1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 جنوری 2007۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سید جی شاعروں کے چاند کی بات کر رھے ھیں :201: :201: :201:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو شاعروں کے چاند ہی کی تو میں بھی بات کررہا تھا نا۔
    میں نے کوئی گروا چود کے چاند کی بات تھوڑی کی تھی :hpy:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں سمجھی زمین کے چاند کی
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی کو آلینے دیں ۔ وہ سمجھا دیں گے۔
    میں تو ٹھہرا بھولا بھالا :baby:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ تو ٹھہرے بھولو بھالے

    صحت مند یا موٹے تازے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ انسانوں کو دبلا کرنے کا کوئی طریقہ بتائیں
    خواہ مخواہ بھولے بھالے بےچارے کے پیچھے پڑ جاتی ہیں۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کیا کہا :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:

    کیا بھولے بھالے انسان ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، :soch: :soch: :soch: :no: :no: :no: :no: :no:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ مانیں۔ دنیا کے ہر عظیم انسان کے ساتھ شروع میں یہی ہوتا ہے۔ :horse:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہ وہ پہلے انسان نہیں بھولا ہوتا ھے :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں۔ پہلے لوگ اسکا مخول کرتے ہیں اور بعد میں اسکی عظمتوں اور صلاحیتوں پر کتابیں لکھتے ہیں۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ دبلا ہونے کے طریقے بتا کر عظیم بنتا ھے کیا یا خود دبلا ہو کر :201: :201: :201: :201:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اب ہارون بھائی کا کیس بن گیا ہے۔ :soch:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سوٹ کیس یا صرف کیس :soch:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ ہارون بھائی کا مسئلہ ہے کہ وہ دیوانی بناتے ہیں یا فوجداری :hasna:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں کیا اتنے صحت مند ھیں وہ :soch:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے صحت مند ہیں کہ صحت کو فکر ہوگئی ہے کہ اگر سارا دھیان ادھر ہوگیا تو باقی دنیا کو کیسے صحتمند رکھوں گی
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دبلا ہونے پہ توجہ دی جائے صرف
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ نے بات کا رخ ہمیشہ ہارون بھائی کی طرف ہی موڑنا ہوتا ہے۔ :hpy:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ رخ آپ سے ہو کے ہارون جی تک پہنچتا ھے آپ وڈے جو ہوئے :201:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اس بات سے ہارون بھائی غصہ کرکے دبلے ہو سکتے ہیں۔
    یاد رکھیے گا۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اووووووووووووووووووووووو تو وہ زیادہ موٹے ھیں کیا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ۔ کس نے کہا کہ ہارون بھائی موٹے ہیں۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ان کے وڈے پا جی ایک دن کہہ رھے تھے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو ہارون بھائی کو دبلا کرنے کی فکر میں ہیں۔
    اب ان سے بھی کوئی وڈے نکل آئے :takar:
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں بھائیوں کو ایک ساتھ، کیسے، ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو میں بھی پوچھ رہا تھا کہ ہارون بھائی کو پہلے دبلا کر لیں۔
    وڈوں کے بارے میں بعد میں دیکھیں گے۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو طریقہ بتایا تھا اس پہ عمل کریں اور سید جی تو بتائیں گے کچھ دنوں بعد کے کتنا وزن کم ہوا
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس کوئی ترازو ھے کیا،؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو کیا ایسا کوئی ترازو نہیں جو آپ کا وزن بتا سکے :soch:
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا مشکل ھے، میں کوئی جیب میں ترازو لئے پھرتا ھوں کیا،؟؟؟؟؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں