1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 جنوری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا ہی ہوا ہے۔ جبھی تو ہارون بھائی اکتوبر 2006 سے آکر یہاں اونگھتے رہے
    اور چند ماہ والے کہیں آگے نکل گئے ۔ :zuban:
     
  2. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے ۔ نعیب بھائی میں آپ کے دماغ ی داد دیتا ہوں ۔ یار بات پر بات کرتے ہیں ۔ کافی دنیا دار انسان لگتے ہیں آپ جناب ؟
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے آپ ایسے ہی دبلے ہوئے ھیں شفیق جی
     
  4. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی ۔ میں نے لڑکیوں کی طرح ڈائیٹنگ کی ہے ۔ اور ساتھ میں کافی زیادہ ورزش بھی کی ہے ۔ تب کہیں جا کر ہوا ہوں ۔ ان کے مشوروں سے مجھے اللہ کی ذات ہی بچائے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسیب صومی بھائی ۔ لڑکیوں کی طرح ڈائیٹنگ اور ورزش سے تو پھر آپ کا جسم بھی ویسا ہی دبلا ہوا ہوگا نا :zuban:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: :mashallah: ، ویسے یہ طریقہ آپ بھولے بھالے کو بتا کے غلطی کر رھے ھیں ان کے پاس اپنا ایک الگ طریقہ ھے دبلا ہونے کا
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دُبلا ہونے کا سب سے آسان طریقہ ہے۔۔۔اگر مرد حضرات ہیں تو اپنی اپنی ساس کو کچھ مہینوں کے لیئے اپنے گھر مدعو کر لیں۔۔۔۔پھر دیکھیں معجزہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ دُبلے ہو چکے ہونگیں اور آپ کی دُبلی پتلی بیگم موٹی ہو چکی ہونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ ہی دنوں میں۔۔۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    کاشفی بھائی آپ کتنے سمجھدار ہیں




















    اسی لئے گھر سے باہر ہیں :201:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: :mashallah: :mashallah:
    جو لوگ موٹی ھیں اس کا مطلب ھے ان کی ساسیں کبھی ان کے گھر نہیں آتیں
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مسیب صومی بھائی ۔ لڑکیوں کی طرح ڈائیٹنگ اور ورزش سے تو پھر آپ کا جسم بھی ویسا ہی دبلا ہوا ہوگا نا :zuban:[/quote:ta4p28ns]
    لگتا ہے مسیب عرف صومی جی ۔ لجا لچکا کر شرما گئے ہیں نعیم صاحب کی اس بات پر۔ :titli:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کون دبلا ھے :soch:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسیب صومی بھائی ۔ لڑکیوں کی طرح ڈائیٹنگ اور ورزش سے تو پھر آپ کا جسم بھی ویسا ہی دبلا ہوا ہوگا نا :zuban:[/quote:1mnshpf1]
    لگتا ہے مسیب عرف صومی جی ۔ لجا لچکا کر شرما گئے ہیں نعیم صاحب کی اس بات پر۔ :titli:[/quote:1mnshpf1]
    مسیب بھائی ۔ یہ شرمانے والی بات نور جی نے کی ہے۔
    مجھے معاف رکھیے گا۔ :baby:
     
  13. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    نعیم بھائی خود تو اپنے اوتار سے دبلا ہونے کے خاص ضرورت مند نظر نہیں آتے
    پھر کس بندے کے دبلا کرنے کے لیے یہ عنوان شروع کرنا پڑا ؟
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    :hathora: دبلا ھونے کیلئے،!!!!! :takar:
    یہی کافی ھے،!!!!!
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور
    :hpy:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی نے ھاتھی کے دانت کب لگوائے،!!!!!!
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور :hpy:[/quote:3uz0g4rp]
    ہمممممممممممممم ۔ :soch:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    سید جی رب تواڈہ بھلا کرے :hpy:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ ھاتھی کے دانت لگوائے نہیں جاتے۔ ان سے مختلف چیزیں بنائی جاتی ہیں۔
    مثلا ہاتھی دانت کے کانٹیکٹ لینز وغیرہ

    آپ بےشک خوشی جی سے تصدیق کروا لیں۔ ؟ :139:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا تو دبلا ہونے کا یہ طریقہ ھے مگر فرق کیوں نہیں پڑا ابھی تک :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت فرق ہے لیکن دیکھنے والی آنکھ چاہیے ۔۔ ایسے کرکے دیکھنے والی :208:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت فرق ہے لیکن دیکھنے والی آنکھ چاہیے ۔۔ ایسے کرکے دیکھنے والی :208:[/quote:2e1myw4c]

    اگر منھ میںمکھی وڑ گئی تو فیر :hathora: :hathora: :hathora:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فیر تسی ہو نا نکا پائی کس دن کم آے گا
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ ھاتھی کے دانت لگوائے نہیں جاتے۔ ان سے مختلف چیزیں بنائی جاتی ہیں۔
    مثلا ہاتھی دانت کے کانٹیکٹ لینز وغیرہ

    آپ بےشک خوشی جی سے تصدیق کروا لیں۔ ؟ :139:[/quote:2fu80n76]

    خوشی جی،!!!!

    کیا آپ کے آنکھوں کے کنٹیکٹ لینز ھاتھی دانت کے بنے ھوئے ھیں، بہت اچھی بات ھے، اب تو دور دور تک آپکو بہت خوب دکھائی دیتا ھوگا، اور بار بار پلکیں جھپکانے کی ضرورت بھی نہیں ھے،، کیونکہ اس سے کافی تھکن ھوجاتی ھے،!!!!!
    ھاتھی دانت کا سرمہ کے بارے میں بھی سنا ھے کہ اس کے لگانے سے آنکھوں کی روشنی کچھ زیادہ تیز ھوجاتی ھے،!!!!!!
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سید جی آپ کن کی باتوں پہ یقین کر بیٹھے ھیں :201: :201: :201: :201: :201:
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کمال ھے، میں نے دو چار کو مشورہ بھی دے دیا ھے، وہ تو بازار سے ھاتھی دانت کا سرمہ بھی لینے چلے گئے،!!!!!

    چند ایک تو یہ بھی پوچھ رھے تھے کہ یہ ھاتھی دانت کے کنٹیکٹ لینز کہاں ملتے ھیں،؟؟؟؟

    مجھے، دیکھا نا،!!!!!! آپ دونوں نے پھنسوا دیا،!!!!!! اب میں انہیں کیا جواب دوں گا،؟؟؟؟؟؟؟
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ خوشی جی آپ کو اس جوہرِ گراں قدر کا سراغ‌نہیں دینا چاہتیں ۔ اسی لیے بہانے بہانے سے آپکو ٹال رہی ہیں۔ :hpy:
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!! آپ کہاں ھیں،؟؟؟؟؟؟؟
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں یہاں ہوں گو مجھے دبلا ہونے کا شوق بھی نہیں مگر مدد کر سکتی ہوں :hpy:
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھاتھی دانت کے علاوہ اور کوئی ترکیب بتائیں،!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں