1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا کیا خیال ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏9 فروری 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    ڈبل سواری پر پابندی لگ جائیگی
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    پھر تو ملک کا بھی وہ حشر نشر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔آگے اللہ کی مرضی
     
  3. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    موبائل سروس بھی بند ہو جائے گی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    موبائل نہ ہو تو زندگی پر سکون ہوجاتی ہے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    بات آپ کی بھی صحیح ہے لیکن موبائل کی سہولت بھی بہت زیادہ ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    مگر ہماری کمپنیوں نے تو اسے مذاق بنا دیا ہے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    وہ تو ٹھیک ہے لیکن اگر اس کے فاہدے گنیں تو وہ بہت زیادہ ہیں۔اور آج کے دور میں یہ ہر بندے کی زندگی میں ایک ضروری جز بن گیا ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    کوئی ایک بتائیں
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    یہ آپ کی جیب میں ہو تو آپ جہاں سے بھی چاھیں اپنے پیاروں سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
     
  10. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    ہر ایجاد کے منفی اور مثبت پہلو ہوتے ہیں اور اس کے استعمال کرنے والوں پر منحصر ہے کہ وہ اس ایجاد کو کس مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں، جیسے بندوق کو دہشت کردی اور عوام کی حفاظت دونوں مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    مگر یہ پیکجز کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے
     
  12. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    وہی جو پیغام نمبر 160 میں ہے کہ چھری سے پھل بھی کاتا جا سکتا ہے اور کسی کا گلہ بھی-
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    لیکن الفاظ کی دھار چھری سے زیادہ کاٹ دار ہوتا ہے۔
    آپ کا کیا خیال ہے؟
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    آپ کی بات صحیح ہے لیکن الفاظ کے زخم بندہ ہضم کر لیتا ہے ۔چھری کے زخم جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    الفاظ کے دانت نہیں ہوتے مگران کا زخم بہت گہرا ہوتا ہے

    مگر میری بہن میں آپ کو صبر کی تلقین کروں گا :222:
     
  16. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    چارہ دل سوائے صبر نہیں
    سو تمھارے سوا نہیں ہوتا
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اب کیا کیا جائے
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی لطیفہ سنائیں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں دو شادیوں کے بعد آپ بھی ۔۔۔۔۔؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو ہوگا دیکھا جائے گا مگر آپ کا کیا خیال ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تلاش جاری ہے۔
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرا دوسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا دل میں کبھی خیال نہیں آیا؟؟؟
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے یہاں تک ساتھ دیا ہے اور خدمت کی ہے اور ابھی تک خدمت میں کوئی کسر نہیں آنے دی ۔ اس کا دل توڑنا بہت بری بات ہے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو دل جوڑنے کی بات کررہا ہوں۔

    توڑنا تو شیطانی فعل ہے۔
     
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی آپ اب اللہ اللہ کریں۔۔یہ خیال چھوڑ دیں۔۔کیا خیال ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح کہا۔
    لیکن مجھے تو اجازت ہے نا؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کس بات کی اجازت؟:eek:
    آپ دونوں اپنے اپنے بچوں کے بارے میں سوچا کریں:p
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ساتھ تو بس ایک بیٹا رہتا ہے
    وہ بھی میرے سہرے کے لئے کہتا رہتا ہے۔
    میں ہی خاموش ہوجاتا ہوں وگرنہ ۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں