1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بازی

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از عرفان, ‏28 اپریل 2008۔

  1. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hathora: :hathora: :hathora: میں‌کوئی بچہ ہوں
    یہ تو کارٹون مووی ہے
    کوئی ایڈوینچر ٹایئپ مووی بتائے پلیز
    جیسے ٹومب رائیڈر
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٹیٹانک دیکھ لیں مگر یاد رکھیں‌آپ کو تیراک بازی آنی چاہیئے
     
  3. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
    نہیں،ایڈوینچر ،ٹائی ٹینک میں‌کیا ایڈوینچر ہے ،کوئی اچھی سی سنسنی خیز سی مووی
    دل کر رہا ہے کوئی مووی دیکھنے کو
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ تو بہت تنقید بازی کرنے لگے ہر مووی پہ آُپ صرف ایک ہی مووی دیکھ سکتے ھیں



    پٹھان ان ٹربل
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ لیں بے مثال بھائی :hasna:


    [youtube:3q8dc3yn]http://www.youtube.com/watch?v=cwm6bYWFPIM[/youtube:3q8dc3yn]
     
  6. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھاھاھاھاھا،یہ ابھی بنی ہی نہیں،ایڈوانس میں بتانے کا شکریہ ھاھاھاھاھاھا :201:
     
  7. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    بہت شکریہ مسز مرزا جی
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ بازی کی لڑی میں قہقہہ بازی شروع کر دی
     
  9. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاں اب مجھے خود کوئی مووی ڈھونڈنی پڑے گی،آھو :yes:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنی جلد بازی اچھی نہیں ہوتی میں‌آپ کو انڈین مووی بات سکتی ہوں ‌کہ کون سی دیکھیں
     
  11. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چلیں بتائے کوئی مزاخیہ سی مووی
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تکرار بازی نہ کریں اور چپکے سے ویلکم دیکھیں بہت مزے کی مووی ھے
     
  13. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چلیں دیکھتا ہوں
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دیکھتا ہوں مطلب اب یہاں‌آپ سوال بازی نہیں کریں گے :soch:
     
  15. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےمثال بھائی ۔ آپ کو خوشی جی نے بہت سمجھایا ۔ اب میں‌بھی عرض‌کرتا ہوں کہ یہ " بازی"‌کی لڑی ہے۔

    یہاں سمائیلی بازی کی بجائے کچھ جملے بازی یا فقرے بازی یا کم از کم لفظ بازی ہی کیجئے۔
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کچھ نہیں کر سکتے تو پشتو میں جگت بازی ہی کر لیں

    (مذاق)
     
  18. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بالکل بےمثال جی جملے بازی ، فقرے بازی یا جگت بازی ہی کیجیئے گا الٹ بازی مت کرنا ،،اب اس عمر میں کیا الٹ بازی کرتے اچھے لگے گے بچوں کی طرح
    :hasna: :hasna:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس عمر میںوہ تفکر بازی کر سکتے ھیں اس پہ کوئی اعتراض بازی نہیں‌ہو سکتی
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں مست بازی کرتی ہیں
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مست بازی کی عمر آپ کی ھے میری نہیں میں‌تو تحمل بازی کا مظاہرہ ہی کرتی ہوں
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی عمر بچی بازی کی ہے :hasna:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو ویسے ہی شوق ہو گیا ھے :hathora: اپنے سر پہ ہتھوڑا بازی کروانے کا
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بھی شوق ہو گیا ہے بچی بازی کہلوانے کا :hasna:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو تو مذاق بازی بھی ڈھنگ سے کرنی نہیں‌آتی
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی مذاق بازی اچھی بچی کی طرح‌کرتی ہیں :hasna:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو تو طنز بازی آ گئی ھے اب آپ بچے نہیں رھے :serious:
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو طنز بازی نہیں آتی
     
  29. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اگر یہاں مشورہ بازی کی اجازت ہو تو عرض کروں کہ حسن رضا صاحب کے لیے یہاں گوشہء اطفال ہونا چاہیے۔ :neu:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو میرے پاس ہے اگر آپ نے رہنا ہے تو آجائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں