1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات ہے عقل کی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏27 جون 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا وہ مج مگر وہ اس لڑی کا عنوان تو کچھ اور ھے
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو کیا آپ مج کو عقل مند نہیں‌سمجھتیں ؟
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے تو محاورہ سنا ھے کہ عقل بڑی کہ بھینس
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اسی کی تو بات ہو رہی تھی کہ مج عقل سے بڑی ہوتی ہے :yes:
    لیکن یہاں زیادہ گپ شپ نہیں لگانی ورنہ عقلمند لوگ آجائیں گے :suno:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو کیا ھارون جی بہت عقل مند ھیں :mashallah:
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کوئی شک ہے کیا۔ وہ ماشاءاللہ بہت سیانے ہیں
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شک کون کر رھا ھے بات کی ھے صرف
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی شک ہے کیا۔ وہ ماشاءاللہ بہت سیانے ہیں[/quote:mvcsjjvm]

    اور کسی کو نہ بتانا کوئی یقین نہیں کرے گا :suno:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی شک ہے کیا۔ وہ ماشاءاللہ بہت سیانے ہیں[/quote:wb1n4dw6]

    اور کسی کو نہ بتانا کوئی یقین نہیں کرے گا :suno:[/quote:wb1n4dw6]


    نہیں بتابی فکر نہ کریں اس معاملے میں میں بھی بڑی سیانی ھوں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    باتوں سے بھی لگتا ہے :hasna:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب آپ دونوں سیانے (ھارون بھائی اور خوشی) کوئی عقل کی بات بھی بتائیں۔ تاکہ میں عقل کی بات سیکھ سکوں :yes:
    :dilphool:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ دونوں سیانے (ھارون بھائی اور خوشی) کوئی عقل کی بات بھی بتائیں۔ تاکہ میں عقل کی بات سیکھ سکوں :yes:
    :dilphool:[/quote:275ayi8z]

    احمقوں کی حماقت سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے آپ سیکھنا جاری رکھیں :dilphool:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب یہ احمق کسے کہا ھے جناب :hathora: :hathora:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ تو احمق ہو نہیں سکتیں کیونکہ آپ مجسم






















































    حماقت ہیں :201:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب آپ تو احمق ہو نہیں سکتیں کیونکہ آپ مجسم
























































    حماقت ہیں :201:[/quote:1cc0umj3]
    شکریہ شہنشائے دانشمند
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ھارون بھائی آپ کی بات سے مجھے اندازہ ہو گیا ہے کہ آپ واقعی میں آپ کی باتوں میں کچھ اپنا پن محسوس ہورہا ہے مجھے ۔۔۔ میرے دل کی آواز آپ کے منہ سے نکلی ہے۔۔۔بہت خوبصورت باتیں کرتے ہیں آپ۔۔بندہ خوش ہوجاتا ہے۔۔۔ :dilphool:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    اللہ خوش رکھے آپ سب کوکتنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ھیں‌آپ کی
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مجھے تو بس ایک ہی خوشی مل جائے کافی ہے۔۔۔بہت ساری خوشیوں کا کیا کرنا ہے۔۔۔ :dilphool:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بات ھے کیا عقل کی یہ :soch: :soch:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہ عقل کی نہیں عقلمندوں کی بات ہے۔۔۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    اس کا مطلب یہ ھوا کہ یہ آپ کی بات نہیں‌ھے
    :201:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی مبارک ہو آپ بندوں کی لسٹ میں آگئے :bigblink:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کاشفی مبارک ہو آپ بندوں کی لسٹ میں آگئے :bigblink:[/quote:3qhaic6s]

    آپ بھی کوشش کریں خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ھے :201:
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کاشفی مبارک ہو آپ بندوں کی لسٹ میں آگئے :bigblink:[/quote:3fty65fs]

    آپ بھی کوشش کریں خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ھے :201:[/quote:3fty65fs]

    ھارون بھائی ہاتھ ملائیں مجھ سے۔۔۔۔اب ہم دونوں بھائی بھائی ہیں۔۔۔ان کا مقابلہ کرتے ہیں۔۔۔پہلے آپ سنبھالیں۔۔۔ :dilphool:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بات ھے عقل کی
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بڑے ہوجاؤ‌یار اس ننھی منی گڑیا کا ہم سے بھلا کیا مقابلہ :flor:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کاشفی بڑے ہوجاؤ‌یار اس ننھی منی گڑیا کا ہم سے بھلا کیا مقابلہ :flor:[/quote:3ig5l51k]


    :mashallah:
    ہارون تو سیانے ھیں

    مگر شاید آپ نے ہاتھی اور چیونٹی والی مثال نہیںسنی :201: :201: :201:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کے عنوان کیمطابق اپنے سے بڑوں کو چیلنج کرنا کوئی عقلمندی ہے :soch:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب یہاں‌ بڑا کون ھے آپ یا مبارز :201: :201:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی ہم شیطان کی خالہ سے کیسے بڑے ہوسکتے ہیں :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں