1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت کہاں ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ظالم سماج۔۔:m_crying: کوئی نہیں سنتا۔۔ :m_crying:
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    لڑکیاں خود سنانا ہی نہیں چاہتیں. تو گواہ کیسے سنیں گے. اسی لئے گواہ بھی اس کی خاموشی کو رضامندی ہی سمجھ لیتے ہیں
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ظلم ہے۔۔ :m_crying: ظلم ہے۔۔ :m_crying: ظلم ہے۔۔ :m_crying: ظلم ہے۔۔ :m_crying: ظلم ہے۔۔ :m_crying: ظلم ہے۔۔ :m_crying: ظلم ہے۔۔ :m_crying: ظلم ہے۔۔ :m_crying: ظلم ہے۔۔ :m_crying: ظلم ہے۔۔ :m_crying: ظلم ہے۔۔ :m_crying: ظلم ہے۔۔ :m_crying: ظلم ہے۔۔ :m_crying: ظلم ہے۔۔ :m_crying: ظلم ہے۔۔ :m_crying: ظلم ہے۔۔ :m_crying:
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    شادی سے پہلے ساری لڑکیاں ایسی ہی کہتی ہیں لیکن بعد میں عیش کرتی رہتی ہیں ساری زندگی :soch:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    سچی بات ہے ار مظلوم شوہر بے چارے
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    سچی بات یہ ہے کہ ان کو ظالم بن کر مظلوم بننا اچھا لگتا ہے شاید :176:
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    بات کچھ کچھ صیح لگتی ہے جی
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آپ کو صرف کچھ ہی ٹھیک لگی ہے کیا
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آپ کو بڑا پتا ہے لڑکیوں کے بارے میں ادا:soch:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    بھگت رہے ہیں ناں :a12:
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آخر اتنی ساری بہنیں پالی ہوئی ہیں۔ مجال ہے کہ کسی کی اسوقت ہاں نکلی ہو۔:201:
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اچھا ہم یہ بات ہی نہیں کر رہے۔۔ چلیں کوئی اور بات کرتے ہیں۔۔
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اور بات کیا ہو سکتی ہے بھلا۔میرے خیال میں خوبصورت کہاں ہے کی بجائے آج کہتے ہیں کہ خوبصورت کیسی ہے
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    میں تو اچھی ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں؟؟
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آپ نے مجھ سے پوچھا :212:
    اگر مجھ سے پوچھا ہے تو اللہ کا احسان ہے جی
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آپ ڈر کیوں رہے ہیں؟؟ کھا تو نیئ جاؤں گی آپ کو۔۔ :a12:
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    لیکن کبھی کبھی آپ بغیر ناشتے کے بھی تو آ جاتی ہیں ناں۔
    اس لئے احتیاط تو کرنی پڑتی ہے ناں۔ کہ کہیں بہلا پھسلا کر ناشتہ ہی نہ بنا ڈالیں
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اللہ معاف کرے میں آپ کو آدم خور لگتی ہوں؟؟ :207:
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اس بات سے آپ سبزی خور تو نہیں لگتیں کسی طور پر :201:
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    جائیں میں نیئ بولتی آپ سے۔۔ :121:
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    تو میں جاؤں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    بوجہ آدم خوری :150:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اور کہیں سے گوشت لے ائیں :suno:
     
  24. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    کہاں جانا ہے؟؟ اور کوئی آ بھی نہیں رہا یہاں۔۔ چلیں میں صلح کر لیتی ہوں۔۔ :212:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اور بچ کے بھی رہیں :149:
     
  26. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آ گئے آپ؟؟ مل گیا ٹائم؟؟ کتنے معصوموں کو ٹیکے لگائے صبح سے؟؟
     
  27. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ہاہاہاہاہاہا۔۔ جائیں جائیں۔۔ گوشت لے آئیں۔۔ :149: ہارون جی آ گئے۔۔ میں ان سے گپ شپ کر لیتی ہوں۔۔ :149:
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ہائے اللہ ابھی تو میں نے دنیا ہی نہیں دیکھی :y_crying:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    معصومہ سے پوچھ لیں
    میں ویلا نہیں ہوں :207: اور یہ جی ۔ جو میرے ساتھ نہیں چلے گا :hathora:
     
  30. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    دیکھ لیں دنیا۔۔ کسی نے آنکھوں پہ پٹی باندھی ہے کیا؟؟ :a12:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں