1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ یہاں کیسے آئے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏8 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لینے والے لے آئے۔ :84:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے آپ گول گول آنکھیں گھما رہے ہیں نا۔
    ویسا ہی گول مول جواب دیا ہے آپ نے۔ :84:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ویسے آپ بڑے بھولے بھالے ہیں، اور سیدھا سادھا جواب دیتے ہیں۔ :84:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے بتائیں نا ۔ آپ کیسے آئے یہاں ؟
    رکشہ، ٹیکسی، چنگچی، بائیک، سائیکل، پیدل ۔۔ کیسے آئے آخر ؟
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مجھے ع س ق صاحب نے دعوت دی تھی۔

    اور آپ یہاں کیسے آئے؟
     
    Nadeem saim نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ع ش ق نے دعوت دی تھی۔ :)
     
  7. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    تو ع س ق کو کس نے دعوت دی تھی؟ کچھ پتہ چلا؟ :wink:
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ع س ق صاحب کو تو آپ ہی نے دعوت دی ہوگی، اتنے معصوم نہ بنیں آپ۔ :p
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو یہاں خیر سے اور بھی معصوم اور بھولے بھالے لوگ ہیں ؟ :twisted:
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہائے اللہ مجھے بھول گئے:(
    میں‌پتا کتنی معصوم ہوں :oops:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی اتنا یاد رکھیں ہم یہاں معصوم کا معنیٰ “کھوچل“ لے رہے ہیں۔

    ہُن دسو ؟؟
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! :shock:

    پھر آپ کہتے ہیں‌ میرے حق میں کوئی نہیں بولتا۔ :84:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شچی مچی کا معنی بتا کر غلطی کر دی کیا ؟؟

    دیکھا کتنا بھولا ہوں اتنی بھی سمجھ نہیں مجھے :oops:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اتنا بھولا پن بھی اچھا نہیں ‌ہوتا، کبھی کبھی مَروا دیتا ہے۔ احتیاط کیجیئے گا۔ :twisted:
     
  15. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہماری یہاں آمد گھنٹہ گھر جی کا احسان ہے



    ع س ق کو بعد میں پوچھیں گے پہلے آپ تو بتائیں کہ
    آپ یہاں کیسے آئے ؟​
     
  16. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    یہ بھی خوب رہی :lol:
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میں گوگل ارتھ پر سے منہاجین صاحب کے ایک لنک کے ذریعے یہاں آ گیا۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی اگر نہیں بتا رہی کہ وہ یہاں کیسے آئیں تو میں انکی طرف سے بتا سکتا ہوں

    وہ کیبل کی وجہ سےیہاں آئیں :tv:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیبل کا “ہماری اُردو“ سے کیا تعلق؟ :?
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہو !!
    کیبل کا تعلق بہت بنتا ہے۔ کیبل خراب نہ ہوتی تو لوگ آپ کی نیٹ کیفے میں کیسے آتے ؟ کیبل خراب نہ ہوتی تو آپ وی آئی پی چائے کسے پیش کرتے ؟ اسکا مطلب ہے کیبل خراب ہونے سے سلیمی چوک پُررونق ہوجاتا ہے۔

    اور سلیمی چوک کا ڈائریکٹ تعلق ہماری اردو سے ہوا۔

    اب بتائیں کیبل کا ہماری اردو سے تعلق بنا یا نہیں ؟؟
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کہیں ایسا تو نہیں کہ سلیمی چوک کی رونقیں بڑھانے کیلئے کوئی جان کر کیبل بیچاری خراب کر رہا ہو ۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ ایک الگ موضوع ہے۔
    اور میں سمجھتا ہوں ایسے “کوئی“ کا پتہ لگانے کے لیے کسی سیکریٹ ایجنسی کی مدد درکار ہو سکتی ہے
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ! جو کہنا ہے کُھل کر اور کِھل کر کہیں ۔
    آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔
     
  25. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ ہمیں کچھ کہہ بھی نہیں سکتے اچھا :twisted:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے کسی نے کیا کہنا ہے ؟؟

    دو آنکھوں کے گرد پہلے ہی درجنوں انگلیاں آپ کی طرف اُٹھ رہی ہیں۔ (اوتار)
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ایک ہاتھ میرا اپنا ہے باقی چار ہاتھ میری بہنوں‌کے ہیں
    درجنوں ہاتھ کہاں سے آ گئے؟
    عینک لگا کر دیکھیں :shock:
     
  28. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں‌ اس سے پہلے ایک اردو محفل کا رکن تھا۔ وہاں‌ اس چوپال کے متعلق بحث پڑھ کر آیا اور اس کا صارف بن گیا۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش یہی عینک آپ نے خود لگا کر پہلے میرا پیغام غور سے پڑھ لیا ہوتا۔

    درجنوں انگلیوں کی بات ہو رہی تھی۔

    اور یہ آپ کی بہنیں کیا چڑیلیں ہیں جو آپ کا چہرہ نوچ لینا چاہتی ہیں :twisted:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید ثناءاللہ بھائی !!

    کیا آپ اردو محفل پر اس بحث والی لڑی کا لنک یہاں یا میرے ذپ میں دے سکتے ہیں۔

    بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں