1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک انتخاب۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏10 مئی 2009۔

  1. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    پڑھتے پھریں گے ریختہ کو گلیوں میں لوگ
    تا حشر ھونگی محفلوں میں باتیں ھماریاں

    (میر تقی میر)
    آغاز میر صاحب کے ایک شعر سے کیا ھے اب دیکھنا ھے
    کہ اہل علم وقلم دیکھاتے ہیں جوہر کیا کیا۔
     
  2. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    مستئ کوہ کنی و صحرا نھیں ھے
    یہ دل مجنوں اور فرہاد نھیں ھے
    بس اتنا ھے یقین محکم مجھے
    اس دل کو تیرے سوا کچھ یاد نھیں ھے۔

    اک شاعر گمنام؛ابن انور۔
     
  3. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بنا کر فقیروں کا ھم بھیس غالب
    تماشئہ اھل کرم دیکھتے ھیں
    (میرزا غالب)
     
  4. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    : اک انتخاب۔

    زندگی کے سب لمحے یادگار ھوتے ھیں
    لوٹ کر نیھں آتے صرف ایک بار ھوتے ھیں
    کیا عجب کہ ھم بھی کوئ فیصلہ کر لیں
    یوں بھی تو آخر دنیا بے شمار ھوتے ھیں-
    (نا معلوم)
     
  5. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    رات بھر کيں دل بے تاب نے باتيں مجھ سے
    رنج و محبت کے گرفتار نے سونے نہ ديا
    تکيہ تک پہلو ميں اس گل نے نہ رکھا آتش
    غير کو ساتھ کبھي يار نے سونے نہ ديا-
    (حیدر آتش)
     
  6. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    دو کی بجائے چائے بنائی ھے ایک کپ
    افسوس کہ آج تو بھی فراموش ھو گیا-
    (وصی شاہ)
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ابن عبداللہ بھائی اچھا انتخاب ہے۔ :happy:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب عبداللہ جی اچھے اشعار ھیں بہت خوب
     
  9. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    عاشقی صبر طلب اور تمنا ھے بیتاب
    دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ھونے تک
    غم ھستی کا اسد کیسے ھو جزو مرگ علاج
    شمع ھر رنگ میں جلتی ھے سحر ھونے تک۔
    مرزا غالب
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
    جیسے چپکے سے ویرانے میں بہار آ جائے
    چلے صحرا میں‌ہولے سے چلے باِد نسیم
    جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عمدہ انتخابات ہیں۔۔۔ :happy: داد قبول کریں۔۔۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    بہت شکریہ مبارز جی
     
  13. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رھتی ھے
    اس جان کی کوئی بات نھیں، یہ جان تو آنی جانی ھے
    (فیض احمد فیض)
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آیا ہمارے دیس میں اک خوش نوا فقیر
    آیا اور اپنی دھم میں غزل خواں گزر گیا



    فیض
     
  15. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    گدڑی کے پھٹے ٹکڑے ساغر اجسام تخیل کیا ڈھا نپیں
    فریاد کے نقطے حیراں ھیں درویش کی جھولی خالی ھے۔
    (ساغرصدیقی)
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ان بہاروں پہ گلستاں پہ ہنسی آتی ھے
    دل کے ہر داغِ فروزاں پہ ہنسی آتی ھے



    ساغر صدیقی
     
  17. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    نہ سماعتوں میں تپش گھلے نہ نظر کو وقف عذاب کر
    جو سنائی دے اسے چپ سکھا جو دکھائی دے اسے خواب کر۔
    ابھی منتشر نہ ھو اجنبی ، نہ وصال رت کے کرم جتا
    جو تیری تلاش میں گم ھوئے کبھی ان دنوں کا حساب کر۔
    میرے صبر پر کوئی اجر کیا میری دوپھر پر یہ ابر کیوں
    مجھے اوڑھنے دے اذیتیں میری عادتیں نہ خراب کر۔
    یہ جلوس فصل بھار ھے تہی دست ، یار سجا اسے
    کوئی اشک پھر سے شرر بنا، کوئی زخم پھر سے گلاب کر
    ،
    [/size]
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب عبداللہ جی بہت اچھے :a180:
     
  19. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    معذرت کے اس کے شعر کا نام ”محسن نقوی“ ھے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سنا ھے شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ھے
    چلیں گے ہم بھی مگر پیر ہن رفو کر کے

    محسن نقوی
     
  21. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ھاتھ الجھے ھوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ھیں
    اب بتا کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں۔

    (اک شاعر بےتاب)
     
  22. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    :a191::a191::a191::a191:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    صحرا کی منہ زور ہوائیں اوروں سے منسوب ہوئیں
    مفت میں ہم آوارہ ٹھہرے مفت میں گھر ویران ہوا

    محسن نقوی
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    واہ واہ واہ ابن عبداللہ صاحب۔
    محسن نقوی کے دردانگیز کلام سے انتہائی اعلی انتخاب ارسال کیا ۔
    بہت سی داد اور بہت سا شکریہ قبول کیجئے۔
     
  25. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    تمھیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دو
    میں بھت دنوں سے اداس ھوں مجھے کوئی شام ادھار دو
    مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں میرے خال وخد
    مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو میرے سارے زنگ اتار دو۔

    ( اعتبار ساجد)
     
  26. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    وقت و حالات بھول جاتے ھیں
    ایک اک بات بھول جاتے ھیں
    ھم نے دیکھا کہ لوگ پل بھر میں
    اپنی اوقات بھول جاتے ھیں۔

    (اعتبار ساجد)
     
  27. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جبکہ بیدار ھوں محافظ گل
    پھر لٹے کیوں چمن سوال یہ ھے۔
    سب کو دعویٰ ھے رھنمائی کا
    کون ھے راہزن سوال یہ ھے۔
     
  28. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جانکنی میں مریض ھستی ھے
    مانگتا ھے دوا زمانے سے
    چارہ سازو سنہری موقع ھے
    زہر دے دو اسی بھانے سے۔

    (اعتبار ساجد)
     
  29. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    زینے پہ رکھ گیا کوئی ٹھنی گلاب کی
    ایسے دیا کسی نے سندیسہ بھار کا
     
  30. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    میں ھوش میں تھا تو پھر اس پہ مر گیا کیسے
    یہ زہر میرے لہو میں اتر گیا کیسے

    کچھ اس کے دل میں لگا وٹ ضرور تھی
    ورنہ وہ میرا ھاتھ دبا کر گزر گیا کیسے

    ضرور اس کی توجہ کی رہبری ھوگی
    نشے میں تھا تو اپنے ھی گھر گیا کیسے۔

    جسے بھلا ئے ھوئے کئی سال ھو گئے کامل
    میں آج اس کی گلی میں سے گزر گیا کیسے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں