1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ یہاں کیسے آئے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏8 نومبر 2006۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب ! آپ کو آخر بھوتوں، چڑیلوں وغیرہ سے کیا دلچسپی ہے جو ہر وقت انہی کی باتیں کرتے رہتے ہیں ؟؟
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپکی انگلی میں ایک انگوٹھی بھی نظر آ رہی ہے (عینک لگا کے) [​IMG]، منگنی کی ہے کیا؟ واسطہ ہے سب دل والوں کا جواب مثبت نہ دینا ۔[​IMG]
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ! آدمی صرف دلچسپی کی وجہ سے نہیں۔۔۔

    ڈر اور خوف کی وجہ سے ذکر کرسکتا ہے۔۔۔۔ اور میں اسی وجہ سے ڈرتا رہتا ہوں :oops:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واقعی بہت بھولے ہیں آپ :p
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھول پن کو چھوڑیں۔ یہ بتائیں کہ آج


    آپ یہاں آئے کیسے ؟؟؟
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیدل :a172:

    یہ جھولا آپ کے لیے پیدل چلنے کے مترادف ہے یا سلیمی تروک میں پنگوڑے میں جھولا جھولنے کو “ پیدل “ چلنا کہتے ہیں ؟؟؟ :133:
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خطا معاف حضور، ہم اپنا جھولا واپس لیتے ہیں۔ :?

    اب خدارا ہمارا جھولا واپس کر دیجئیے بچے رو رہے ہیں۔ :cry:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس کے بچے جناب منتظم اعلےٰ جی؟
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    گلی محلے کے یار، اور کیا میرے ہوں گے؟ :shock:

    اب اس کا مطلب یہ نہیں کہ میرے بچے نہیں‌ ہوں گے، مطلب یہ ہے کہ میری شادی ہو گی تو میرے بچے ہوں گے۔ :)
     
  11. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اچھا کیا حفظ ماتقدم کے طور پر فوراً ہو وضاحت کردی ورنہ تو شادی کبھی بھی نہ ہوتی ۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بات مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی۔

    یہ یورپین اور امریکن سالے “ شادی “ کے بغیر بچے کیسے کر لیتے ہیں۔ :143:

    جبکہ اپنے عبدالجبار بھائی بے چارے شادی کے انتظار میں بڈھے ہو چلے ہیں۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پنگوڑہ آپ کو گلے محلے کے بچوں کے لیے درکار تھا۔

    تو آپ نیٹ کیفے کے ساتھ ساتھ یہ سائیڈ جاب بھی کرتے ہیں ؟ یعنی میلوں ٹھیلوں‌پر بچوں کے لیے چھوٹی موٹی سرکس یا پنگوڑے وغیرہ لگانا۔

    جھولے والا آیا ۔ بچو ۔ جھولے والا آیا

    دو روپیے میں پورا جھولا
    دو روپیے میں پورا جھولا

    :a172: :a172: :a172:​
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    گلے پھل تو سُنا تھا لیکن اب محلے بھی گلنے لگے۔ :84:

    اور میں نے آپ سے کہا تھا میرا جھولا واپس کر دیں، :139: آپ واپس نہیں کر رہے اس کا مطلب اب آپ نے یہ کام شروع کر لیا ہے۔ :p

    جھولے والا آیا ۔ بچو ۔ جھولے والا آیا

    دو روپیے میں پورا جھولا
    دو روپیے میں پورا جھولا
    :a172: :a172: :a172:​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری بھی گلی ہے۔ محلے بھی ہیں۔ اور بچے بھی ہیں۔

    جھولا واپس اس لیے نہیں کیا کہ شاید کبھی “ وہ “ بھی جھولا جھولنے آ نکلیں۔ :wink:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ آپ انہیں جھولے سے گرا سکیں۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسے اردو میں کہتے ہیں۔

    منفی سوچ

    انگریزی میں

    Negative Thinking

    جرمن میں

    Falsche Gendanken


    عربی میں

    التفکرات الغلط

    پشتو میں

    دڑ خوڑا غلطوڑا

    سندھی میں

    غلطیو سمجھیوئین


    اور بتاؤں ؟؟؟؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج کیلئے اتنا ہی کافی ہے۔
    اجُ لائے ایترو ای کھوڑ آہے۔
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوب نعیم بھائی! :201: :haha: :201:
     
  20. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب نے اب تک یقیناً ان چھ زبانوں کے علاوہ بھی کوئی اور زبان سیکھ لی ہوگی ۔ کچھ نیا ارشاد فرمائیں ۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔ ارشاد فرمانے کو تو اللہ کا عطاشدہ بہت کچھ ہے لیکن لڑی کے عنوان کے مطابق اگر کسی نے کہہ دیا “ اوئے آپ یہاں آئے کیسے ؟؟

    تو پھر کیا ہو گا ؟؟؟ :84:
     
  22. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اس لڑی کا عنوان تبدیل کرکے یوں لکھنا چاہیے “ آپ یہاں‌دوبارہ کیسے آئے؟“
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ اب عرصہ دراز سے یہاں کوئی نہیں‌ آیا ۔۔ اس لیے اب اسکا عنوان ہونا چاہیئے


    آپ یہاں کیوں نہیں‌ آتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :wink:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ پھر یہاں آ گئے؟

    یہ عنوان کیسا ہے؟ :p
     
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آپ یہاں کیا امب لینے آئے ہیں ؟؟

    یہ عنوان کیسا ہے ؟؟ آجکل تو امب کا موسم بھی ہے :p
     
  26. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اچھا ہے :lol:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اچھا ہے

    عنوان ؟؟

    یا پھر


    امب ؟؟؟ :84:
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  29. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    گوگل پر اردو شاعری کی سائٹس سرچ کرتے کرتے ہماری اردو مل گئی ۔۔ اور اب ہم اس کا حصہ ہیں ۔۔ :)
     
  30. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دل کیا آگئے ! کوئی مسئلہ :84:

    دراصل ہوا کچھ ایسے ۔ ۔ ۔ ہم کچھ تلاش کر رہے تھے وہ تو نہیں ملا ۔ ۔ ۔ یہ خوبصورت سی سائٹ دکھ گئی ۔ ۔ ۔ تو ہم گھس آئے :D
     

اس صفحے کو مشتہر کریں