1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک انتخاب۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏10 مئی 2009۔

  1. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کھلی کھلی صبح پہ شبنم کا نشہ
    ھوا پہ خوشبو کا
    بادل پہ رم جھم کا نشہ
    کھیں سرور ھے خوشیوں کا
    کھیں پہ ھے غم کا نشہ
    کسی کو حسن کا غرور ، جوانی کا نشہ
    کسی کے دل میں‌ محبت کی روانی کا نشہ
    کسی کو دیکھ کر سانسوں سے ابھرتا ھے نشہ
    بنا پیئے بھی کھیں حد سے گزرتا ھے نشہ
    نشے میں کون نھیں ھے مجھے بتا ؤ ذرا
    نشہ ھے سب پہ مگر رنگ نشے کا جدا۔
     
  2. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    [b] پیاسا ھوں مجھے پانی چاھئے
    بھڑک اٹھی جو آگ بجھانی چاھئے

    مسل جاتے ھو کیوں بے دردی سے
    گلوں کو بھی کچھ حق زندگانی چاھئے

    اس مہ کشی میں سرور نھیں ھے باقی
    عمر بھر دے مدھوشی شراب آسمنی چاھئے

    مانا چاھت کا ھے بسیرا دل میں
    مگر پیار کی کوئی تو نشانی چاھئے

    آسماں میں رکھتے ھیں پرواز سدا
    کبھی کبھی خاک بسری بھی ھو جانی چاھئے

    رھے اکثر ھوش مندوں کے ساتھ
    جنوں کی ذرا اے دل پاسبانی چاھئے

    خرد مندو ، نہ چھیڑو یوں تم
    دیوانے کو موج دیوانگی آزمانی چاھئے

    یہ محفلیں اب کھتی ھیں قصے پرانے
    نیا دور ھے ، نئی بات سنانی چاھئے

    تمام عمر جو دل شاد رکھے مجھے
    متلاشی ھوں میں ، ایسی پریشانی چاھئے۔
    [/b]

    (ابن انور)
     
  3. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ھنگامہء حیات ھے اور میں ھوں تنھا
    بھری محفل ھے اور میں ھوں تنھا

    اداسیوں کا اک میلہ ھے ھر طرف
    شہر نیرنگ ھے اور میں ھوں تنھا

    یہ سفر طویل ، یہ منزل دور ھے
    اک کڑا امتحاں ھے اور میں ھوں تنھا

    اک برستی ھوئی آگ ھے من میں
    غم کی داستاں ھے اور میں ھوں تنھا

    یہ فیصلے میرا مقدر تو نھیں ھیں پر
    دام تقدیر و تدبیر ھے اور میں ھوں تنھا۔

    ( ابن انور)
     
  4. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    یہ میری کتاب حیات ھے اسے دل کی آنکھ سے پڑھ ذرا
    میں ورق ورق تیرے سامنے ، تیرے روبر ، تیرے پاس ھوں۔
    (اعتبار ساجد)
     
  5. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    سبز رتوں کی جھلمل جب شاخیں پھول اٹھاتی ھیں [/color بھکے بھکے سے رھتے ھیں بادل ،چاند، ھوا اور میں
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب انتخاب ھے عبداللہ جی
     
  7. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    تھی تمنا جب کبھی تنھا ملیں گے یار سے
    یہ کھیں گے،وہ کھیں گے،یوں کھیں گے پیار سے
    جب دئے وہ دن خدا نے، ھوش سب جاتے رھے
    تصویر کی مانند چپ لگے رہ گئے دیوار سے۔

    ( نا معلوم)
     
  8. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    سبز رتوں کی جھلمل میں جب شاخیں پھول اٹھاتی ھیں
    بھکے بھکے سے رھتے ھیں، بادل، چاند، ھوا اور میں۔
     
  9. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کھو اک دن
    جو کچھ بھی میرے پاس ھے
    سب تمھارا ھے
    کھو اک دن
    ستارہ سی جنھیں تم کھتے ھو وہ آنکھیں تمھاری ھیں
    جنھیں تم شاخ سی کھتے ھو وہ بانھیں تمھاری ھیں
    جنھیں تم پھول سی کھتے ھو وہ باتیں تمھاری ھیں
    کھو اک دن
    جو کچھ بھی میرے پاس ھے
    سب تمھارا ھے کھو اک دن۔
    اگر سب کچھ یہ میرا ھے تو مجھے بخش دو اک دن
    وجود اپنا مجھے تم دے دو، محبت دو اک دن
    میرے ھاتھوں پہ ھاتھ رکھ کر روح کھینچ لو اک دن
    کھو اک دن
    جو کچھ بھی میرے پاس ھے
    سب تمھارا ھے کھو اک دن۔

    (میری طرف سے اہل دل کی پاکیزہ محبتوں کے نام)
     
  10. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اب کیا شکوہ ، کیسی شکایت
    چاہت کے سب رشتے کچے
    میں بھی اور تم بھی ہرجائی
    میں بھی ٹھیک اور تم بھی سچے۔

    (اعتبار ساجد)
     
  11. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    خوشی جی سے اک عرض
    خوشی جی اک گزارش ھے کہ میرا نام ابن عبداللہ ھی لکھا کریں۔
     
  12. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    سب دوستوں سے اک عرض ھے کہ
    میرا نام

    ابن عبداللہ
    ھی لکھا کریں۔
     
  13. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    یا اللہ
    تو رحمٰن و رحیم و کریم ھے
    صحت اور زندگی دینے والا ھے، بے مانگے عطا کرنے والا ھے
    یا اللہ ،یا اللہ ، یا اللہ
    تجھے تیری عظمت و بزرگی کا واسطہ ھے
    کہ ھم تجھ سے اپنے بیمار بھائی کے واسطے
    وہ ساری صحت کی دعا ئیں مانگتے ھیں
    جو
    آقا ئے دو جھاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    نے ساری زندگی مانگی ھیں
    ھمارے بیمار بھائی کو صحت کاملہ عطا فرما- -آمین۔
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت خوب جی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین ۔
    جزاک اللہ ابن عبداللہ بھائی ۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جزاک اللہ ابن عبداللہ جی
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آمین ۔۔ جزاک اللہ
     
  18. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اک عزم کا شعلہ تھا
    اس شخص کی آنکھوں میں
    وہ چاند اگاتا تھا
    بے نور زمینوں پہ
    حق بات پہ اڑتا تھا
    باطل سے نہ ڈرتا تھا
    جو کھتا تھا وہ کرتا تھا
    وہ سورج تھا چڑھتا سورج
    شام سے پھلے تو نے ھم کو
    اپنے گھر کی راہ دکھائی
    افسوس
    ھم تیری راہ پر چل نہ سکے
    شام سے پھلے ھم اپنے گھر جا نہ سکے
    اب
    ھم وہ اندھے ھیں
    جو اپنے ھی گھر جانے سے ڈرتے ھیں۔

    ( مشرقی بنگال متحدہ پاکستان کی علیحدگی کے سیاہ دنوں کی تاریخ میں چھپی اک آہ)
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب ابن عبداللہ جی
     
  20. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ابن عبداللہ صاحب بہت خوب :a180:
     
  21. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    مجھے یقین ھے آرائش جمال کے بعد
    تمھارے ھاتھ سے آئینہ گر گیا ھو گا۔

    (انتخاب)
     
  22. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    یہ جو دعویدار ھے شھر میں کہ
    سبھی کا نبض شناس ھوں
    کبھی آ کے مجھ سے تو پوچھتا کہ
    میں کس کے غم میں اداس ھوں

    یہ جو شھر فن میں قیام ھے
    ، سو تیرے طفیل ھی نام ھے
    مرے شعر کیوں نہ گداز ھوں کہ
    تیرے لبوں کی مٹھاس ھوں۔
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت خوب جی
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب ابن عبداللہ جی
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم عجیب طرز کے لوگ تھےکہ ہمارے اور ہی روگ تھے
    میں خزاں میں تھا اس کا منتظر اسے اتنظار بہار تھا

    اسے پڑھ کے تم نہ سمجھ سکے کہ مری کتاب کے روپ میں
    کوئی قرض تھا کئی سال کا کئی رت جگہوں کا ادھار تھا
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    واہ بہت خوب خوشی بہنا :dilphool:
     
  27. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ھم نہ ھوں تو زمانے کی سانسیں رک جائیں
    قتیل وقت کے سینے میں دھڑکتے ھیں ھم۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    بہت خوب اب عبداللہ جی




    شکریہ آپی :flor: :flor: :flor:
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    واہہہہہہہہہہہہ
     
  30. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    "خوشی"
    ہم عجیب طرز کے لوگ تھےکہ ہمارے اور ہی روگ تھے
    میں خزاں میں تھا اس کا منتظر اسے اتنظار بہار تھا

    اسے پڑھ کے تم نہ سمجھ سکے کہ مری کتاب کے روپ میں
    کوئی قرض تھا کئی سال کا کئی رت جگہوں کا ادھار تھا

    عمر کی اجلی دیواروں پر
    قسمت کا اندھیارا تھا
    اور بھت تھے سورج لیکن
    تم سا چراغ ھی پیارا تھا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں