1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات ہے عقل کی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏27 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ واہ کاشفی بھائی ۔
    لیکن الیکشن میں قاف لیگ کی شکست کے بعد اب پاؤ نہیں بلکہ آدھ پاؤ رہ گیا ہے۔ یعنی 8/1 :201:
     
  2. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    Re: قسمت آزمائی !!!

    1 :- پہلے بکری لے جائے گا۔بعد میں شیر گھاس کھا جائے تو اس کی مرضی !!!

    2 :- واپسی پر وہ گھاس لے جائے گا مگر بکری ساتھ لے آئے گا گھاس بچانے کیلئے !!!
    3 :- بکری اِدھر چھوڑ کے شیر کو لے جائے گا۔جہاں پھرگھاس اسکا منتظر ہوگا !!!

    4 :- آخر میں بکری کو لے جائے گا۔ اسطرح اسکا کوئی نقصان نہیں ہو گا !!!
    [/quote:3syo5oqo]

    صحیح جواب پر آپ کو ملتے ہیں تعریفوں کے پل
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [center:2kokkikc][​IMG][/center:2kokkikc]
     
  4. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a180: ۔۔۔ :dilphool:

    لیکن کاشفی بھائی آپ اچھی باتیں بھی پوسٹ کرتے ہیں :soch:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ??? ?? ??? ??

    ?? ?? ????? ??? ?? ?? ???? ???? ????? ?? ?? ?? ????? ??? ??????
     
  6. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ??? ?? ??? ??

    ?? ?? ????? ??? ?? ?? ???? ???? ????? ?? ?? ?? ????? ??? ??????[/quote:1uy12g7i]

    ?? ?? ??? ?? ??? ??? ?? ??? ???? ????? ???? ??? :soch:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ??? ?? ??? ??

    ??? ?? ???? ??? ?????? ???? ????? ?? ?????? ?? ???? ??? ???????? ???? ???? ????? ?? ???? ???????? :222:
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ??? ?? ??? ??

    ??? ???? ????? ????? ?? ?? ??? ??? ??? ??? ????????? ??? ?? ?? ?? ??? ?? ????????
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ??? ?? ??? ??

    ?? ??? ?? ???? ???? ?? ????? ?? ????? ???? ????? ???? ????? ?? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ??? ?? ??? ???? ?????? ???? ???? :soch:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ??? ?? ??? ??

    ???? ??? ??? ???? ???? ?? ??????????? :131:
    ???? ???? ??? ????????? ???? :rona:
     
  11. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ??? ?? ??? ??

    ??? ?? ???? ??? ?????? ???? ????? ?? ?????? ?? ???? ??? ???????? ???? ???? ????? ?? ???? ???????? :222: [/quote:jd54ogpj]

    ??? ??? ???? ?? ?? ?? :143:
    :hasna:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی ۔ مجھے ہر جگہ نہیں۔ کچھ مخصوص لڑیوں‌میں یاد کیا جاتا ہے۔ عنوان اور ضرورت کے مطابق۔
    جیسے اس لڑی کے عنوان اور ضرورت کے مطابق :yes:
    :a191:
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کو تو نعیم بھولے ہی نہیں‌ ہیں تو یاد کس بات کے لیئے کریں۔۔۔یاد انہیں‌کیا جاتا ہے جنہیں لڑکیاں بھول جائیں۔۔۔تو گھٹنے کی عقل سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ نعیم بھائی آپ کو نہیں‌بھولے ہیں اور نہ ہی نعیم بھائی کوئی بھولے ہیں۔۔۔۔تو اس لیئے ہر جگہ آپ دونوں کے تزکرے ہی ہوتے رہتے ہیں۔۔۔کسی نہ کسی بہانے۔۔۔
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سدا مسکراتی رہیں خوش رہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نور جی ۔ مجھے ہر جگہ نہیں۔ کچھ مخصوص لڑیوں‌میں یاد کیا جاتا ہے۔ عنوان اور ضرورت کے مطابق۔
    جیسے اس لڑی کے عنوان اور ضرورت کے مطابق :yes:
    :a191:[/quote:1xxq5rvd]

    ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔:201:
     
  16. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نور کو اندھا بھی محسوس کر لیتا ہے تو پھر بھولنے کا کیا سوال

    (نعیم بھائی نور سے مراد آپ والا غیر سعودی میڈ نہیں۔ ۔ ۔۔ بلکہ نور بہن مراد ہے)۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں
    "کوئی عقل کی بات کیجئے" :hasna:
     
  18. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :164: :160:


    میں بڑا عقلمند ہوں
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماشاءاللہ وہ تو ہمیں پتا تھا۔
    ہماری جانب سے شادی کی ڈھیروں ڈھیر مبارکباد قبول فرمایئے!
    :dilphool:
     
  20. واحد نعیم
    آف لائن

    واحد نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    58
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    السلام و علیکم!
    کیسے مزاج ہیں۔امید ہیں کہ اچھے ہونگے۔میں صرف اتناکہنا چاہتا ہوں کہ خود کو عقلمند کہنے والا سب سے بڑا بے وقوف ہوتا ہے۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ اس حادثے سے گذر چکے ہیں :201:
     
  22. ارشد نواز
    آف لائن

    ارشد نواز ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جولائی 2008
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    چوتھا سوال
    دو دوستوں نے اپنے ملازم کو25+25 =50 روپے دے کربازار سےگیند لانے کیلئے بھیجا
    ملازم گیند 5 روپے رعائت پر حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا
    راستے میں اس نے 3 تین روپے کے بسکٹ کھالئے بقایا 2 روپے دونوں دوستوں میں برابر تقسیم کردئیے
    دونوں دوستوں کے جو پیسے خرچ ہوئے 24+24=48 روپے
    ملازم نے بسکٹ کھائے 3 روپے
    کل 48+3= 51
    جبکہ ملازم 25+25=50 روپے لے کر بازارگیا تھا
    سوال یہ ہے کہ ایک روپیہ کہاں سے آیا ؟


    تو اس کا جواب یہ ہے کے نوکر 50روپیے لے کر گیا 5 روپیےرعائت ہوئی باقی 45روپیے 3 کے اس نے بسکٹ کھا لیے باقی 2 ۔

    1 1 روپیہ اس نے دو(2) دوستوں میں تقسیم کر دیا

    ٹوٹل 50روپے

    اللہ حافظ
     
  23. ارشد نواز
    آف لائن

    ارشد نواز ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جولائی 2008
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم

    :a180: :a180:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ارشد نواز بھائی ۔
    خوش آمدید :dilphool:
     
  25. ارشد نواز
    آف لائن

    ارشد نواز ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جولائی 2008
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    امید ہے کے اللہ تعالٰی کے کرم سے سب حضرات خیریت سے ہوں گے

    میرے خیال سے یہ لڑی اپنی اصل بات سے ہٹ رہی ہے میں دوبارہ اسے آگے بڑھاتا ہوں

    سوال یہ ہے۔۔


    ایک لڑکا ہے اور ایک لڑکی ہے

    نہ وہ میاں بیوی ہیں

    نہ وہ بھائی بہن ہیں

    نہ وہ ماں بیٹا ہیں

    بلکہ لڑکی کا سسرلڑکے کے سسر کا باپ ہے

    تو بتائیں لڑکے اور لڑکی کے درمیان کیا رشتہ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟

    اللہ حافظ
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جناب وہ لڑکی نہیں بلکہ ساتھ بیٹھے لڑکے کی ساس ہے۔ بس ویسے ذرا کم عم نظر آتی ہے۔
    :a191:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جناب وہ لڑکی نہیں بلکہ ساتھ بیٹھے لڑکے کی ساس ہے۔ بس ویسے ذرا کم عم نظر آتی ہے۔
    :a191:[/quote:180qlp60]
    ہوسکتا ہے کہ وہ لڑکے کے سسر کی دوسری بیوی ہو :soch:
     
  28. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھاھا
    آپ ڈیبٹ کی انٹری کو کریڈٹ‌کر رہے ہیں
    یعنی بدھو بنانے کی کوشش
    پچاس میں سے دو واپس دٰیے مالکون‌کو ، 48 بچے
    3 کا بسکٹ کھایا 45 بچے
    ان 45 کی گیند لی
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں جی ؟ :soch: :soch: :soch:
     
  30. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایک آدمی 30 اونٹ بیچنے جا رہا تھا
    راستے میں ایک کنواں آیا اس نے اونٹوں کو پانی پلایا کنواں مالک آیا اور اس نے کہا کہ فی دو اونٹ ایک روپے کے حساب سے 15 روپے معاوضہ دو
    اونٹ والے نے کہا میں اونٹ بیچ کر واپس آوں گا تو رقم لے لینا اونٹ والا چلا گیا لیکن اس کا کوئی اونٹ نہیں بکا-
    واپسی پر اس نے پھر پانی پلایا تو مالک بولا اب 30 روپے ہو گئے۔ اونٹ والے نے کہا کہ کچھ رعایت کرو۔ مالک نے کہا اچھا اب تین اونٹوں کا ایک روپیہ دے دو۔ 15 صبح کے اور 10 ابھی کے، کل 25 روپے دے دو۔
    اونٹوں کا مالک بولا نہیں 24 روپے بنتے ہیں۔ اس نے کچھ حساب کر کے بتایا تو کنویں کا مالک راضی ہو گیا کہ ہاں 24 ہی بنتے ہیں۔

    اب عقلمند لوگ یہ بتائیں کہ 24 کیسے بنے
    اشارہ : ریاضی کے مستند و مقررہ اصول مد نظر نہ رکھیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں