1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بازی

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از عرفان, ‏28 اپریل 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے اس کی پولیس سے مقابلہ بازی کروا کے یہ قصہ بازی ہی ختم کرا دینی تھی
     
  2. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    کیا کریں جی ہم ٹھہرے نیک دل اور رحمدل ایسی بازی نہیں کھیل سکتے
    :hasna:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کیا بات ہوئی نام بے باک رکھا ہوا ھے اور بات سہمی بازی کی کرتے ھیں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں بہت ہٹلر باز ہوں
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہٹلر باز سے زیادہ آپ میں ہلڑ بازی کے جراثیم پائے جاتے ھیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بالآکر بےباک بھائی بھی اسی سلسلہ بازی میں تشریف لے آئے۔ :mashallah:
     
  7. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    نعیم بھائی : کیا کہیں ہم ، سوائے اس کے
    زہے عشق نیرنگ سازی تیری
    کہ ہے کھیلنا جی پہ بازی تیری
    تجھی سے ہے آبِ رخ زرد، زرد
    تجھی سےمیرے دل میں اُٹھتا ہے درد
    ۔۔۔۔۔۔۔
    :flor: :flor: :flor: :flor:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ساز بازی کی نہ اجازت ھے نہ درد بازی کی
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی آپ جگت بازی بھی کرتی ہیں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی نہیں‌حسن نہ سنگ بازی کی عادت ھے نہ ہی جگت بازی کی ہماری تو ہر بازی سیدھی سادی ہوتی ھے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اسی عادت بازی کی وجہ سے آپ کو بہت قبولیت بازی ملتی ہے۔ :mashallah:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں سوچ رہی تھی کہ آج شطرنج بازی ہو گی مگر گھر کے سب لوگ چھٹی منا رھے ھیں اور ہلڑ بازی میں مصروف ھیں
     
  13. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویسے میں کیرم بازی بہت اچھی لگاتی ہوں
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھ سے تو آج اداسی بازی مار گئی ھے لگتا ھے جیسے کوئی طوفان بازی لگانے کو ھے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خواہ مخواہ کسی کمزور سے ٹکربازی اچھی نہیں ہوتی ۔ :neu:
     
  16. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی لوگ کبوتر بازی کرتے ہیں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسی کی دھوکہ بازی پکڑنے کا کبھی کبھی بہت لطف آتا ھے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج تو جلد بازی سے کام لیتے ہوئے لوگ جلدی چلے گئے۔ :neu:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دو دن سے بخار بازی لگی ہوئی ھے جو کبھی درد بازی بھی بن جاتی ھے ورنہ میں‌آج شطرنج بازی کے موڈ میں تھی
     
  20. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی آپی آپ شطرنج بازی کے موڈ میں کیا کرتی ہیں
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٹکر بازی کرتی ہوں
     
  22. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ٹکر بازی نا کرنااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا :no: :no: :no: :no: :no: :no:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چالبازی آتی نہیں ھے تو کیا اب قلابازی لگاؤں
     
  24. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں فورم پر تھوڑی دیر ذہنی آرام بازی کے لیے آتی ہوں
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    یہ تو اچھی بات ہے نیلو جی
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا عادل بھائی ۔ آپ تعریف بازی کے علاوہ کیا کرتے ہیں ؟
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خفیہ بازی بھی ایک فن ھے
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکسپئیر نے کہا تھا دنیا ایک سٹیج ہے اور سب یہاں ڈرامہ بازی کرنے آئے ہیں۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گروپ بازی کسی بھی قوم یاملک کی زوال بازی کا موجب بن سکتی ھے
     
  30. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: بازی

    اڑتے باز کی بازی کبھی دیکھی ہے آپ نے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں