1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ لوگ بہت باتیں کرتے ہیں۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عائشہ جاوید, ‏16 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بے شک لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اپ باتیں کرتے جائیں اسی بہانے :201: :201:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    باقی باتیں اب واپسی پہ :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی باتیں کرنے کےلئے بہانے کی ضرورت نہیں ہوتی :no:
    باتیں بنانے کےلئے بہانے کی ضرورت ہوتی ہے :yes:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آ کے جواب دوں گی اس بات کا ورنہ مجھے دیر ھو جائے گی :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب دینا کا ایک دیسی مطلب انکار کرنا بھی ہوتا ہے :neu:

    اچھا جی خدا حافظ
    اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اور بہت زیادہ خوش رکھے، آمین
    :dilphool:
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگ بہت باتیں کرتے ہیں۔
    اس لڑی میں کوئی بات نہیں کرے گا
    کیونکہ یہ لڑی مکھیاں مارنے کے لیے بنائی گئی ہے :hasna: :hasna:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لائیں مکھیاں ہم خوشی خوشی ماریں گے :yes:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لائیں مکھیاں ہم خوشی خوشی ماریں گے :yes:[/quote:5122lsui]


    خوشی کو ٹھونس لیا کریں ہر کام میں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لائیں مکھیاں ہم خوشی خوشی ماریں گے :yes:[/quote:24fv19me]
    خوشی کو ٹھونس لیا کریں ہر کام میں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:[/quote:24fv19me]
    ویسے خوشی کام اچها ہے، کر لیا کریں۔ اور مکهیاں مار مار کر ہارون بهائی کو پوسٹ مارٹم کےلئے بهیجتی رہنا۔ بیچاروں کو آجکل کم مریض ملتے ہیں :hasna:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یار ہوسٹ مارٹم کا بھی وکھرا ہی ص ہے مینڈک کا ہو یا پھر - - - - - - :yes:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یار ہوسٹ مارٹم کا بھی وکھرا ہی ص ہے مینڈک کا ہو یا پھر - - - - - - :yes:[/quote:1k526o80]
    ھارون بھائی آپ نے بھی خوشی حاصل کرنے کے کون کون سے طریقے اپنا رکھے ہیں :208:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یار ہوسٹ مارٹم کا بھی وکھرا ہی ص ہے مینڈک کا ہو یا پھر - - - - - - :yes:[/quote]
    ھارون بھائی آپ نے بھی خوشی حاصل کرنے کے کون کون سے طریقے اپنا رکھے ہیں :208:[/quote]

    خوشی اپنی اپنی بھائی
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یار ہوسٹ مارٹم کا بھی وکھرا ہی ص ہے مینڈک کا ہو یا پھر - - - - - - :yes:[/quote:3agcsuis]
    ھارون بھائی آپ نے بھی خوشی حاصل کرنے کے کون کون سے طریقے اپنا رکھے ہیں :208:[/quote]
    خوشی اپنی اپنی بھائی[/quote]
    ظاہری بات ہے اب سب پوسٹ مارٹم تو نہیں‌کریں گے نا :hpy:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ لوگ سچ مچ بہت بولتے ھیں‌بہت باتیں‌کرتے ھیں :119: :119: :121: :121:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ جھوٹ بولتے ہوئے آپ کو رونا کیوں آ جاتا ہے۔ آپ ہمیشہ سچ ہی بولا کریں تاکہ ہنستی رہیں۔
    :a191:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ لوگوں کی باتوں کے شور سے سر دکھتا ھے تو آنکھوں سے آنسو نکلتے ھیں‌اسے رونا نہیں کہتے :hathora: :hathora: :hathora:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر نیلام گھر کا مائیک لے کر گھمبیر اور ٹھہرے لہجے میں‌کہہ دیجئے

    ُدکھتی آنکھوں
    بہتے کانوں

    آپکو خوشی کا سلام پہنچے


    پاکستان زنننننننننننننننننننننندہ باد
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر نیلام گھر کا مائیک لے کر گھمبیر اور ٹھہرے لہجے میں‌کہہ دیجئے

    ُدکھتی آنکھوں
    بہتے کانوں

    آپکو خوشی کا سلام پہنچے


    پاکستان زنننننننننننننننننننننندہ باد[/quote:12dsprum]


    ہُن آرام ای
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک بات کی مجھے سمجھ نہیں‌آتی کہ مجھ سے باتیں‌آپ لوگ میری غیر موجودگی میں ہی کیوں کرتے ھیں توبہ کتنی باتیں کرتے ھیں توبہ توبہ
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آپکو موجود سمجھ کر ہی بات کی تھی ۔
    آپ خود ہی فوراً خیمے میں گھس گئی تھیں :boxing:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    توبہ کتنی باتیں‌کرتے ھیں‌آپ مجھے تو آج پتہ چلا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عائشہ جاوید صاحبہ بھی ہمیں " دھیانے" لگا کر خود پتہ نہیں کہاں چلی گئیں :soch:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا کئی ایسے لوگ ھیں‌جو لڑیاں بنا کے خود چل دیئے ھیں
    مگر آپ باتیں‌کیوں اتنی زیادہ کرتے ھیں
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ ہے خوشی جی ۔ پلیز آپ تو کم از کم یہ سوال کسی سے نہیں کرسکتی ۔
    اپنی شرحِ پیغامات یومیہ دیکھیں۔ اور پھر بات کریں۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یقین کریں میں‌بہت کم بولتی ھوں :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: یقین کریں پلیز
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں یقین کرلیا۔۔۔
    لیکن ۔۔۔۔۔ اگر آپ کم گو ہیں
    تو پھر۔

    میں

    گونگا ہوں۔


    یقین کریں۔ پلیز یقین کریں۔ :hasna: :hasna: :hasna:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے 100 فی صد یقین ھے کیونکہ گونگا بھی لکھ تو سکتا ھے :201:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم دونوں کو تو ایک دوسرے کا یقین ہوگیا ہے
    لیکن اب دنیا کیسے یقین کرے گی کہ ہم دونوں
    زیادہ باتیں نہیں کرتے ؟؟؟
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دنیا سو رہی ھے :201: :201: :201:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری بلڈنگ میں ایک ترکی فیملی ہے انکی بچی کا نام " دنیا " ہے
    وہ واقعی اس وقت سو رہی ہے ۔ :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں