1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 دسمبر 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    باپ بیٹے سے جب میں چھوٹا تھا تو 5 روپئے لیکر سٹور پر جاتا تھا ، آلو ، پیاز ، دالیں اور مکھن کی ٹکیا لیکر گھر آتا تھا کبھی کبھار تو انڈے بھی ساتھ لے آتا تھا



    بچہ: اب آپ ایسا نہیں کرسکتے


    باپ : وہ کیوں


    بچہ :





























    اب وہاں بہت سے سیکورٹی کیمرے لگے ہوتے ہیں
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاہاہاہاہا
    بہت خوب۔۔۔۔!
    آئندہ عظیم کو ایسی بات مت بتایے گا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ٹیچر۔۔ بلال ! یہ بتاو کہ پیار یعنی love کس نے ایجاد کیا
    شاگرد ۔۔۔ میڈم میرا خیال ہے چائنہ نے
    ٹیچر ۔۔۔ اچھا ۔۔ وہ کیسے ؟

    شاگرد۔۔۔کیونکہ اس کی نہ کوئی گارنٹی ہے نہ وارنٹی ۔۔ چل جائے تو قیامت تک چلتا رہے اور نہ چلے تو اگلی شام ٹھاہ
     
  4. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاہاہاہاہاہا ا
    یہ تو نویں محبت کی بات ہے ناں ہیر رانجھا اور مجنوں شجنوں والی کس کی ایجاد تھی
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    آپ نے بچے کی بات پر دھیان نہیں دیا تھا ۔۔ چل جائے تو قیامت تک چلتا رہے ۔۔۔ پھر پڑھ لیں :139:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    21 ویں صدی کے بچے


    بچہ ایک کتاب پڑھ رہا تھا جس کا موضوع تھا "بچہ کی صحیح پرورش کے طریقے "
    ماں نے دیکھا تو حیرانگی سے پوچھا ۔ منے تم یہ کتاب کیوں پڑھ رہے ہو ؟
    بچہ : امی میں دیکھنا چاہ رہا تھا کہ میری پرورش صحیح ہورہی ہے یا نہیں ۔
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاہاہاہااہاہہاہا
    بہت اعلیٰ نعیم بھائی۔
    مجھے بھی یہ کتاب پڑھنی چاہیے۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    میں جیسے ہی ختم کروں گا۔ آپ کو بھجوا دوں گا۔ :bigblink:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    آپ کی بچہ پارٹی سے چھوٹے گی تو آپ کے ہاتھ آئے گی نا !!!!
    میں خود ہی ان سے مانگ لوں گا آپ تکلف مت کیجیے گا۔ :139:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    بچوں سے دوستی اچھی نہیں بھولے بادشاہ
    بچے تیرے جوان ہیں کچھ تو خیال کر :201:
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ایک جن کا بچہ ایک آدمی کے بچے کو ڈرانے کی کوشش کر رہا تھا ۔
    آدمی کا بچہ ۔ تم کون ہوں ۔
    جن کا بچہ ۔ مین جن کا بچہ ہوں ۔
    آدمی کا بچہ ۔ اچھا تو صبح مسجد میں تمہارا ہی اعلان ہو رہا تھا کہ جن کا بچہ ہو آکر لے جائیں ۔
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاہاہاہاہہاہااہاہاہاہا اچھی شیئرنگ ہے :hasna:
     
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاہا میں‌ دیکھ رہی تھی کس لطیفہ کو اہمیت سے لکھ کے جواب دوں جس پہ بہت ہنسی آئے لیکن ناکام رہی
    سبھی ایک سے بڑھکر ایک ہیں
    ہاہا
    بہت مزےدار شیئرنگ ہے
    سبھی کا شکریہ
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    بچہ اپنی ٹیچر سے : مس کیا آپ نے رات مجھے کال کی تھی ؟
    مس : نہیں تو۔ آپ کو ایسا کیوں‌لگا ؟
    بچہ : صبح میرے فون پہ لکھا تھا ۔" 3 مس کال "
     
  15. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ماں اپنے لاڈ لے بیٹے سے:بیٹا!جب تم بڑے ہو کر جہاز چلاوگے تو مجھے کیسے پتا چلے گا کہ میرا بیٹا جہاز چلا رہا ہے؟
    بیٹا:ماں میں جب بھی گھر کے اوپر سے گزروں گا،ایک بم پھنک دیا کروں گا۔
     
  16. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    باپ اپنے بیٹے سے:یہ کیا یے؟تمہارے ٹیسٹ میں 0 نمبر ہیں؟
    بیٹا:نہیں ابو ٹیچر کہ پاس اسٹار ختم ہو گئے تھے تو انہوں نےسیارے دینے شروع کر دیے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    استانی نے بچوں، سے کہا کہ وہ گاڑی پر سو لفظوں کا مضمون لکھ کر لائیں۔
    ایک بچے نے لکھا " میرے ابو نے سیکنڈ ہینڈ کار خریدی ہے جو چلنے کا نام ہی نہیں لیتی۔"
    استانی نے کہا "یہ تو صرف پندرہ الفاظ کا مضمون ہے۔ "
    بچہ معصومیت سے بولا "باقی پچیاسی الفاظ جو ابو نے گاڑی کی شان میں کہے وہ میں نہیں لکھ سکتا۔ "
     
  18. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ایک بچہ کلاس میں‌ہمیشہ لیٹ آتا تھا ۔اُستانی نے پوچھا کہ تم ہمیشہ لیٹ کیوں‌آتے ہو تمھیں‌کلاس سے نکال دیا جائے گا۔۔۔۔۔تو بچہ بولا مس آپ میری اتنی فکر نہ کیا کریں‌سب لوگ شک کرتے ہیں۔۔۔۔۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    بچہ : میڈم ۔ مجھے باتھ روم جانا ہے۔
    میڈم نے بچے کی اصلاح کے لیے جملہ درست کرتے ہوئے کہا ۔ " کیا مجھے باتھ روم جانے کی اجازت ہے؟"
    بچہ : مگر میڈم میں نے پہلے پوچھا ہے۔ اسلیے پہلے میں جاؤں گا ۔ :n_outtahere:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    نعیم بھائی آپ کی انہیں بھولی باتوں کی وجہ سے سب میڈمیں پریشان رہتی ہیں
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ایک پولیس کانسٹیبل اپنے بیٹے سے:تمہارا رزلٹ بہت خراب آیا ہے اس لئے آج سے تمہارا کھیلنا اور ٹی وی دیکھنا بند۔۔ ۔ ۔ ۔

    بیٹا:یہ لو سو روپے اور اس بات کو یہیں ختم کر دو
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    باپ بیٹے سے
    اس بار تم سے امتحان میں 90 فیصد نمبر لینے ہیں

    بچہ : ابو میں تو 100 فیصد لوں گا

    باپ : کیوں مذاق کرتے ہو










    بیٹا شروع کس نے کیا تھا
     
  24. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    بہت خوب
    لیکن یہ لطیفہ کم سچا واقعہ معلوم ہوتا ہے :n_trophy:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    محمود بھائی یہ آپ کی آپ بیتی تو نہیں ہے
     
  26. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہماری آپ جیسی قسمت کہاں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاہاہا حالانکہ ہم امریکنوں کو خود سے اچھا سمجتے ہیں
     
  28. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    اتنا کہنا کافی ہے کہ آپ خود کو اچھا نہیں سمجھتے :201:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاہاہاہاہا نہیں سمجھتے بھئی





























    بلکہ بہت اچھا سمجتے ہیں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ايك لڑكا روتا ہوا گھر آيا، ماں نے رونے كي وجہ پوچھي تو اس نے بتايا كہ استاد نے مارا ہے۔
    ماں: بيٹا، تم نے پھر كوئي غلط محاورہ بولا ہوگا۔
    لڑكا: (روتے ہوئے) استاد بہت ڈانٹ رہے تھے۔ ميں نے كہا: "جو گرجتے ہيں وہ برستے نہيں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں