1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک انتخاب۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏10 مئی 2009۔

  1. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    [/quote:35sb4jbg]
    :dilphool: :a180: :a165:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جانکی میں مریض ہستی ھے
    مانگتا ھے دوا زمانے سے
    چارہگروں! سنہری موقع ھے
    زہر دے دو اسی بہانے سے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس نے ہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی
    میں نے عدیم اس کو مکرنے نہیں دیا
     
  4. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    رزق ملبوس مکاں سانس مرض قرض دوا
    منقسم ھو گیا ھے نساں انہی افکار کے بیچ
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اک بار اس کو رو کے بہت یاد کر لیا
    پھر اس کے بعد وہ کبھی آیا نہ خواب میں

    یہ تو دیکھ کہ میں نے تجھے منتخب کیا
    کتنا جفا پسند ہوں میں انتخاب میں
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    واہ بہت ہی خوب۔۔۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ مبارز جی
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
     
  9. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    تیری آواز کا جادو ہے ابھی میرے لیے
    تیرے ملبوس کی خوشبو ہے ابھی میرے لیے
    تیری بانہیں ‘ ترا پہلو ہے ابھی میرے لیے
    سب سے بڑھ کر‘ مری جاں!تو ہے ابھی میرے لیے​
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے عدنان بھائی ۔ ہماری بھابھی جی کو سنایا کہ نہیں ؟ :suno:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سوال

    سوال یہ ھے تمہاری رفاقتیں بھی رہیں
    اکیلے کیسے رہیں ہم تمہارے ہوتے ہوئے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آندھی چلی تو نقشِ کفِ پا نہیں ملا
    دل جس سے مل گیا وہ دوبارہ نہیں ملا
    مہرووفا کے دشت نوردو جواب دو
    تم کو بھی وہ غزال ملا یا نہیں ملا
     
  13. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اسلام علیکم
    آداب عرض ہے
    تمام دوستوں سے لمبی غیر حاضری پر معذرت
    امید ھے قبول فرمائیں گے
    اور
    انتھائی شکریہ تمام دوستوں کا
    کہ
    میری غیر حاضری میں اس لڑی کو جاری رکھا۔
     
  14. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے
    جو دل پہ گذرتی ہے رقم کرتے رہیں گے

    اسبابِ غمِ عشق بہم کرتے رہیں گے
    ویرانیء دوراں پہ کرم کرتے رہیں گے

    ہاں تلخیء ایام ابھی اور بڑھے گی
    ہاں اہلِ ستم، مشقِ ستم کرتے رہیں گے

    منظور یہ تلخی، یہ ستم ہم کو گوارا
    دم ہے تو مُداوائے الم کرتے رہیں گے

    مئےخانہ سلامت ہے تو ہم سرخیء مے سے
    تزئیںِ دروبامِ حرم کرتے رہیں گے

    باقی ہے لہو دل میں‌تو ہر اشک سےپیدا
    رنگِ لب و رخسارِ صنم کرتے رہیں گے

    اک طرزِ تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
    اک عرضِ تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
     
  15. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    میر دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی
    اللہ اللہ رے طبیعت کی روانی اس کی

    ایک عہد میں اپنے وہ پراگندہ مزاج
    اپنی سننے میں نہ آئی ہےکہانی اس کی

    خاطر بادیہ سے دیر میں جاوے گی کہیں
    خاک مانند بگولے کے اڑانی اس کی

    کچھ لکھا ہے تجھے ہر برگ پہ اے رشک بہار
    رقعہ داریں ہیں یہ اوراق خزانی اس کی

    سرگزشت اپنی کس اندوہ سے شب کہتا ہے
    سوگئے تم ، نہ سنی آہ ! کہانی اس کی

    مرثئے دل کے کئی کہہ کے دیے لوگوں کو
    شہر دلی میں‌ہے سب پاس نشانی اس کی

    اب گئے اس کے جزافسوس نہیں کچھ حاصل
    حیف صد حیف کہ کچھ قدر نہ جانی اس کی
     
  16. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    گلشن کی بہاروں پہ سرے شام لکھا ھے
    پھر اس نے گلابوں سے میرا نام لکھا ہے

    بہتے ہوئے پانی میں یہ لفظوں کے ستارے
    شاید میرے محبوب نے پیغام لکھا ھے

    یہ دردِ مسلسل میری دنیا میں رہے گا
    کچھ سوچ کے اس نے میرا انجام لکھا ہے

    جس نے میری جانب کبھی مڑ کر نہیں دیکھا
    اس شخص کے ھاتھوں پہ میرا نام لکھا ھے

    نیندوں نے کہا خواب سے یہ ھاتھ ملا کر
    کیا اپنے مقدر میں بھی آرام لکھا ھے

    تسنیم کی ہر رات گزرنی ہےسفر میں
    آنکھوں کے جزیرے پہ یہ پیغام لکھا ھے
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ابن عبدالہ بھائی اچھی شاعری ارسال کی شکریہ
     
  18. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جب نمازِ محبت ادا کیجئے
    غیرکو بھی شریک دعا کیجئے

    آنکھ والے نگاہیں چراتے نہیں
    آئینہ کیوں نہ ہو سامنا کیجئے

    آنکھ میں اشکِ غم آ بھی جائیں تو کیا
    چند قطرے ہیں پی لیا کیجئے

    آپ کا گھر سدا جگمگاتا رہے
    راہ میں بھی دیا رکھ دیا کیجئے۔
     
  19. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4

    میر دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی
    اللہ اللہ رے طبیعت کی روانی اس کی

    ایک عہد میں اپنے وہ پراگندہ مزاج
    اپنی سننے میں نہ آئی ہےکہانی اس کی

    خاطر بادیہ سے دیر میں جاوے گی کہیں
    خاک مانند بگولے کے اڑانی اس کی

    کچھ لکھا ہے تجھے ہر برگ پہ اے رشک بہار
    رقعہ داریں ہیں یہ اوراق خزانی اس کی

    سرگزشت اپنی کس اندوہ سے شب کہتا ہے
    سوگئے تم ، نہ سنی آہ ! کہانی اس کی

    مرثئے دل کے کئی کہہ کے دیے لوگوں کو
    شہر دلی میں‌ہے سب پاس نشانی اس کی

    اب گئے اس کے جزافسوس نہیں کچھ حاصل
    حیف صد حیف کہ کچھ قدر نہ جانی اس کی
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا شاعری میں بہت اعلی ذوق ہے ماشاءاللہ
    آپ تشریف لایا کریں
     
  21. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    گلشن کی بہاروں پہ سرے شام لکھا ھے
    پھر اس نے گلابوں سے میرا نام لکھا ہے

    بہت اچھی شاعری ھے
    شکریہ
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو شام والا شعر ہی اچھا لگا :a172:
     
  23. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا انتخاب ہے
     
  24. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:


    بہت اچھا ہے خوشی بہن
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ چشتی جی بڑی نوازش
     
  26. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    کوئ دیوانہ کھتا ھے کوئ پاگل سمجھتا ھے
    مگردھرتی کی بے چینی کو بس بادل سمجھتا ھے
    میں تجھ سے دور کیسا ھوں تو مجھ سے دور کیسی ھے
    یہ تیرا دل سمجھتا ھے یا میرا دل سمجھتا ھے
     
  27. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    ہم نے دنیا میں اس رنگ گزاری زندگی
    خلقت پہ ہر رنگ ہنستی تھی ھماری زندگی

    ہم نے سر کیں زیست کی اکثر مہماتِ عظیم
    ہے مزین فتح کے قصوں سے ساری زندگی

    ہم نے ہردھو کے کو سمجھا جان کے فریب کھایا
    اس پر بھی خوش ر ہے اس طرح سے گزاری زندگی

    یہ وقت کے حسین دھو کے بڑے ہی مہربان ثابت ہوے
    انہی کی عنایت سے کٹ گئ یہ ہماری زندگی۔
     
  28. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: اک انتخاب۔

    بہت عمدہ جناب
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    ابنِ عبداللہ جی بہت زبردست انتخاب ہے :a150: :222:
     
  30. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    رات آنکھوں میں ڈھلی،پلکوں پہ جگنو آئے
    ھم ہواؤں کی طرح جا کر اسے چھو آئے
    اسکا دل ،دل نھیں پتھر کا کلیجہ ہوگا
    جسکو پھولوں کا ہنر،آنسو کا جادو آئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں