1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ یہاں کیسے آئے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏8 نومبر 2006۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لگتا ہے آنٹی جی اپنے مرزا جی کی تلاش میں کافی عرصے تک لمبے لمبے سفروں پر رہی ہیں۔ :91:

    اور ہاں ۔ یہ گجراتی اور جوتی کا کیا کمبینیشن ہے؟ :176:
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لگتا ہے آنٹی جی اپنے مرزا جی کی تلاش میں کافی عرصے تک لمبے لمبے سفروں پر رہی ہیں۔ :91:

    اور ہاں ۔ یہ گجراتی اور جوتی کا کیا کمبینیشن ہے؟ :176:[/quote:31h1f39f]

    یہ تو کوئی گجراتی ہی آپ کو بتائے گا۔ ویسے شیر افضل بھائی یہ گجراتیوں کے بارے میں لوگوں کی رائے صحیح کیوں نہیں ہے؟ :143: ذرا وضاحت فرمایئے گا۔ کسی منگنی شدہ لڑکی کا بھلا ہو جائے گا۔ مطلب جس کی کسی گجراتی سے منگنی ہوئی ہے اور وہ حضرت دبئی یا ابو ظہبی میں ہوتے ہیں۔
    اور نور جی مجھے اپنے مرزا جی کی تلاش میں کہیں جانے کی ضرورت نہیں پڑی۔ اللہ سے اچھا ساتھی مانگا تھا اس نے دے دیا بغیر کسی تردد کے الحمد للہ!!! :angle: :bigblink: :mashallah:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک چیز کی میں وضاحت کر دوں کہ اپنے شیرافضل بھائی گجرات سے نہیں ہیں۔ بلکہ دور دور تک گجراتیے نہیں ہیں۔ انکو آپ پاک کیپٹل کے قریب قریب ہی رکھیں تو بہتر ہے۔ اس علاقے یعنی پہاڑی اور پوٹھوہاری پر جتنے بھی تبصرے کریں گے اسکا جواب شیرافضل بھائی خوشی سے دیں گے۔ لیکن گجرات کا نام سنتے ہیں وہ چپ ہوجاتے ہیں۔ کیونکہ شیرافضل بھائی ایک دفعہ نیا جوتا پہن کر مسجد گئے تو چند دن بعد وہی جوتا انکے گجراتی دوست کے پاؤں میں تھا۔ گجراتی دوست عید کے موقع پر یہ شعر گنگنا رہا تھا۔

    بہت مدت کے بعد آخر وہ کام کرہی آیا ہوں
    جو آئی عید تو جوڑا مکمل کر ہی لایا ہوں
    میرے اس جوتے کو خدا کی دین ہی سمجھو
    اسی کے گھرسے ہی جاکے اٹھا لایا ہوں
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مجھے شیر افضل بھائی کی بات سمجھ آ گئی تھی کہ وہ گجراتی نہیں ہیں۔ میں نے تو پوچھا ہے کہ گجراتیوں کے بارے میں لوگوں کی رائے کیوں اچھی نہیں ہے؟ وہ ایسا کیا کرتے ہیں جو بدنامی کا باعث بن رہا ہے۔ :143: ذرا وضاحت مانگی تھی اور تو کچھ نہیں۔ اور شیر بھیا آپ فکر نہ کریں اس میں آپ کا نام نہیں آئے گا۔ دل کھول کے گواہی دیں :87:
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    گجراتیوں کے بارے میں سب سے زیادہ مشہور بات تو وہی ہے جو نعیم صاحب نے بیان کی ہے ، اس کے علاوہ بھی اکثر لوگوں سے سنا ہے کہ کبھی بھی کاروبار میں گجراتیوں کے ساتھ شراکت نہیں کرنی چاہیئے ۔
    میرا ایک بہت اچھا دوست جس کا تعلق گجرانوالہ سے ہے ۔ آج ہی اس نے بتایا کہ اس نے کسی کو کاروبار میں شراکت کے لئے کچھ رقم دی ہے ۔ میں نے دریافت کیا کہ کاروبار میں اس کا کیا عمل دخل ہوگا تو کہنے لگا ، کچھ بھی نہیں بس ہر مہینے منافع میں سے حصہ ملے گا ، کام تو دوسری پارٹی کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا “ کہیں گجراتیوں‌کو تو رقم نہیں دے دی ہے ؟“ حیران ہو کر کہنے لگا کہ میں یہ کیوں پوچھ رہا ہوں ۔ میں نے کہا بھئی سنا ہے گجراتی کاروبار پر قبضہ کر لیتے ہیں تو خوب ہنسنے لگا ۔ اور پھرانکشاف کیا کہ اگر یہ بات سچ ہے تو پھر خطرہ دوسری پارٹی کو ہوگا ۔ کیونکہ اس کا تعلق اصل میں گجرات سے ہی ہے ۔ :176:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو جی ۔ گجراتیوں کی ایک اور صفت معلوم ہوگئی۔
    ویسے اگر کسی محفل میں گجراتی بڑھ چڑھ کر پنجابی بول رہا ہوں کیونکہ انہیں اکثر پنجابی ہی آتی ہے۔ اور چپ نہ ہورہا ہو۔ تو چپکے سے آپ اردو میں گفتگو شروع کر دیں۔ گجراتی چپ کر جائے گا۔ یا زیادہ سے زیادہ ایک دو جملے اردو کے اور پھر چپ۔ :176:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اتنے تجربے کہاں کرتے رہتے ہیں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا بھالا ہونے کے یہی تو فائدہ ہے۔ چپ چاپ بیٹھ کے مشاہدہ کرتے رہے۔ :suno:
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کے مشاہدات اتنے بڑھ گئے ہیں کے اب اپ بھولا بھالا سے ترقی کر کے کھوچل ہو گئے ہیں :suno:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اچھا ہے سب ایک دوسرے کے پول کھول رہے ہیں :86:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی ۔ آپ کا حُسنِ نظر ہے جو مجھے ایسا کہہ رہی ہیں۔ ورنہ ابھی مجھے سچی مچی کچھ پتہ نہیں۔ :baby:
    پتہ نہیں ، یہ پتہ لگانے کے لیے اور کتنا انتظار کرنا پڑے گا :soch:
     
  12. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    فکر نہ کریں زیادہ دیر نہیں لگے گی ، کافی لوگوں کا خیال ہے کہ قرب قیامت کے آثار ظاہر ہونے شروع ہو چکے ہیں ۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فکر نہ کریں زیادہ دیر نہیں لگے گی ، کافی لوگوں کا خیال ہے کہ قرب قیامت کے آثار ظاہر ہونے شروع ہو چکے ہیں ۔[/quote:b9bchsbo]
    اسی لیے آپ نے سوچا جلدی سے کافی ختم کر لوں لیکن وہ آپ سے ہو نہیں پا رہی (اوتار)
    ویسے مجھے سنجیدگی سے خوب سوچ کر بتائیں میری شادی کا قربِ‌قیامت کے آثار سے کیا جوڑ ہے ؟
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کیونکہ آپ کی شادی کسی قیامت ہی سے ہوگی :hasna:

    شیرافضل صاحب کافی پی رہے تھے میں نے سوچا انہیں ڈسٹرب کیے بغیر آپکو جواب دے دوں :suno:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل صاحب نے کافی والے کپ کے نیچے کونسا ٹیوب ویل لگوایا ہوا ہے کہ ختم ہی نہیں ہورہی :soch:
     
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    فکر نہ کریں زیادہ دیر نہیں لگے گی ، کافی لوگوں کا خیال ہے کہ قرب قیامت کے آثار ظاہر ہونے شروع ہو چکے ہیں ۔[/quote:3cchv7ee]

    ویسے مجھے سنجیدگی سے خوب سوچ کر بتائیں میری شادی کا قربِ‌قیامت کے آثار سے کیا جوڑ ہے ؟[/quote:3cchv7ee]

    قرب قیامت کے آثار میں ایسی باتیں ہوں گی جو پہلے نہ ہوئی ہوں ، مثلاً سورج کا مغرب سے طلوع ہونا ۔ تو کیا آپ کی شادی بھی ایسی ہی کسی انہونی سے کم ہو گی ۔

    اور اگر خدانخوستہ آپ کی شادی نہ بھی ہوئی اور قیامت آ گئی تو جنت کی حوریں آپ کے لئے سراپا انتظار ہوں گی ۔

    اندھا کیا مانگے دو آنکھیں کے مصداق آپ کو اور کیا چاہیئے ۔ :87:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن سنا ہے ۔ جسکا ویاہ نہ ہو اسکا تو جنازہ ہی جائز نہیں ہوتا۔ میں کنوارہ بےچارہ جنت میں ہی نہیں جاؤں گا تو حوروں کے مزے کیسے لوٹوں گا ؟ :rona:
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نتیجہ یہ نکلا کہ جو یہاں کنوارے وہ وہاں بھی کنوارے۔
    چلو نعیم صاحب آپ کی پتہ تو صاف ہوا۔ :titli:
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایسی کوئی بات نہیں وہاں ستر ہزار حوریں ملے گیں۔۔۔ہر ملک کی۔۔۔ہر ہر شہر کی۔۔۔
    لاہور، پنڈی ، کراچی اسلام آباد۔ پیشاور، کوئٹہ، مظفر آباد، ہری پور ہزارہ ، کہوٹہ، کوہاٹ، ملتان، خانیوال۔۔۔علی پور ۔۔۔ سب جگہ کی ۔۔۔
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایسی کوئی بات نہیں وہاں ستر ہزار حوریں ملے گیں۔۔۔ہر ملک کی۔۔۔ہر ہر شہر کی۔۔۔
    لاہور، پنڈی ، کراچی اسلام آباد۔ پیشاور، کوئٹہ، مظفر آباد، ہری پور ہزارہ ، کہوٹہ، کوہاٹ، ملتان، خانیوال۔۔۔علی پور ۔۔۔ سب جگہ کی ۔۔۔
    [/quote:1p4z54gx]
    لیکن میری دعا ہے کہ مجھے تو کوئی آسمانی مخلوق میں سے ہی ساتھی ملے۔ ایسے چھچھوروں کو تو میں وہاں بھی منہ نہ لگاؤں گی۔ :titli:
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اگر آسمانی مخلوق سے آپ کی مراد ایلین ہے تو ان کے بارے میں زیادہ لوگوں کا خیال ہے کہ وہ بہت بد صورت ہوتے ہیں ۔ :soch:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے نور جی ۔ آپ میری امی سے بے شک پوچھ لیجئے گا۔ وہ ابھی بھی سمجھتی ہیں کہ
    “میرا نعیم معصومیت اور بھولے پن میں تو بالکل فرشتہ ہے“ :baby: :angle: :baby:
     
  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لگتا ہے آپ کے سارے پیغامات کا پرنٹ‌آؤٹ کر کے آنٹی جی کو جا کے دکھلانا پڑے گا۔
    پھر ہی وہ اپنی رائے بدلنے پر آمادہ ہوں گی :139:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایسی کوئی بات نہیں وہاں ستر ہزار حوریں ملے گیں۔۔۔ہر ملک کی۔۔۔ہر ہر شہر کی۔۔۔
    لاہور، پنڈی ، کراچی اسلام آباد۔ پیشاور، کوئٹہ، مظفر آباد، ہری پور ہزارہ ، کہوٹہ، کوہاٹ، ملتان، خانیوال۔۔۔علی پور ۔۔۔ سب جگہ کی ۔۔۔
    [/quote:258y7m51]
    لیکن میری دعا ہے کہ مجھے تو کوئی آسمانی مخلوق میں سے ہی ساتھی ملے۔ ایسے چھچھوروں کو تو میں وہاں بھی منہ نہ لگاؤں گی۔ :titli:[/quote:258y7m51]

    ویسے بھی مجھے کسی لپ اسٹک لگائی ہوئی حور کے منہ بھی نہیں لگنا ہے خامخا کا لپ اسٹک کا کلر ہونٹوں پر لگ جائے گا۔۔۔۔۔‌ باقی حوریں ناراض ہو جائے گیں پھر۔۔۔۔
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    لگتا ہے آپ کے سارے پیغامات کا پرنٹ‌آؤٹ کر کے آنٹی جی کو جا کے دکھلانا پڑے گا۔
    پھر ہی وہ اپنی رائے بدلنے پر آمادہ ہوں گی :139:[/quote:3af5fduo]


    زہرا جی قدم بڑھائیں۔۔۔۔ پرنٹ آؤٹ دے دیں آپ۔۔۔۔ نیکی کا کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیئے۔۔۔۔۔۔
     
  26. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    فرشتے سے بہتر ہے انسان بننا
    مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ :warzish:
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لگتا ہے آپ کے سارے پیغامات کا پرنٹ‌آؤٹ کر کے آنٹی جی کو جا کے دکھلانا پڑے گا۔
    پھر ہی وہ اپنی رائے بدلنے پر آمادہ ہوں گی :139:[/quote:3j5vtsj8]
    زاہرا اگر آپ یہ کام کر دو تو ہماری اردو کی صنفِ نازک پر بہت بڑا احسان ہوگا۔
    میرے تو لفظ بھولا بھالا سن سن کے کان پک گئے ہیں۔ :evil:
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب کومل ۔ بہت اچھی بات کی۔ لیکن یہاں انسان ملتےکہاں ہیں ؟ :208:
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ ایک بار ملنے کے لئے “ہاں“ تو کریں۔ :zuban:
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ بھی بے چین ہیں ملنے کے لیئے کیا نعیم بھائی کی طرح۔۔۔۔۔؟ :176:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں