1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک انتخاب۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏10 مئی 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ بہت خوبصورت شعر
    :mashallah:
     
  2. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    نشہ پلا کر گرانا تو سب کو آتا ھے ساقی
    مزا تو جب ھے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
    کٹی ھے رات ھنگامہ گستری میں تیری
    سحر قریب ھے اللہ کا نام لے ساقی۔
     
  3. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    نازکی اس کے لب کی کیا کھئے
    پنکھڑی اک گلاب کی سی ھے
    میر ان نیم باز آنکھوں میں
    ساری مستی شراب کی سی ھے۔

    (میر تقی میر)
     
  4. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ھماری بس اتنی سی دعا ھے
    کہ آنے والا ھر ایک لمحہ
    حسیں چاھت کے پھول بخشے
    قرار بخشے
    تمھاری دنیا میں روشنی ھو
    تمھاری محفل میں خوشبوئیں ھوں
    خدا کرے کہ
    ھر ایک دل کا قرار لوٹو
    میری دعا ھے کہ
    دکھوں کی دستک کبھی تمھارے
    دل تلک نہ پھنچے
    گو کہ تمھیں پانا تو نھیں ھے بس میں
    مگر دعا پہ تو اپنا حق ھے
    بس اتنا خیال رکھنا
    یہ مختصر سا دعا کا تحفہ سنبھال رکھنا۔

    (امجد اسلام امجد)
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب ابن عبداللہ جی خوب انتخاب ھے :a180:
     
  6. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
     
  7. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    مت سہل ھمیں جانو پھرتا ھے فلک برسوں
    تب خاک کے پردے سے انساں نکلتا ھے۔

    (میر تقی میر)
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب بہت اچھے ابن عبداللہ جی
     
  9. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    یاد ایام کہ یاں ترک شکیبائی تھا
    ہر گلی شھر کی یاں کوچہء رسوائی تھا
    اتنی گزرکی جو تیرے ھجر میں سو اسکے سبب
    صبر مرحوم عجب مونس تنھائی تھا
    تیرے جلوے کا مگر رو تھا سحر گلشن میں
    نرگس اک دیدہء حیران تماشائی تھا
    یہی زلفوں کی تیری بات تھی یا کاکل کی
    میر کو خوب کیا سیر تو سودائی تھا۔
    (میر تقی میر)
     
  10. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    سمجھے تھے میر ھم کہ یہ نا سور کم ھوا
    پھر ان دنوں میں دیدہء خوں بار نم ھوا
    کافر ھمارے دل کی نہ پوچھ اپنے عشق میں
    بیت الحرم تھا سو وہ بیت الصنم ھوا
    کیا کیا عزیز و دوست میر ملے خاک میں
    ناداں یہاں کسو کا بھی کسو کو غم ھوا

    (میر تقی میر)
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت‌خوب کلام ھے میر کا
     
  12. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    آہ کو چاھئے اک عمر اثر ھونے تک
    کون جیتا تیری زلف کے سر ھونے تک

    عاشقی صبر طلب اور تمنا ھے بے تاب
    دل کیا رنگ کروں خون جگر ھونے تک

    ھم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
    خاک ھو جائیں گے ھم ،تم کو خبر ھونے تک

    غم ھستی کا اسد کیسے ھو جزو مرگ علاج
    شمع ھر رنگ میں جلتی ھے سحر ھونے تک۔

    ( میرزا غالب)
     
  13. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    وہ آنکھ یوں چپکے سے دل کے بھید کھ جائے
    جیسے بات کوئی یاد آ کے رہ جائے

    نہ میں حسیں ، نہ وہ خوبصورت پھر بھی ھمیں
    جو ایک ساتھ دیکھے وہ دیکھتا ھی رہ جائے۔

    (جو کا انخاب)
     
  14. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جوھری کو کیا معلوم
    کس طرح کی مٹی میں
    کیسے پھول کھلتے ھیں
    کس طرح کے پھولوں کی
    کیسی باس ھوتی ھے،
    جوھری کو کیا معلوم

    جوھری تو ساری عمر
    پتھروں میں رھتا ھے
    زرگروں میں رھتا ھے
    جوھری کو کیا معلوم۔

    (افتخار عارف)
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واوووووووووووووووووووو

    بہت خوب انتخاب ھے آپ کا ابن عبداللہ جی
     
  16. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بھت بھت شکریہ آپکا
    داد کے علاوہ انتخاب بھی شامل کیجئے
    آپ کے انتخاب بھی اچھے ھیں
    اور اسکے علاوہ دیگر یار احباب کم کم ھیں
    دوستو مزہ تو جب ھے کہ بڑھ بڑھ کر آؤ۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مرے اپنے لوگ تھے مہرباں مرے اپنے روگ تھے راز داں
    کسی اجنبی کسی غیر نے مرے دل پہ وار نہیں کیا

    میں جہاں گیا مجھے اہل دل نے گلے سے اپنے لگا لیا
    مری آگ نے مرے عشق نے کہیں بے وقار نہیں کیا
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت خوب
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ
     
  20. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
  21. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    :a180:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ ابن عبداللہ جی
     
  23. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    زندگی بھی مھنگی ھے موت بھی نھیں سستی
    یہ زمین بے سایہء
    گھر گئی خدا جانے کن عجب عذابوں میں
    بے وجود سایوں کا یہ جو کارخانہ ھے
    کن عجب سرابوں میں کس طرف روانہ ھے
    نیستی ھے یا ھستی
    زندگی بھی مھنگی ھے ،
    موت بھی نھیں سستی

    (امجد اسلام امجد)
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب ابن عبداللہ جی
     
  25. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    :a191:
    داد انتخاب کا شکریہ۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تم بھی ہو اس سے با خبر ہم کہاں کے معتبر
    اپنی تمام قیمتیں جاںِ عزیز ساتھ ھیں
     
  27. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
     
  28. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    وہ محبت تھی وہ نہ چاہت تھی
    اس کو بس دل لگی کی عادت تھی

    جس کو مضبوط میں نے جانا تھا
    کتنی کمزور وہ رفاقت تھی

    جتنے وعدے تھے جھوٹے وعدے تھے
    پیار کیا تھا تیری سیاست تھی

    بازئ عشق ھارتا کیسے؟
    اس کو اس کھیل میں مھارت تھی
     
  29. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    یہ تری امید کو کیا ھوا کبھی تو نے غور نھیں کیا
    کسی شام تو نے تو کھا تھا تری سانس ھوں تری آس ھوں

    یہ تری جدائی کا غم نھیں یہ سلسلے تو ھیں روز کے
    تری ذات اس کا سبب نھیں،کئی دنوں سے یونھی اداس ھوں

    کسی اور آنکھ سے دیکھ کر ،مجھے ایسے ویسے لقب نہ دے
    ترا اعتبار ھوں جان من ، نہ گمان ھوں نہ قیاس ھوں۔

    (ساجد اعتبار)
     
  30. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    :a180:
    شامل انتخاب رھنا اب جناب عالی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں