1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا کیا خیال ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏9 فروری 2012۔

  1. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    اور سردار ؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    حسن سردار
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    اس میں کسی بھی شک و شبہ کی گنجائش نہیں‌ہے کہ پٹھان اور سردار دونوں بہادر، دلیر اور جرات مند قومیں ہیں۔ اور یہ بات بہت اہم ہے کہ دلیری اور بیوقوفی میں‌بہت باریک لکیر ہے جو کہ ہر کسی کے لیے ایک منفرد حیثیت رکھتی ہے۔ مثال کے طور پر گولیوں کی بوچھاڑ میں مورچے سے باہر نکلنا ایک عام شہری کے لیے بیوقوفی ہے مگر ایک سپاہی کے لیے بہادری۔
    اسی باریک لکیر کو نہ سمجھ پانے والے (یعنی بزدل) جب اپنی کم ہمتی کو عقل مندی سمجھ کر اتراتے ہیں تو ان قوموں کی نسبت سے کہانیاں گھڑتے ہیں جو لطائف کے طور پر مشہور ہو جاتی ہیں۔ ورنہ اس قسم کی بیوقوفی کی مثالیں دیگر اقوام میں بھی پائی جاتی ہیں مگر لطیفے کی پزیرائی اس وقت تک نہیں ہوتی جب تک کہ اسے سردار یا پٹھان سے منسوب نہ کیا جائے۔ اور پٹھانوں کی زندہ دلی دیکھیں کہ خود پٹھان کا لطیفہ اپنے لیے سنا کر خود بھی ہنستے ہیں اور دوسروں کو بھی ہنساتے ہیں۔ کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ "اگر آپ خود پر نہیں ہنس سکتے تو آپ یہ کام دوسروں کے لیے چھوڑ دیتے ہیں"۔

    اب آتے ہیں‌اصل موضوع کی طرف کہ ایک پٹھان اور اوپر سے سردار تو اس پر بلال بھائی نے کیا خوب کہا ہے کہ دوآتشہ جام ہوا۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    بہت ہی لاجواب خیال ہے
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔بہت گونج ہے۔۔۔۔۔۔۔خیر ہووے۔۔۔۔۔۔یعنی مشرق و مغرب کو ملانے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے۔۔۔۔۔۔یہ دونوں قومیں ہر لحاظ سے مختلف ہیں۔۔۔۔۔ہماری اردو کے اراکین میں‌سے ایک نیا رکن آج ہی رجسٹر ہوا ہے۔۔۔۔نام ہے ان کا نثار محمد ماماخیل۔۔۔۔پکے اور سچے یوسف زئی ہیں۔۔۔۔۔سیر حاصل گفتگو تو وہ خود آکر کریں گے کہ خان اور خان کی زبان پر انھیں سرسری نہیں بلکہ حقیقت میں ہی عبور حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔مگر جو کچھ یہاں بیان کیا جارہا ہے وہ بھی قابل قدر ہے۔۔۔۔۔سو خیالات کے اظہار کا یہ سلسلہ جاری رہے کہ گلشن کا کاروبار چلے۔۔۔۔۔۔ب[blink]اقی خان خان ہوتےہیں اور سردار سردار ہوتے ہیں[/blink]۔۔۔۔۔ہر دو قوم میں کچھ خوبیاں اور خامیاں بدرجہ اتم موجود ہیں بلکہ ہمہ وقت شورریدہ سر لہروں‌کی صورت دعوت فکرو مشاہدہ دیتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔اب ہر کسے کو یہ شرف حاصل ہونے سے تو رہا مگر وہ شرف پاتے ہیں وہ بھی قلیل نہیں‌ہیں۔۔۔۔سو دعوت عام ہے۔۔۔۔۔۔کہ عظیم قوموں اورلوگوں کے بارے ہر قسم کے خیالات پائے جاتے ہیں اور پائے جانے چاہییں۔ ویسے عنوان کے اندر جو گفتگو جاری ہے وہ بھی خوب ہے۔۔۔۔کہ بندہ پڑھتے اور لکھتے ہوئے خوش خوش رہتا ہے اور مسکراہٹ چہرے پر سجی ہوئی ہوتی ہوگی۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    قوموں کا مزاج، جغرافیائی محل وقوع، موسمی اثرات، زندگی کی بنیادی ضروریات کی موجودگی، وہاں کی سیاسی تاریخ، قرب و جوار میں تہذیبوں کے اثرات کی بنا پہ ڈویلپ ہوتا ہے۔

    بلتستانی
    کشمیری
    پٹھان
    پنجابی
    سرائیکی
    بلوچی
    سندھی

    اس مخصوص مزاج میں تبدیلی اس وقت رو پذیر ہوتی ہے جب مخصوص علاقے سے نقل مکانی کرکے دوسرے علاقے میں طویل قیام کیا جائے اور ایک نسل وہاں پیدا ہوکر جوان ہوجائے۔ یہ نئی نسل (اپنے رویے اور سوچ میں) اپنے جد (اصل مقام) کے علاقے کے لوگوں سے یکسر مختلف ہوگی۔

    مزاج میں تبدیلی کا دوسرا سبب ہے اس علاقے میں غیر علاقے کے آنے والے لوگ طویل مدت تک حکمرانی کرتے رہیں اور سیاسی ڈھانچے میں اثر انذار رہیں۔

    مزاج میں تبدیلی کا تیسرا سبب ہے اعلی تعلیم کے حصول کیلئے دیگر علاقوں میں تعلیم حاصل کرنا اور مختلف النوع اقوام سے رابطے میں رہنا اور اچھی عادات اور معاشرتی اقدار کو قبول کرنا۔۔

    مزاج میں تبدیلی کا چوتھا سبب سب سے تیز تر اور اثر پذیر ہے جس کا منبع ہے ٹی وی، انٹرنیٹ اور موبائیل وغیرہ۔

    آپ دیکھتے ہوں گے کہ اس وقت پاکستان میں شہروں اور گاوں میں رہنے والے لوگوں کے رویوں اور سوچ میں کوئی خاص فرق نہیں رہا۔

    کیونکہ جب بچے گھر بیٹھے دنیا عالم میں رہنے والوں سے انٹرایکٹ کریں گے تو سوچ اور مزاج میں تبدیلی آنا لامحالہ ہے۔

    --------------------------------------

    نوٹ: کسی قوم کے مخصوص مزاج کو دیکھنے کیلئے اس قوم کے ڈیپ ریموٹ ایریا والے علاقے میں جائیے اور مشاہدہ کیجئے آپ کو وہ خصوصیات مل جائیں گی جس کے لئے وہ قوم مشہور ہے۔ مگر کئی عشروں پہلے افغانی کو کراچی میں نقل مکانی کے بعد پہچاننا مشکل ہوجاتا ہے۔

    ہر قوم بہادر ہے، ہرقوم محترم ہے اور ہرقوم عقلم مند ہے مگر ان میں افضل وہ ہیں جو سچائی کا دامن تھام کے رکھتے ہیں، عدل و انصاف میں ڈنڈی نہیں مارتے اور حق کا بول بالا رکھتے ہیں۔

    ---------------------------------------------

    میں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ضروری نہیں آپ سب یا کوئی بھی میری سوچ سے متفق ہو۔

    جزاک اللہ۔
     
  7. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    اس سے کسی قوم کی تضحیک مقصود نہیں کیوں کہ ہر قوم اپنی جگہ اہم اور معزز ہے یہ لڑی ایک عمومی روئیے کے تناظر میں بنائی گئی ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    اب کیا ہوگا
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    جو منظور خدا ہوگا۔
     
  10. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    اب بھی سردار، سردار اور پٹھان، پٹھان ہی رہے گا
     
  11. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    محبوب بھائی انتظار ہے---------------
    نثار محمد ماماخیل کا۔۔۔---جو پکے اور سچے یوسف زئی ہیں
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    اور یہ بھی زہن میں رہے کہ سارے پٹھان خان بھی نہین ہوتے اور سارے سکھ سنگھ بھی نہیں ہوتے ۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟



    جناب عالی ! ہمارے جٹ بھائیوں کے بارے میں کیا خیال ہے :84:
     
  14. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    مرزا جٹ ،مولا جٹ اور یملا جٹ کے علاوہ میں اور کسی جٹ کو نہیں جانتا اور ان سب جٹوں کی اپنی اپنی مخصوص خصوصیات ہیں۔ پہلا عاشق، دوسراگنڈاسہ ماسٹر جبکہ تیسرا سکھوں سے بھی دو ہاتھ آگے کی چیز ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    وحشی جٹ اور بشیرا کو تو آپ بھول ہی گئے
     
  16. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    اوکاڑہ کے جٹ آپ ہی جانیں میں تو صرف ملکی شہرت رکھنے والے جٹ ہی جانتا ہوں
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    میرے خیال میں موجودہ دور میں ہر کام میں عجلت اور سرعت نے تمام اقدار کو پامال کردیا ہے۔ لوگوں کو فوری عزت، فوری مال، فوری پیار (خواہ قسطوں پہ ہو) اور فوری ایمانی انوار و تجلیات چاہیں۔

    ایسے میں اخلاص میں نمایاں کمی ہوجاتی ہے اور کھرے کھوٹے میں فرق ختم ہوجاتا ہے۔

    اس لئے عجز و انکساری اور سادہ زندگی گزارنا چاہیے اور خیر و برکت کی دعاء کرنا چاہیے۔

    اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور ہماری ضروریات اور خواہشات کی تکمیل میں ہماری مدد فرمائیں۔ آمین۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    مولا جٹ‌جیسے ڈائیلاگ کسی فلم کے نہیں‌سنے آج تک ، آپ کا کیا خیال ہے
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    میں نے مولا جٹ کبھی بھی نہیں دیکھی۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    واقعی مولا جٹ کے بعد ہی مار دھاڑ اور خون خرابے والی فلموں کا رجحان پاکستانی سینما میں بڑھا اور بالاخر سینما کو بھی اپنے ساتھ لے ڈوبا
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    مولا جٹ بھی تو آخر ختم ہو گیا ۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    میں نے خیال پوچھا ہے
     
  23. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    شکریہ ہارون بھائی یاددہانی کا کہ یہ لڑی جٹوں کے بارے میں نہیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    بنا ہی دیں
     
  25. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    آپ ہی اس بارے میں کچھ کر سکتے ہیں
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    اگر کچھ کرنا ہے تو مجھے بتادے میں کردوں
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟



    برائے مہربانی !‌ یہاں کچھ نہ کریں ، اور اگر کچھ کرنا مجبوری ہے تو اس کے لیے مخصوص جگہ تشریف لے جائیں :84: شکریہ ۔
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    کس قدر گہرائی ہے وادی نیلم کے پہاڑوں میں۔
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    گہرائی یا اونچائی :84:
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    پہازوں پہ چڑھ کے نیچے دیکھیں تو گہرائی دکھائی دے گی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں