1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بازی

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از عرفان, ‏28 اپریل 2008۔

  1. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :hasna: :hasna:
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا
    حسن رضا آپکی ہر بازی اچھی ہے
    بےشک خوشی جی کی بازی بھی اچھی ہے لیکن
    ۔۔آپ تو اچھا استعمال کرتے ہو ہر "بازی " کا
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی نوازش
    آپ بھی کسی قسم کی بازی کریں نا :a191:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ گھوڑ بازی تو کر رہے ھیں اور کیا اب یہاں خچر بازی شروع کر دیں
     
  4. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    آپ سب کی محبت میں جان کی بازی لگا دوں گا۔ گھوڑا بھی اس شمشیر بازی میں ساتھ دے گا ، :horse: :horse: :horse: :horse: :horse: :horse: :horse: :horse: مجھےنیزے بازی میں بھی کمال ہے، مگر گپ بازی میں آپ سے ہرگز نہیں جیت سکتا،، :
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنی ساری بازیاں ایک ساتھ لگا رھے ھیں یقینا آپ کی حلقہ بازی بہت وسیع ھے
     
  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بازی گری سے باز رہیں ، ہلڑ بازی اور چکر بازی سے آپ کون سی بازی جیتنا چاہتے ہیں ،؟؟؟؟ :flor: :nose: :nose: :nose:
     
  7. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    آپ نے بڑی جلدی :hands: :hands: :hands: قلابازی لگائی ، فٹ سے جواب دے دیا۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر‌آپ نے اوپر والا جواب کس بازی گر کو اس کی کس تماشا بازی پہ دیا تھا
     
  9. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اس :dilphool: :dilphool: ہنر بازی میں آپ بازی لے گئیں، ۔
    ایسی شعبدہ بازی پہلے کبھی نہ دیکھی تھی ۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے بازی نہیں جیتنا میں تو صرف جواب بازی کرتی ہوں تاکہ لڑی سست بازی کا شکار نہ ہو
     
  11. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    میں مزید :horse: جملے بازی نہیں کر سکتا ، اس معاملے میں خواتین کو ایوارڈ دیا جانا چاہیے ،
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پہلے شرارت بازی کی پھر ہتھیار بازی اب صلح بازی کی طرف مائل ھیں آپ
     
  13. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جنون کی "خشت بازی" سے ہم باز آئے ۔

    نہيں ہے کچھ قتل ان کا آساں يہ سخت جاں ہيں بُري بلا کے
    قضا کو پہلے شريک کرنا يہ کام اپني خوشي نہ کرنا
    مري تو ہے بات زہر ان کو وہ ان کے مطلب ہي کي نہ کيوں ہو
    کہ ان سے جو التجا سے کہنا غضب ہے ان کو وہي نہ کرنا
    وہ ہے ہمارا طريق الفت کہ دشمنوں سے بھي مل کے چلنا
    يہ ايک شيوہ ترا ستمگر کہ دوست سے دوستي نہ کرنا
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :flor: :flor: :flor: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  14. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ بازی بازی بھی اب چھوڑ دینا ہی بہتر ہے
    بازی کو اللہ حافظ
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زبان بازی کے جوہر مت دکھائیں تکرار بازی ہمیں پسند نہیں ورنہ ہم بھی کچھ فرماتے
     
  16. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بے مثال جی یہ جھگڑا بازی نہیں چل رہی محض بازی کی وجہ سے الفاظ بازی ہو رہی ھے آپ فکر بازی نہ کریں
     
  18. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوکے جی
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےمثال بھائی ۔ آپ ابھی تک تہذیب بازی دکھا رہے ہیں۔ لیکن لڑی کے عنوان کے مطابق نہیں چل رہے۔ :135:
     
  20. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :hasna: :hasna: :hasna: بےمثال جی کچھ بازی دکھائیے
    کبوتر بازی ، گپ بازی ، پتنگ بازی ، ہلڑ بازی کچھ تو پسند ہو گا آپکو
    سب بازیوں کو چھوڑ کے آخر میں ایک جان کی بازی رہ جاتی ہے
    اسکو آخری پتے کے طور پہ سنبھال کے رکھا جاتا ہے
    :soch:

    :hasna: :hasna:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٹھیک لگا اگر جان کی بازی پہلے لگادیں گے تو بے تکی بازی کون لگائے گا
     
  22. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ٹھیک کہا خوشی جی اصل بازی سے پہلے اکثر ایسی بے تکی بازی ہی تو لگاتے ہیں
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایسی بازی لگاتے ھیں تبھی تو ان کو چکر بازی کی سمجھ نہیں‌آتی پھر شکوہ بازی شروع کر دیتے ھیں
     
  24. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    کیا کریں معصوم ہیں
    گپ بازی اور تُک بازی نہ کر پائیں تو لُڈو کی بازی ہی لگا لیتے ہیں
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ذھین ہوتے تو شطرنج کی بازی لگاتے یہ اوٹ پٹانگ بازی نہ لگاتے
     
  26. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    معصوم لوگ ایسی سادہ سی بازیاں ہی لگاتے ہیں
    کبھی لڈو کی بازی کبھی گلی ڈنڈے کی بازی
    باقی بازیاں تو ذہین لوگوں کا کام ہیں
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چلیں ان کو چھوڑیں آپ بتائیں کبھی نیزہ بازی کی ھے
     
  28. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جی بالکل نیزہ بازی بھی کی ہے نیزے کی انی کا نشان ابھی تک چھاتی پہ ہے
    (تھا تو کمر پر مگر میں نے اسکو چھاتی پر کر دیا ہے )
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا بھلا ہو کس نے یہ سیدھی نشانے بازی کی تھی میرا مطلب ای انے وا :soch:
     
  30. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    یہ نشانے بازی نہیں تھی انھے واہ کسی نے بازی لگائی تھی
    نشان پڑ گیا ، اور ابھی تازہ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں