1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا کیا خیال ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏9 فروری 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    اللہ آپ کی مراد پوری کرے آمین
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    [​IMG]
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    زبردست
    ---------------
     
  4. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    ہارون جی بہت خوب
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    بچوں کو بے جا لاڈ پیار کرنا کیسا ہے ، اکثر بچے بدتمیزی کرتے ہیں مگر ہم اسے شرارت سمجھ کر نظر انداز کرتے ہیں اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے
     
  6. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    بچے معصوم ہوتے ہیں [blink]لیکن ہمارے فورم کےمعصوموں کی طرح نہیں[/blink] اس لیے ان کی بد تمیزی کو نظر انداز کرنے کے بجائے انہیں پیار سے سمجھانا چاہیے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    شکریہ اچھا خیال ہے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    جی ہاں بہت اچھا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    مجھے ایک اور خیال آیا ہے
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    وہ کیا جناب؟
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟


    لاڈ پیار بچوں کا بنیادی حق ہے انھیں اس سے مت محروم کریں۔ بلکہ ان کی پرورش میں جس قدر ممکن ہوسکے انھیں لاڈ اور پیار دیں تاکہ ان کی شخصیت میں بنیادی کمی نہ رہ جائے۔ اور وہ بڑے ہوکر اپنی محبت و خلوص سے آراستہ کرکے اس دنیا کو جنت نظیر بنادیں۔

    بچے ابتداء میں کورے کاغذ کی طرح ہوتے ہیں اس پہ جو نقش کندہ ہوگا بڑے ہوکر وہی ظاہر ہوگا۔

    والدین اور دیگر تمام لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ بچوں سے نہایت شفقت اور تمیز سے پیش آئیں اور ان کی معصوم معصوم خواہشوں کا احترام کریں اور احسن طریقے سے پورا کریں۔ کیونکہ جو رویہ انھیں بچپن میں ملے گا اسے وہ تاحیات اپنائے رکھیں گے۔

    جہاں تک بے جا لاڈ پیار اور بد تمیزی کا تعلق ہے اس کی ذمہ داری والدین اور قرب و جوار میں بسنے والے تمام افراد پر عائد ہوتی ہے کہ وہ بچوں کو اخلاقی حدود کی سختی سے پابندی کروائیں وگرنہ یہی چشم پوشی معاشرے میں بگاڑ کا باعث ہوسکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔

    مگر یاد رہے کہ بچوں پہ ہاتھ اٹھانا نہایت غیر مناسب عمل ہے!
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    جی ہاں صیح ہے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    کوئی اور خیال
     
  14. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    پھر میں‌کیا کروں
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    آپ خیال کریں یا سوچیں جی
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    ویلا نہیں ہوں
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    جب ویلے ہوجائیں اس وقت سہی جی
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    ہر انسان صاحب شعور اور فہم رکھتا ہے مگر اس کا اظہار بہت کم لوگ کرتے ہیں۔

    اللہ تعالی نے انسان کو بہترین تخلیق پہ بنایا ہے اور اس مجسم کے اندر گوں ناگوں صلاحیتیں موجود ہیں مگر یہ خود بھی ان سے بے خبر ہے۔

    میری درخواست ہے کہ تمام صارفین اس لڑی میں اپنی سوچ کے مطابق کچھ نہ کچھ ضرور شیئر کریں۔ ممکن ہے ابتداء میں جھجھک اور شرم محسوس ہو، مگر آہستہ آہستہ آپ بہت بہتر انداز میں اپنا موقف بیان کرنے لگیں گے۔

    اس وقت جو بھی صارفہ / صارف اس تحریر کو پڑھ رہے ہیں ان سے درخواست ہے کہ علم و فکر کے چند موتی ضرور بہ ضرور عنایت فرماتے جائیے!
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    یعنی خیال اور نصیب اپنا اپنا
     
  21. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    خیال اچھا ہے یہ بھی
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    ایسے ہی لگتا ہے جی
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    لیکن کچھ بھی تو عنایت نہیں کیا؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    میں ایک خیال عنایت کروں ​
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    ارشاد فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلیز
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    ارشاد کو فون کرلیتا ہوں
     
  27. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    وہ مان جائے گا کیا
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    یہ تو پتہ نہیں جی
     
  29. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    یہ کہاں کا پتہ ہے۔۔۔۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    بعض اوقات ہمیں کسی چیز کی بظاہر ضرورت نہیں ہوتی مگر دل مچل جاتا ہے اور وہ لینی پڑتی ہے اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں