1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بازی

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از عرفان, ‏28 اپریل 2008۔

  1. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ جس لفظ کے ساتھ بازی آجائے وہ کام کوئی اچھا یا عزت والا نہیں ہوتا مثلاً
    1- کبوتر بازی
    2-تاش بازی
    3- ڈرامہ بازی
    4-۔۔۔۔۔۔بازی (عملِ قومِ لوط)
    ان میں کئی الفاظ اور شامل ہوئے مثلاُ
    بلے بازی
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاہوریے ایک لفظ اور بھی بولتے ہیں

    رنگ بازی
     
  3. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    لگتا ہے چوپال سے بیت بازی کی لڑیاں بھی ختم کرنا پڑیں گی :soch:
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    حالانکہ اگر بازی ہی ختم کرنا ہے تو اس آپریشن کا آغاز “پتنگ بازی“ سے کرنا چاہیئے۔ :131:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اس بتنگڑ بازی کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔ :87:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عرفان بھائی نے سب کو “گپ بازی“ پر لگا دیا ہے :bigblink:
     
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ابھی تو نعیم بھائی آپ تیاری کر لیں ایمپائرنگ کی، کیونکہ اب یہاں ہو گی دھوئیں دار بلے بازی :yes:
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    پلیز اب بند کریں یہ پیغام بھیجنے کی مقابلہ بازی :hasna:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے ہمیں اب رک جانا چاہیے ۔ ایسا نہ ہو کہ کسی طرف سے “ فتویٰ بازی“ شروع ہوجائے۔ :hathora:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ سب نے یہاں کیا “ہلڑ بازی“ مچائی ہوئی ہے :hathora:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب تو بازی لے گئے۔۔ :143:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہیں‌سب نے کیا “چکر بازی “ شروع کردی ہے :soch:
     
  13. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ارے نہیں نعیم بھائی، چکر کس نے کس کو دینا ہے۔ یہ سب صرف اور صرف بیان بازی ہے۔
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کہیں آپ سب "بازی گر" تو نہیں ہیں ؟
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ گھڑ سوار " تلوار بازی" کر رہا ہے :horse:
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اور آپ کا کاکا کونسی بازی جیتنے کے چکر میں ہے ؟
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ساری پھڈے بازی شروع کس نے کی تھی :131:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ابھی تو نعیم بھائی آپ تیاری کر لیں ایمپائرنگ کی، کیونکہ اب یہاں ہو گی دھوئیں دار بلے بازی :yes:[/quote:26zhluvy]



    پھر تو یہاں پر سَٹے بازی کرنے والے بھی آجائیں گے :soch:
     
  19. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    تو آپ، ان سے بھی کوئی "سودے بازی" کر لیجئے گا :hands:
     
  20. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی باباسائیں دیکھیں یہ لوگ آپ کے بارے میں کیا باتیں کررہے ہیں
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی ۔ آپ نے اپنے دستخط کے فوٹو میں کیا "کمپیوٹر بازی" کی ہے ؟ :suno:
     
  22. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فوٹوشاپ بازی کتی اے باشو
     
  23. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ذرا گن کر تو بتاؤ کہ کل کتنے صارفین نے اس مکے بازی میں حصہ لیا؟
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کام تو آپ ہی کریں۔ میرے لیے تو ایک طرح سے یہ "سردھڑ کی بازی" ہے :pagal:
     
  25. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سلام تم پر اے سرفروشو سر دہڑکی بازی لگانے والو
     
  26. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ آپ نے کس کی تصویر لگائی ہے؟اور اس پر کیا گرافکس بازی کی ہے
     
  27. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ آپ نے کس کی تصویر لگائی ہے؟اور اس پر کیا گرافکس بازی کی ہے[/quote:30awsobe]
    یہ تو نری شعبدہ بازی ہے۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے میں شریف آدمی ہوں ایسی " نوسربازی " نہیں کرتا
     
  29. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    [center:14bilw6q]یہ بازی عشق کی بازی ہے، جو چاہے لگا دو ڈر کیسا
    گر جیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں[/center:14bilw6q]
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ادا سائیں آپ کے چشمے میں جو کڑی نظر آرہی مجھے خوبصورت سی وہ بازی گر ہے کیا۔۔۔۔۔ :zuban:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں