1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 دسمبر 2007۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر ۔ یقین اور وہم میں کیا فرق ہے ؟
    بچہ ۔ ٹیچر ! آپ پڑھا رہی ہیں یہ یقین ہے ، اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے ۔
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے نیا گھر لیا ہے بہت بڑا ہے۔" ایک ننھی بچی نے اپنی سہیلی کو بتایا۔ "وہ اتنا بڑا ہے کہ ہم سب کے لیے الگ الگ کمرہ ہے۔" پھر تاسف سے کہنے لگی "لیکن امی کے لیے کوئی کمرہ نہیں بچا، انہیں اب بھی ابو کے کمرے میں سونا پڑتا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بچہ : ابو اگر آپ کو پتہ چل جائے کہ 2 سال 1 ہی کلاس میں رہنے کے بعد بالاخر میں پاس ہوگیا تو ؟؟؟؟
    باپ : بیٹا میں تو خوشی سے پاگل ہوجاؤں گا۔
    بچہ : بس ابو آپ کے پاگل پن کے ڈر سے میں نے پھر فیل ہونا قبول کرلیا۔
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا تابع فرمان بچہ ہے بھئی
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    باپ ۔ بیٹا ! آج تمہارا نتیجہ نکلنے والا تھا ، اُس کا کیا ہوا ؟
    بیٹا ۔ ابو جی ! ہمارے ہیڈ ماسٹر صاحب کا بیٹا فیل ہو گیا ۔
    باپ ۔ اور تم ؟
    بیٹا ۔ اور وہ جو اپنے ڈاکٹر صاحب ہیں نا ، اُن کا بیٹا بھی فیل ہو گیا ۔
    باپ ۔ میں تمہارے نتیجے کا پوچھ رہا ہوں ۔
    بیٹا ۔ جب اتنے پڑھے لکھے لوگوں کے بیٹے فیل ہو گئے ہیں تو آپ کو ن سا علامہ صاحب ہیں کہ آپ کا بیٹا پاس ہو جاتا ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سنائیں جناب سنائیں ۔ ۔ ۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ايك لڑكا روتا ہوا گھر آيا
    ماں نے رونے كي وجہ پوچھی تو اس نے بتايا كہ استاد نے مارا ہے
    ماں:
    بيٹاتم نے پھر كوئي غلط محاورہ بولا ہوگا
    لڑكا:۔
    استاد بہت ڈانٹ رہے تھے۔ ميں نے كہا"جو گرجتے ہيں وہ برستے نہيں"
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وڈا ۔۔ اردو دان ۔۔ بچہ :D:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک طالب علم کے انگلش پیپر میں بنائے گئے جملے

    SHE: چھوٹے بھائی نے چارپائی پر SHE کر دی
    HE: اعظم ہر وقت HE HE کرتا رہتا ہے
    THEY: کار والے نے سائیکل والے کو تھلے THEY دیا
    KILL: بچے KILL دھیان سے ٹھوکو
    BULL: ٹھنڈ سے پپو کے BULL پھٹ گئے
    WHAT: تمھارے ماتھے پر WHAT کیوں پڑ گئے ہیں
    IT: مزدور کے سر پر IT وج گئی
    LION: سارے بچے LION بنا کر جاؤ
     
    آصف احمد بھٹی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھا۔۔۔ ویسے پنجابی گڑامڑ کے لحاظ سے جملے تو ٹھیک ہیں ۔۔ ھاھاھا :D
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اور طالب علم کے اردو سے انگلش میں بنائے گئے جملے :87:

    وہ میری نواسی ہے۔SHE IS MY EIGHTY NINE
    میں ایک عام آدمی ہوں۔I AM A MANGO MAN
    مجھے انگلش آتی ہے۔ENGLISH COME TO ME
    میرا تعلق ہری پور ہزارہ سے ہے۔ I BELONG TO GREEN PUR THOUSAND
    بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے۔CHANGE THE COLOR SKY HOW HOW
    گلی میں گولیاں چل رہی ہیں۔TABLETS ARE WALKING IN THE STREET
    سر چکرا رہا ہے۔HEAD IS CIRCULATING
     
    نعیم، ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نصر اللہ چاچو ! آخری جملہ آپ بھول گئے ۔
    وہ سگریٹ پیتا ہے he drinks cigarettes
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    he smokes cigarettes
    وہ سگریٹ پیتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @پاکستانی55 بھائی
    He smokes cigarettes کا صحیح ترجمہ ہے ۔ " وہ سگریٹ کا دھواں بناتا ہے " :ida:
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حساب کے پرچے میں بھولے کے نمبر شرمناک حد تک کم آئے تو اسکی ٹیچر نے موٹیویشن دینے کے لیے کہا
    " بھولے ! جب میں تمھاری طرح تھی ۔ تو میتھ میں میرے 100/100 نمبر آتے تھے "
    " آتے ہوں گے میڈم " بھولے نے کندھے اچکا کر کہا
    " آپ کو کوئی لائق ٹیچر مل گئی ہوگی نا " :cool:
     
    آصف احمد بھٹی، ابو تیمور اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر سرخ ہوگئی ہوگی























    گال
     
    آصف احمد بھٹی، ابو تیمور اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کے لیے کونسا کوئی نئی بات تھی :p
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    فرسٹ ڈویژن تھرڈ کلاس:D:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سگریٹ پینے کے لئے لفظ smoking ہی استعمال ہوتا ہے
    [​IMG]
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں کے لطیفے کدھر کو چلے گئے :soch:
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہی ہیں تلاش کریں
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آج میں نے عائشہ سے کہا کہ میں تمہیں " عالمہ " بناؤنگا ۔
    عائشہ نے پوچھا ۔ بابا عالمہ کیا ہوتی ہے ؟
    مجھ سے پہلے عباس بول پڑا ۔
    ارے عالم اسلام کے سب سے زیادہ جاننے والے کو کہتے ہیں ، جیسا کہ ڈاکٹر اسرار احمد تھے ( میں اکثر گھر ڈاکٹر اسرار احمد کے لیکچرز سنتا رہتا ہوں ) اور جب تم عالمہ بن جاؤ گی تو تمہاری بھی بڑی بری داڑھی ہو گی جیسے ڈاکٹر صاحب کی ہے ، اور تمہارے سر پر عمامہ ہوگا یا وہ ٹوپی ہو گی جو ڈاکٹر صاحب کے سر پر ہوتی ہے ، اور تمہارے پائینچے ٹخنوں سے اوپر ہونگے ۔
    اُس کے بعد سے عائشہ رو رہی ہے اور مسلسل مجھ سے وعدے لے رہی ہے کہ میں اُسے عالمہ نہیں بناونگا ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال, ابو تیمور, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ آرام سکون اور پیار سے اسے سمجھا سکتے ہیں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا۔۔۔ اللہ اکبر۔۔۔ بٹیا رانی کے لیے عباس بیٹے نے کیسا عالمانہ نقشہ نویسی کرڈالی ۔ ھاھاھاھا
     
    ملک بلال، ابو تیمور اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر نے سٹوڈنٹ سے پوچھا: شلوار کے ناڑے کو انگلش میں کیا کہیں گے
    سٹوڈنٹ نے جواب دیا: PHD
    ٹیچر حیران ہوکر: اس کا کیا مطلب ہوا؟
    سٹوڈنٹ نے اطمینان سے جواب دیا : Pajama Holding Device
     
    نعیم، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر : یہ تمھارے ساتھ چھوٹا بچہ کون ہے؟
    سٹوڈنٹ : یہ ہمارا چھوٹا بھائی شرافت ہے۔
    ٹیچر : اسے کیوں لائے ہو آج
    سٹوڈنٹ : سر آپ نے ہی تو کہا کہ کل کلاس میں شرافت کے ساتھ آنا
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماسٹر : بچو ! ذرا سب سے اونچا اڑنے والے پرندے کا نام کیا ہے ؟

    ہاں بھئی ۔ گڈو ۔ تم بتاؤ ؟

    گڈو : جناب سب سے اونچا اڑنے والے پرندے کا نام ہے ۔۔۔ ہاتھی ۔

    ماسٹر : بےوقوف ، گدھے، نالائق،،، اتنی سی بات نہیں جانتے ۔ یہ بتاؤ تمھارا باپ کیا کرتا ہے ؟

    گڈو : جی وہ طالبان کے لیے خود کش جیکٹیں بناتا ہے۔

    ماسٹر : شاباش گڈو ۔ جواب درست ہے۔ سب بچے لکھو "اونچا اڑنے والے پرندے کا نام ہے ۔۔۔ ہاتھی "
     
    آصف احمد بھٹی، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں