1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا کیا خیال ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏9 فروری 2012۔

  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    مجھے تو اکثر ایسے خیالوں میں ہی رہتی ہوں۔۔ اور پھر جب وہ چیز لے آتی ہوں تو ماما سے گالیاں کھاتی ہوں۔۔ :angle:
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    انسان کو جو شے اچھی لگے اور جیب میں پیسے ہونے کے ساتھ ساتھ دلی اطمینان بھی ہو کہ اسے خریدنا سود مند ہے تو اسی وقت لے لینی چاہیۓ۔
     
  3. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    بلا ضرورت اشیا کی خریداری کیا اسراف نہیں ہے؟
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    میرے پاس پی سی ہے مجھے فی الحال لیپ ٹاپ کی ضرورت نہیں مگر ایک لیپ ٹاپ پسند آگیا ہے اور جیب میں پیسے بھی ہیں اگر خرید لیتا ہوں تو کیا یہ اسراف کہلائے گا؟
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    یہ اپنے دل سے پوچھیں ۔ضرورت نہیں ہے جس چیز کی اس پر پیسے کیوں خرچ کرتے ہیں جی
     
  6. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    دل کا کیا کریں ، دل تو بچہ ہے ہر چیز کے لیے مچل جاتا ہے
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    اپنی جائز خواہشات کو ضرور پورا کیجئےمگر اسراف سے بچئے۔

    مال و دولت اللہ تعالی کی عطاء کردہ ہے جس چاہے بے حساب دے۔

    اور اسراف کے معنی ہیں بے جا پیسے خرچنا / ضائع کرنا۔۔۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    جی ہاں پیسہ ہوتا ہے جائز ضرورت پر خرچ کرنے کے لئے
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    اگر کوئی قیمتی چیز گم ہوجائے اور اس کا ملال بھی ہو رہا ہو تو کیا سوچیں کہ دل کو اطمنان ہوجائے ؟
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    قیمتی اور عزیز شے کو بھولنا آسان نہیں۔
    اللہ تعالی پہ بھروسہ کرتے ہوئے صبر سے کام لیں اور
    گم شدہ شے کی تلاش جاری رکھیں تاوقتیکہ آپ دوبارہ اسے حاصل کرنے (خریدنے) میں کامیاب ہوجائیں۔۔۔۔
     
  11. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    ان للہ و ان الیہ راجعون
    اس سے بہتر جملہ صبر کوئی نہیں
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    میری دوست کہہ رہی تھی کہ جو نقصان مال پر ٹل جائے وہ آپ کی جان کا صدقہ ہوتا ہے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    جی ہاں یہ صیح ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    سب خیال مجھے ہی آئیں گے یا کوئی اور بھی سوچے گا
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    جان کا صدقہ حسب توفیق دیتے رہئے کہ بلائیں ٹل جاتی ہیں اور
    اپنےقرب وجوار میں اٹھنے بیٹھنے والوں کااحساس کیجئےکہ بےحسی انسان کو محض مشین بنا کر رکھ دیتی ہے۔۔۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    بہت اچھا خیال ہے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    شکریہ حضور والا آپ تشریف لائے
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    خوبصورت جی میں نے آپ کی لڑی میں جواب پوسٹ کیا ہے آپ دیکھ لیں۔
     
  20. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    جو لوگ اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے ہیں ان کے بارے میں آپ کاکیا خیال ہے
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    ایسےلوگ ہمدردی کے مستحق ہوتے ہیں۔
     
  22. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    کیا اس بات کی ہمدردی کہ انہیں اپنا شعور بھی نہیں
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    ہمدردی اس بات کی کہ وہ لوگ اپنے آپ کو ایک بوتل میں بند کئے ہوئے ہیں اگر ان کا رابطہ دیگر افراد سے ہو تو وہ ان کی سوچ میں مزید اضافہ اور رویہ میں لچک پیدا ہونے کے روشن امکانات ہیں۔
     
  24. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    باہم تعلقات اور میل جول آپ کی سوچ کو وسعت دیتے ہیں اور اپنے خول میں بند رہنے والوں کا حلقہ احباب بھی بہت محدود ہوتا ہے
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    ہم خیال، ہم راز، ہم دم اور دم ساز کی عدم دستیابی انسان کو خول میں بند رہنے پہ راغب کرتی ہے اور جب دل کو یقین ہوکہ کوئی ہے جو اپنی بے لوث اخلاقی مدد کےساتھ ہر مشکل میں ہمارے ساتھ کھڑا ہوگا تو انسان اپنے آپ کو محفوظ و مامون سمجھنے لگتا ہے جرات و بے باکی اس کے ساتھ ہوجاتے ہیں مخالف ہوا کا سامنا کرنے اور سب کے ساتھ چلنے کا حوصلہ خود بخود پیدا ہوجاتا ہے۔

    بہتر زندگی کیلئے ضروری ہے اپنے دوستوں پہ اعتماد اور بھروسے کو بڑھاتے رہیے۔۔۔۔۔۔۔۔

    زندگی بہت حسین ہے اگر ساتھ میں قابل بھروسہ دوست ہوں۔۔۔۔
     
  26. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    کسی شخص کے سپرد ایسا کام کر دینا جس کا وہ اہل نہ ہو زیادتی ہے اس شخص کے ساتھ ، کام کے ساتھ یا قوم کے ساتھ
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    آپ کی بات صحیح ہے جی
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    مگر آپ کا کیا خیا ل ہے
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    سب کے ساتھ زیادتی ہے۔ایک مثال میں دیتا ہوں۔حادثہ ہونا قدرتی بات ہے۔لیکن بعض اوقات یہ نااہلی سے بھی ہو جاتا ہے۔جس طرح آپ ایک پائلٹ جو ابھی تک ناتجربہ کار ہے کے حوالے جہاز کر دیں۔اسکی جان اور دوسروں کی جانیں اور کروڑوں کا نقصان ۔
     
  30. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    اور اگر ملک ایسے کے حوالے ہو جائے تو پھر-------------------------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں