1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 جنوری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آپ کا دیا ہوا لنک دیکھ کر طبیعت فریش ہوگئی
    شکریہ
    ویسے کیا آپ کے دبلے ہونے کا بھی یہی راز ہے ؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی !! آپ پہلے ‌اپنا اوتار لگائیں ۔ پھر بات ہوگی
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اپنا اوتار سب کیلئے میں کیسے لگا دوں ؟
    جھوٹ میں بول نہیں سکتی کہ کوئی نقلی اوتار لگا دوں
    آپ دوستوں سے گپ شپ کرنے کیلئے اوتار ضروری کب سے ہوگیا ؟
    کیا یہ ہماری اردو کی کوئی پالیسی ہے ؟
     
    حاتم اسفرازی مدھوبنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے یہ کب کہا کہ آپ اپنی فوٹو لگائیں۔

    اپنے اوتار میں اپنے خیالات کا اظہار بھی ہوسکتا ہے۔ جیسے میں نے لگایا ہے۔
    یا پھر کوئی پسند کا پھول ۔ پاکستان کا جھنڈا ۔ یا کوئی مذہبی یا قومی یا ادبی نشان وغیرہ۔ کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

    آپ ہماری اردو کی سنئیر ممبر ہیں اور آپ کے اوتار کی جگہ X کچھ اچھا نہیں لگتا
     
    حاتم اسفرازی مدھوبنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دبلا ہونا ھے تو دوستوں کے ساتھ مخلص رہیں وہ اپ کو خود ہی دبلا کر دیں گے
     
    حاتم اسفرازی مدھوبنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن خوشی جی ۔ اگر کوئی دوست ہی میسر نہ ہو۔ اور نہ ہی کوئی دوست بننا چاہے ۔
    تو پھر موٹا بندہ کیا کرے ؟ :nose:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ پھر موٹا ہی رہے :201:






















    آپ کی طرح :201: :201: :201:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ ہارون بھائی کے دھوکے میں اوپر والا پیغام لکھ گئی ہیں :hasna:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی نہیں میں نے آپ کو ہی جواب دیا تھا :201: :201: :201: دھوکہ آپ کو ہوا ھے :201: :201: :201:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے کیا آپ نے پہلے پیغام کی ویڈیو دیکھی ؟ :139:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہی مسئلہ ہے آپکا ۔ دیکھتی سنتی کم ہیں ۔ بولتی زیادہ ہیں۔
    یہ دیکھیے

    [Gvideo:28g2299g]http://video.google.com/videoplay?docid=166621970482786007&q=elephant&hl=en[/Gvideo:28g2299g]
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اگر لنک نہ اوپن ہورہا ہو تو

    پھر کیسے پتہ چلے


    کہ انسان دبلا کیسے ہوتا ہے ؟ :nose:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کسی معالج سے رجوع کریں۔ تمام دوائیں بچوں (عقرب ) کی پہنچ سے دور رکھیں۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انسان موٹوں سے دور رھے تو دبلا ہو جاتا ھے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نور جی فربہ لوگوں کو دوست نہ بنائیں تو انسان دبلا ہو سکتا ھے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ یہ تو انکے غم میں دبلا ہونے والی بات بتائی ہے نا آپ نے۔

    اگر کسی موٹے/موٹی سے واسطہ ہی نہ ہوتو پھر بندہ دبلا کیسے ہوسکتا ہے ؟
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر بندہ دبلا ہی ہوتا ھے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بندے کے دبلا ہونے کی بات ہوئی نا۔

    لڑی کا عنوان ہے

    انسان دبلا کیسے ہوتا ہے

    اب انسان کے دبلا ہونے کا طریقہ بھی بتائیے براہ مہربانی۔
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم چاچو ۔ آپ کو بندے سے دلچسپی ہے یا انسان سے ؟
    پہلے یہ واضح کریں ۔ پھر خوشی جی آپکو کچھ بتائیں گی :yes:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واوووووووووووووووووووووووووو عقرب جی زبردست جواب ھے
    :hpy:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھتیجے صاحب ۔
    مجھے نہ بندے میں دلچسپی ہے نہ انسان میں
    مجھے تو صرف ہارون رشید کے دبلا ہونے میں دلچسپی ہے۔
    ہن دسو ؟ :zuban:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھتیجے صاحب ۔
    مجھے نہ بندے میں دلچسپی ہے نہ انسان میں
    مجھے تو صرف ہارون رشید کے دبلا ہونے میں دلچسپی ہے۔
    ہن دسو ؟ :zuban:[/quote:2jaxkxpb]

    کوئی نہ دسے مجھے اس کام میں کوئی دلچسپی نہیں :horse:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپ کو نہ سہی۔
    ممکن ہے ہماری بھابھی صاحبہ کو دلچسپی ہو
    آخر آپکی صحت کی فکر کسی نہ کسی کو تو ہوگی نا :hpy:
     
  26. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہارون رشید صاحب کے بہانے کہیں آپ اپنا مسئلہ تو حل نہیں کرنا چاہ رہے ؟
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا کوئی مسئلہ نہیں‌نور جی ۔
    میں واقعی اپنے ہارون بھائی کی فکر کر رہا تھا :hasna:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    بہت خوب نور جی :hpy: :hpy: :hpy: :a180:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی ۔
    آپ کی بات خوشی جی کی خوشی کا سبب بنی۔
    اس پر بہت سا شکریہ قبول فرمائیے۔ :hpy:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری خوشی کا باعث کچھ لوگوں کے دبلے ہونے کا باعث بھی بنی ھے :hpy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں