹپٹا گئی ۔ اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے بولی " نہیں ! وہ 30 دن تک زندہ رہتی ہے"o_O
    بچے نے میڈم کے غصے اور بحث سے بچنے کے لیے بیٹھتے ہوئے کہا
    " ٹھیک ہے۔ جب میں جنت میں جاؤں گا تو وھیل مچھلی سے خود ہی پوچھ لوں گا":rolleyes:
    میڈم نے بچے کو مزید چڑانے کے لیے فاتحانہ انداز میں چوٹ کی
    " لیکن اگر وھیل مچھلی جنت کی بجائے جہنم میں چلی گئی تو ۔۔۔۔۔۔۔ " :p
    " تو میڈم ۔ پھر آپ پوچھ لیجئے گا " بچے نے کندھے اچکا کر جواب دیا:cool:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا بیبا منڈا ہے بھئی میری طرح
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیبے منڈے نے ایک بار محلے کی مائی سے بہت مار کھائی ۔
    وجہ یہ بنی کہ بیبا منڈا حسبِ معمول گلی کی نکر پر فارغ بیٹھا تھا ۔ گلی میں سے ایک بارات گذر رہی تھی
    محلے کی ایک بوڑھی مائی پیار سے بیبے منڈے کے دونوں گال پکڑ کر بولی ۔
    " اب اگلی باری تیری ہے "
    بیبے منڈے کو یہ مذاق اچھا نہ لگا
    کچھ دن بعد بیبا منڈا پھر حسبِ ضابطہ گلی کی نکر پر فارغ بیٹھا تھا ۔ قریب سے ایک جنازہ گذرا
    بیبے منڈے نے بوڑھی مائی کے دونوں گالوں کو پکڑ کر کہا
    " بےبے ۔ اب اگلی باری تیری ہے"
    اور بوڑھی مائی کے ہاتھ میں سوٹا تھا ۔
    :mad: :wink: :mad: :wink: :mad:
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی عرف چاچا جی سے ایک دن انکے بھتیجے نے پوچھ ہی لیا
    چاچا جی ۔ بچپن میں آپ کو اپنے سکول ٹیچرز میں سے کونسا ٹیچر زیادہ اچھا لگتا تھا۔

    چاچا جی نے چند لمحے متھے پر وٹ پایا، سوچنے کی کوشش کی ، پھر اچانک بول اٹھے ۔
    " انگریزی کا ٹیچر مجھے بہت اچھا لگتا تھا "
    بھتیجے صاحب حیرانی و پریشانی سے دنگ ۔۔۔ حیرت کے سمندر میں غوطہ زن ۔۔ کہ چاچا جی کی تو انگریزی تو رحمان ملک کی سورہ اخلاص سے بھی کمزور ہے۔
    بالاخر پوچھ ہی بیٹھے ۔۔۔۔ " چاچا جی ۔ آپکو واقعی انگریزی کا ٹیچر سب سے اچھا لگتا تھا ؟ مگر کیوں ؟ "
    چاچا جی نے بھتیجے کی حیرانی بھانپتے ہوئے ۔۔ طمانیت بھری مسکراہٹ سے جواب دیا ۔

    " اوہ یار ۔ وہ کلاس میں آتے ہی مجھے سزا کے طور پر کلاس سے باہر جو نکال دیتا تھا ۔ "
    :khudahafiz::87::84::87::khudahafiz:
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :eek:

    :87::87::87:

    آج چاچا جی کی انگریزی دانی کا راز کھلا :p
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کمپنی کے مینیجر کو اچانک چھٹی والے دن اپنے اکاؤنٹنٹ کی ضرورت پڑ گئی ۔ اس نے اکاؤنٹنٹ کو بلانے کے لیے اس کے گھر فون کیا تو اکاؤنٹنٹ کے 4 سالہ بچے کی معصوم دھیمی سی آواز آئی: ہیلو!
    مینیجر: بیٹے آپ کے ابو گھر پہ ہیں ؟
    بچہ: جی !
    مینیجر:کیا میں ان سے بات کر سکتا ہوں ؟
    بچہ: نہیں!
    مینیجر ایک لمحے کو چونکا۔ پھر سوچا ممکن ہے باپ واش روم میں ہو۔ کسی بڑے سے بات کرنے کے خیال سے اس نے پھر پوچھا: اچھا۔بیٹا، یہ بتاؤ کیا آپ کی امی گھر پہ ہیں ؟
    بچہ: جی!
    مینیجر :کیا ان سے بات ہو سکتی ہے؟
    بچہ : جی نہیں!
    مینیجر حیران ہوگیا۔ اس نے ایک بار پھر کوشش کی : اچھا بیٹے، کوئی اور بڑا آپ کے قریب ہے ؟
    بچہ : جی، ایک پولیس والا ہے ۔
    مینیجر پریشان ہوگیا۔ پوچھا: پولیس والا آپ کے گھر میں‌کیا کر رہا ہے ؟
    بچہ : وہ میرے امی ابو سے باتیں کر رہا ہے ۔
    اب تو مینیجر کی پریشانی بڑھ گئی ۔ اس کے دل سے دعا نکلی خدا خیر کرے۔ اچانک اسے فون پر پولیس گاڑی کے سائرن کی آواز سنائی دی۔ اس نے گھبرا کے بچے سے پوچھا: بیٹا، یہ پولیس گاڑی کا سائرن کیوں‌گونج رہا ہے ؟
    بچہ: اب کافی سارے پولیس والے آگئے ہیں۔ (بچے کی آواز اب بھی سرگوشی جیسی تھی۔)
    مینیجر کی پریشانی انتہا کو پہنچ گئی ۔ پوچھا: لیکن بیٹا، اتنے پولیس والے آپ کے گھر میں کیا کر رہے ہیں؟
    بچہ (ہنستے ہوئے): ہی ہی ہی۔۔۔ یہ سارے مجھے ڈھونڈ رہے ہیں!!!
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں