1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ یہاں کیسے آئے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏8 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اقراء جی لکھتی ہیں:
    بہت شکریہ۔ اقراء جی! ایک جگہ آپ نے نعیم بھائی کی کسی بات کی وجہ سے ایڈمن سے گلہ کِیا ہے کہ یہاں کے ایڈمن ایسی باتوں کو نوٹس نہیں کرتے؟؟

    تو بات یہ ہے، کہ نعیم بھائی ہمارے بہت ہی پیارے بھائی ہیں اور بہت مذاقیے ہیں۔:)
    اُن کا مذاق ہماری اُردو کو چار چاند لگانے میں بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ لیکن جہاں آپ کو اُن کی کوئی بات بُری لگے آپ گِلہ کر سکتی ہیں، لیکن بھاگنا نہیں :) اوّل تو آپ کے گِلے کے بعد وہ آپ سے سوائے معذرت کے کوئی ایسی ویسی بات نہیں کرنے والے اور آئندہ آپ سے ویسا مذاق بھی نہیں کریں گے۔

    ایسا ہو تو نہیں سکتا لیکن اگر پھر بھی وہ باز نہ آئیں تو “میں ہوں نا“ :) فکر نہیں کرنے کا :) میں اُن کو اچھی طرح سمجھا دوں گا۔ :twisted:


    ملک ذلفی بھائی لکھتے ہیں:
    ارے ذلفی بھائی مسئلہ کِس کو ہو سکتا ہے؟ بلکہ اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہو تو مجھے آگاہ کیجیئے گا۔ :)
     
  2. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کے نام کے ساتھ لگی منتظم اعلٰی کی تختی دیکھ کر ہی مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ یہاں کے مسائل کا حل کہاں ملے گا ۔ ۔ انشاءاللہ کوئی مسئلہ ہو گا بھی نہیں
    خوش رہو :)
     
  3. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت شکریہ عبدالجبار بھائی ۔۔ مجھے بھی امید ہے کہ اب وہ ایسی بات نہیں کریں گے ۔۔ باقی ہنسی مذاق وہ کر سکتے ہیں مجھے اعتراض نہیں ہوگا ۔۔ :)
     
  4. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ ہوئی نا بات اچھے بچوں والی ۔ ۔ خوش رہو :)
     
  5. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جی انکل ۔۔شکریہ :p آپ بھی خوش رہئیے ۔۔ :p

    ( میں بچی تو آپ انکل ہوئے نہ ۔۔ :wink: )
     
  6. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خیر عمر میں اتنے بڑے بھی نہیں پر آپ کہنا چا ہیں تو کوئی بات نہیں ۔ آپ کو ناراض تو نہیں کیا جا سکتا نا :lol:
     
  7. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اب ہمیں کیا پتا آپ کتنے بڑے ہیں ۔۔ :p

    اب آپ اتنے خوش ہو رہے ہیں انکل کہنے پر ۔۔ :p تو پھر آپ کو انکل ہی کہوں گی ۔۔ :p اب آپ کی خوشی کا خیال تو رکھنا پڑے گا نہ ۔۔ :wink: :lol:
     
  8. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی بیٹا جی ۔ ۔ ٹھیک کہا ہے آپ نے ۔ شادی شدہ ہوں ایک بیٹے کا باپ ہوں تو انکل تو کہا ہی جا سکتا ہے ۔ ۔ ۔ ویسے عمر 29 سال ہے :p
     
  9. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اچھا تو کیا شادی شدہ ہونے کے بعد انکل بن جاتے ہیں ۔۔ :D ۔۔ اس لحاظ سے تو یہاں کے سب شادی شدگان انکل ہوئے پھر ۔۔ :wink: :lol: :p
     
  10. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب آپ نے انکل کہنا ہے تو اس کے لئے کوئی نہ کوئی توجیح تو بنانی پڑے گی نا :lol:
     
  11. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہاہاہا۔۔۔ یہ کتنی اچھی توجیح ہے ۔۔ یہ آپ کو یہاں کے سب انکل (شادی شدگان ) بتائیں گے ۔۔ :p ۔۔ اچھی طرح ۔۔ :lol:
     
  12. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دال میں کچھ کالا ہے ۔ ۔ ھممم آپ مجھے شادی شدگان سے کٹ پڑوانا چاہتی ہیں ۔
    اوئے مجھے انکل ونکل کہنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ ۔ :lol:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ملک ذلفی صاحب ۔ اب تو مجھے بھی آپ کو انکل ہی کہنا پڑے گا۔

    ہم اور “وہ“ ہم عمر جو ہوئے :p
     
  14. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ تو کچھ بھی کہہ سکتے ہیں جناب :p
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء جی ۔ آپ کے اوتار کی دوسری آنکھ کدھر ہے ؟؟

    ذرا جواب دیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ :84:
     
  16. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پہلے اس آنکھ کو تو مکمل ہونے دیں 8)
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اقراء جی ۔ آپ کے اوتار کی دوسری آنکھ کدھر ہے ؟؟

    ذرا جواب دیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ :84:[/quote:3vodn732]

    وہ انہوں‌نے ہمارے نعیم صاحب پر رکھی ہوئی ہے :bigblink:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ انہوں‌نے ہمارے نعیم صاحب پر رکھی ہوئی ہے :bigblink:[/quote:17kslerp][/quote:17kslerp]

    عقرب صاحب۔ اللہ آپ کی دُم مبارک کرے :159: :101: :159:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں تو لوگوں نے آنا ہی چھوڑ دیا۔

    حالانکہ یہاں‌آنے پر صرف اتنا ہی جواب دینا پڑتا ہے کہ

    “ آپ یہاں آئے کیسے ؟؟؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے آپ بتائیں
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    پہلے آپ بتائیں[/quote:23s1x6yk]

    پہلے آپ ، پہلے آپ میں گاڑی نکل جاتی ہے۔

    نعیم صاحب نے شادی کے وقت بھی شاید آپ کو

    “پہلے آپ “ کہا تھا۔

    آپ نے کر لی

    اور وہ ابھی تک گاڑی کے انتظار میں کھڑے ہیں۔ :172:
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں تو یہاں‌ ہوائی جہاز سے آئی تھی ۔ اب واپسی پتہ نہیں کیسے ہوگی
     
  23. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہاں کہاں؟ :143:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی کھوتی ریڑھی پر بیٹھ کر نہیں آیا تھا۔ جہاز پر ہی آیا تھا۔ لیکن اب واپسی کے لیے جہاز کا کرایہ کہاں سے لاؤں ؟
     
  25. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہاپا چندہ :87:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یو مین،،، لائیک یو ؟؟؟ :zuban:

    نہ بابا نہ ۔ مجھ سے خیرات نہیں مانگی جاتی ۔ ویسے اگر کوئی بہن بھائی ، یار سجن میرے اکاونٹ میں کچھ منتقل کر دے تو مجھے کوئی اعتراض نہ ہوگا۔ :84:
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یو مین،،، لائیک یو ؟؟؟ :zuban:

    نہ بابا نہ ۔ مجھ سے خیرات نہیں مانگی جاتی ۔ ویسے اگر کوئی بہن بھائی ، یار سجن میرے اکاونٹ میں کچھ منتقل کر دے تو مجھے کوئی اعتراض نہ ہوگا۔ :84:[/quote:wc8tgqfl]

    اپنا اکاؤنٹ نمبر دیجیئے پلیز :bigblink:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رہنے دیں۔ آپاں بجو کو خواہ مخواہ ہارٹ اٹیک ہوجائے گا جیلسی کا۔

    کہ وہ تو کاسہ لے کر لڑی لڑی مانگتی پھر رہی ہیں اور کوئی انہیں ایک ٹکا نہیں دیتا۔

    اور پاء نعیم نے صرف بات ہی کی ہے تو لوگ اکاؤنٹ نمبر مانگنا شروع ہوگئےہیں۔ :horse:
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    رہنے دیں۔ آپاں بجو کو خواہ مخواہ ہارٹ اٹیک ہوجائے گا جیلسی کا۔

    کہ وہ تو کاسہ لے کر لڑی لڑی مانگتی پھر رہی ہیں اور کوئی انہیں ایک ٹکا نہیں دیتا۔

    اور پاء نعیم نے صرف بات ہی کی ہے تو لوگ اکاؤنٹ نمبر مانگنا شروع ہوگئےہیں۔ :horse:[/quote:xa29q831]

    نعیم بھائی آپ بھی ناں :201: میں نے دینے کے لیئے کب مانگا ہے! :84: میرے پاس ہوتے تو میں خود پاکستان بیٹھی ہوتی :takar:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رہنے دیں۔ آپاں بجو کو خواہ مخواہ ہارٹ اٹیک ہوجائے گا جیلسی کا۔
    کہ وہ تو کاسہ لے کر لڑی لڑی مانگتی پھر رہی ہیں اور کوئی انہیں ایک ٹکا نہیں دیتا۔
    اور پاء نعیم نے صرف بات ہی کی ہے تو لوگ اکاؤنٹ نمبر مانگنا شروع ہوگئےہیں۔ :horse:[/quote:jxww8cyc]
    نعیم بھائی آپ بھی ناں :201: میں نے دینے کے لیئے کب مانگا ہے! :84: میرے پاس ہوتے تو میں خود پاکستان بیٹھی ہوتی :takar:[/quote:jxww8cyc]

    تو پھر اور کیا ایک کلو بتاؤں میرے اکاونٹ میں بھجوانے تھے ؟ :143:

    اگر آپ صرف کرایہ کی وجہ سے پاکستان نہیں آ سکتیں تو مجھے بولیں میں ٹکٹ لے کر بھیج دیتا ہوں۔ لیکن شرط یہ ہے کہ لاہور ہمارے گھر ضرور آنا ہوگا :computer:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں