1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات ہے عقل کی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏27 جون 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے اپنی خالہ نہ بنائیں پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز :no:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی کی بات کررہی ہیں ناں :soch:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو کہا ھے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا :soch:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کوئی عقل کی بات کیجیئے :a191:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقل کی بات اور گپ شپ کے چوپال میں ؟
    آپ ہی اپنی فرمائشوں پہ کچھ غور کریں !!
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پر لڑی کا تو عنوان ہی یہ ہے :nose:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ یہ اس لڑی کا پہلا پیغام تھا جہاں سے عقل کے استعامل کی دعوت دی گئی تھی ۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عقل کی بات یہاں کہان یہاں تو کوئی خالی بات بھی نہیں‌کر رھا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہ تو کینو بیچتا ہوں
    نہ ہی مجھے سوال سمجھ آیا ہے۔
    گل ختم :nose:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    بیچنے والوں میں سے نہ سہی خریدنے والے بن جائیں :dilphool:
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کاشفی کی بات کررہی ہیں ناں :soch:[/quote:szowbk37]

    ھارون بھائی آپ کی باتوں‌ پر آج ہی نظر پڑی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے مجھے شیطان کہہ دیا ۔۔اور خوشی جی کو خالہ۔۔۔کیا کرتے ہیں چاچا سائیں آپ بھی۔۔۔۔ :dilphool:

    عقل کی کوئی بات کریں۔۔۔۔
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ایک خداداد مائی کے پاس دسمبر 2007 تک 12 ارب ڈالرز تھے۔۔۔۔لیکن کچھ دنوں کے بعد مارچ 2008 میں اس کے یہ ڈالرز 7 ارب ڈالرز رہے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بغیر کسی خرچ کئے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کیسے ہوئے۔۔۔۔۔۔یا بتائیں۔۔۔اگر عقل ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس نے کسی پاکستانی سے شادی کر لی ھو گی :201: :201:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو سوال کرنا ہی اچھا نہیں لگتا :neu:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توجہ دلانے کا شکریہ ۔ تصحیح کر لی ہے :happy:
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :201: ۔۔جواب درست ہے۔۔۔۔عقل مند ہیں آپ۔۔۔
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :soch: :soch:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ آپ خود کے ساتھ ساتھ دیگر کنواروں کے بھی حوصلے پست کررہے ہیں :hasna:
     
  23. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کاشفی بھائی ۔ آپ خود کے ساتھ ساتھ دیگر کنواروں کے بھی حوصلے پست کررہے ہیں :hasna:[/quote:2dfuguzw]
    میں‌اس قسم کی باتوں پر دھیان ہی نہیں دیتا
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دماغ ہوگا تو بندہ دھیان بھی دے۔۔۔ایسے تھوڑی نا دے سکتا ہے۔۔
     
  25. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ مجھ سے کتنا ملتے ہٰں‌ :suno:
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ مجھ سے کتنا ملتے ہٰں‌ :suno:[/quote:30sa11go]

    :dilphool:
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    چھکاااااااااااااا :hasna:
     
  28. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی ابھی کسی کو دلچسپی ہے دماغ لڑانے میں ؟ ( ہیں! کیا کہا آپ کو لڑائ پسند نہیں؟)

    آپ ایک کمرے میں ہیں جس میں موجود تین بٹن ایک دوسرے کمرے میں واقع تین بلبوں کو آن آف کرتے ہیں۔ لیکن آپ یہ نہیں جانتے کے کس بٹن سے کون سا بلب کنٹرول ہوتا ہے۔ آپ یہ کس طرح معلوم کریں گے کون سا بٹن کس بلب کے لیے ہے جب کہ صرف ایک مرتبہ دوسرے کمرے میں جانے کی اجازت ہے۔ آپ کو اور کسی قسم کی مدد نہیں مل سکتی یعنی نہ تو پہلے کمرے میں جھانک سکتے ہیں، نہ کسی اور شخص کی مدد لے سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی آلہ استعمال کر سکتے ہیں۔
     
  29. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاں جیییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییی۔۔۔۔اب جواب دیں ذرا سب لوگ۔۔۔
    جوجو دماغ رکھتےہیں۔۔۔۔۔۔
    میں ذرا دوسری لڑیوں میں چکر لگا کر آتا ہوں۔۔ :hands:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    2 بلب جلا کر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں