1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 جنوری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب آپ سلمنگ سینٹر کا بزنس کامیابی سے چلا سکتی ہیں :hasna:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مثال سب کے سامنے ھے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیمے میں بیٹھ کر کیا مثالیں دیے جارہی ہیں ؟
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے کون سا مثالیں سن کے دبلا ہو جانا ھے :hpy: :hpy:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بتا دیا تھا۔ مجھے اپنی تو فکر ہی کوئی نہیں۔
    یہ ساری مغز ماری تو میں ہارون بھائی کے لیے کر رہا ہوں۔ :yes:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ بات آئینے کے سامنے کھڑے ہو کے کہیں پھر سے :hpy: :hpy: :hpy:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب اسکے لیے کوئی دوسرا مومن ڈھونڈنا ہوگا ۔ :neu:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا جواب دیا آئینے نے :hpy: :hpy: :hpy:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بتایا نا کہ دوسرا مومن ڈھونڈنا پڑے گا :car:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی ھیں نا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ وہ بہت نیک انسان ہیں۔ پکے مومن ہیں ماشاءاللہ ۔

    میں اس قابل نہیں

    کہ خود کو ان کے مقابلے پر لا سکوں۔ :no:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر گھر میں لگے آئینے کے سامنے کھڑے ہو کے اسی سے پوچھ لیں کہ آپ کتنے دبلے ھیں دیکھیں کیا جواب دیتا ھے میں نے تو سادی سی بات کی تھی آپ نے ہی مومن مومن کا آئینہ ہوتا ھے لی رٹ لگا لی تھی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گھر والا آئینہ تو تعریفیں ہی کرتا ہے۔





    گونگا جو ہوتا ہے بےچارہ :hasna:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسی دن بیگم سے بھی پوچھ لیں :hpy: :hpy: :hpy: :hpy:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انہی محترمہ کا تو کیا دھرا ہے۔
    وہ کیا بتائیں گی ۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ آپ کو یہی کہتی ہوں گی :yes: :yes: :yes: :yes:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ویسے لڑی کے عنوان میں انسان کی بات ہورہی تھی
    اور آپ نے توپوں کا رخ خواہ مخواہ مجھ بھولے بھالے کی طرف کر دیا ۔
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    خدا شاہد ھے میں تو آپ کو بھی انسان سمجھ کر ہی بات کر رہی تھی
    :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کریں کہ آپ کی سمجھ کے مطابق اللہ تعالی مجھے درجہ "انسان " پر فائز کردے۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنی انکساری آپ پہ سوٹ نہیں کرتی :hpy:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلب ہے۔۔ مجھے دبلا ہونے کی فکر کرنا سوٹ نہیں کرتی :hasna:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی خوراک ایسی ہی رہی تو کوئی سوٹ بھی آپ پہ سوٹ نہیں کرے گا :hpy:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری خوراک سے زیادہ قصور آفس اور سواری کا ہے ۔ :neu:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں سواری کیا کھچوے کی ھے :soch:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں اگر بنا سواری سفر ہوتو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :yes:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم جانور پہ اتنا ظلم :horse:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم جانور پہ اتنا ظلم :horse:[/quote:3sflquom]
    آپ کو بڑی ہمدردی ہورہی ہے ۔ لگتا ہے کزن ہے۔ :201:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم جانور پہ اتنا ظلم :horse:[/quote:3of891di]
    آپ کو بڑی ہمدردی ہورہی ہے ۔ لگتا ہے کزن ہے۔ :201:[/quote:3of891di]
    ؎
    جی ہاں اسکا نام نعیم ہے :201:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ناظرین !!!!!!!!!
    ہارون رشید جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے خطرناک بال کو بھی بہت اچھا کھیل گئے
    سیدھا چوکا ۔۔۔۔۔۔۔۔4۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4۔ :101:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی آپ بہت ٹھیک جا رھے ھیں مگر دھیان سے کہیں آپ کو بھی اونگھ نہ آ جائے اس ریس میںاور کھچوہ آگے نکل جائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں