1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اقوال زریں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ۔۔ :dilphool:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عالم بے عمل گدھ کی مانند ھے جو آسمان پر اڑتا ھے مگر زمین پر مردار کھاتا ھے
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تمسخر اکثر قطع دوستی ؛دل شکنی اور دشمنی کا باعث ھوتا ھے اس سے دل میں‌حسد پیدا ھوتا ھے

    کلام میں نرمی اختیار کرو کیونکہ الفاظ کی نسبت لہجے کا زیادہ اثر پڑتا ھے
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بے وقوف کو اس کی حماقت کی مانند جواب مت دے ایسا نہ ہو تو بھی اس کی مانند ہو جائے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس قوم کیھالت کسی قدر قابل رحم ھے جو ایک سینہ زور شخص کو اپنا ہیرو بناتی ھے اور بظاہر شاندار فاتح کو فیض رساں تصور کرتی ھے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب تک تم دنیا کے طالب رھو گے وہ تم پہ غالب رھے گی

    دنیا پانی کی کشتی کی مانند تیر رھی ھے تم بھی غوطہ خور بن جاؤ تاکہ غرق نہ ھو جاؤ

    دنیا سرائے ھے

    دنیا ایک بازار ھے جو عنقریب بند ھو جائے گا
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حاسد دشمن پر پتھر پہینکتا ھے مگر وہ واپس اسی کو لگتا ھے

    حسد ایک بیماری ھے جس کا کوئی علاج نہیں

    حسد کو چھوڑنے کی دوا ترک دنیا ھے لیکن جو دنیا کی طرف راغب ھوا اس کو حسد لازم ھے خواہ وہ مانے یا نہ مانے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لوگ مجھے پاگل سمجھتے ھیں اس لئے کہ میں اپنی زندگی ان کے پاس درہم و دینار کے بدلے نہیں بیچتا ، میں لوگوں کو پاگل سمجھتا ھوں اس لئے کہ وہ مجھے درہم ودینار کے بدلے بک جانے والی شے سمجھتے ھیں

    خلیل جبران
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو نصیحت نہیں‌سنتا وہ ملامت سننے کا شوق رکھتا ھے


    حضرت شیخ سعدی
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کامل انسان وہ ھے جس سے اس کا دشمن بھی بے خوف ھو

    سقراط
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم دولت سے نرم بستر خرید سکتے ھیں نیند نہیں



    بقراط
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سکون دل کی ایک خاص کیفیت کا نام ہے۔ نہ کہ مال و زر سے بھری تجوری کا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو گناہ کا مرتکب ھو اسے آدمی سمجھو جو گناہ کرکے نادم وپشیمان ھو اسے ولی سمجھو اور جو گناہ کرکے اترائے اسے شیطان سمجھو


    بابا گرونانک جی
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تبلیغ شیریں زبان اور علم کی وسعت سے ھوتی ھے


    سوامی دیانند
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جس راز کو تو دشمن سے چھپانا چاھتاھے اس کو دوست پہ بھی ظاہر نہ کر

    فیثاغورث
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اگر تمہیں زندگی سے محبت ھے تو لوگوں سےمحبت کرو

    محبت وہ بینائی ھے جسے نابینا لوگ بھی پا سکتے ھیں

    محبت سے خالی دل اس غار کی مانند ھیں جس میں جانور بھی جانےسے گھبراتے ھیں
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!!
    بہت خوب،!!! ماشااللٌہ بہت ھی خوبصورت شئیرنگ ھے آپکی،!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اعتدال بہترین راہ ہے کیونکہ پاؤں آگ کے الاؤ میں ہو یا برف کی سل پر ، دونوں صورتوں میں تپش ہمارا مقدر بنتی ہے

    دوستی میں کوئی مجبوری نہیں ہوتی آپ اسے نہیں نبھا سکتے تو ایک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑ دیں کیا فائدہ چلتے اور چلتے ہی چلے جانے کا!
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پست ہمت نامرادی کی حد پر پہنچ کر اپنے اعضاء اور دماغ معطل کر بیٹھتے ھیں مگر عالی ہمت خدا کی بخشی ھوئی طاقتوں سے کام لیتے ھیں

    مایوسی اور کامیابی کبھی اکٹھی نہیں رہ سکتی ھیں آزادی و کامیابی کے محل میں داخل ھونے کے لئے ہمت عالی پہلا دروازہ ھے
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب،!!!!! مسز مرزا اور خوشی جی،!!!!!
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ سید کی آپ کی دعا چاھیے ہر قدم اور رہنمائی
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فخر اس میں‌ھے کہ اپنے تھوڑے بہت مال پر قانع رہ کربیگانے کی ملکیت پر حسد کی نظر نہ ڈالو

    حسد حاسد کو مرنے سے پہلے مار دیتا ھے

    حسد ایک بیماری ھے جس کا کوئی علاج نہیں

    حسد اپنے آپ سے زیادہ محبت کی پیداوار ھےھسد سے اپنے اپ کو بچاؤ اس لئے کہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ھے

    جس طرح آگ لکڑی کو
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لوگوں میں‌سے اللہ تعالی کو ناپسند آدمی وہ ھے جو سب سے بڑا جھگڑالو ھے

    آدمی کی عزت اسی میں ھے کہ جھگڑے سے باز رھے لیکن بے دانش چھڑ چھاڑ جاری رکھتا ھے

    جھگڑا کرنا آسان ھوتا ھے جبکہ جھگڑا بڑھ جائے تو سنبھالنا مشکل ھو جاتا ھے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عجلت اور جلدی اچھی چیز نہیں ہے۔
    لیکن پانچ چیزوں میں جلدی اچھی ہے


    1۔گناہ سے توبہ کرنے میں
    2۔قرض ادا کرنے میں
    3۔میت کی تکفین و تدفین کرنے میں
    4۔بالغ (شادی کے قابل) اولاد کا نکاح کرنے میں
    5۔ مہمان کے سامنے کھانا لگانے میں
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عقل کی حد ھوتی ھے مگر بے عقل کی کوئی حد نہیں

    عقلمند کا نشان یہ ھے کہ دوسرے کو اپنے اوپر تعین کرے کہ جس وقت مجھ سے کوئی غلطی سرزد ھو تنبہیہ کرے تاکہ آئیندہ پھر مجھ سے غلطی نہ ھو

    آدمی کی عقل کی دلیل اس کا قول ھے اور اصل کی دلیل اس کا فعل ھے
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لگتا ہے یہ سارا قول ہی " عقل " والوں کے لیے تھا ۔
    مجھ جیسوں کو تو اسکی سمجھ ہی نہیں آئی :no:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسی کو نصیحت نہ کرو کیونکہ بےوقوف سنتا ہی نہیں‌ھے اور عقلمند کو اس کی ضرورت نہیں/
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب۔۔۔ :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں