1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ لوگ بہت باتیں کرتے ہیں۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عائشہ جاوید, ‏16 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی اور واپسی تک آپ کو بھوک لگی ہونی ہے تو پھر موقع کی مناسبت سے فریش شکار آپ کی خدمت میں پیش کر دیا جائے گا۔ ویسے بھی تھکاوٹ کی وجہ سے آپ کو خود کھانا بنانا مشکل لگ رہا ہو گا نا :suno:
    :dilphool:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ بہت باتیں‌کرتے ھیں‌بلا مبالغہ
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ الزام ہے میں تو بہت خاموش طبع ہوں :yes:
    :dilphool:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی آپ خاموش تبھی ہوتے ھیں جب آپ سو رھے ھوتے ھیں
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بالکل یہ ایک سچ ہے، ویسے مجھے نہیں معلوم کہ میں سوتے ہوئے خاموش ہوتا ہوں :nose:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسی دن ٹیپ ریکاڈر قریب رکھ کے سوئیں‌صبح تک آپ تو کیا سارےمحلے کو پتہ چل جاے گا
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ظاہری بات ہے جب ٹیپ ریکارڈر چلے گا تو محلے والے ڈسٹرب تو ہوں گے نا :nose:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں ابھی واپس آکر باقی مار کھاتا ہوں۔
    :dilphool:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اوووووووووووووووووووووووو :boxing: :boxing: :boxing: :boxing:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی اب میں حاضر ہوں، دل کھول کر مار لیں۔
    :hands:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا مطلب ھے میں جنگجو ھوں :no: :no:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ میں نے کب کہا ہے :nose:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ ناظم چوپال ھیں صاف لفظوں میں تھوڑی کہیں گے :201: :201:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    وہ تو میں شاعری چوپال کا ناظم ہوں، یہاں تو میں آپ کی طرح کا ایک ممبر ہوں :happy:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تبھی باتیں بہت کرتے ھیں
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    باتیں نہ کروں تو کیا کروں، آپ ہی کچھ مشورہ دے دیں۔ ویسے بھی کہتے ہیں کہ سیانوں سے مشورہ لے لینا چاہیے۔
    :dilphool:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    باتیں کریں خوب بولیں مگر جہاں اجازت ھو وھاں میری طرح نہیں :201:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب عائشہ جی تو پتہ نہیں‌ کب آئیں گی۔ اور پھر ان سے اجازت ملنے تک کیا کروں۔
    :dilphool:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چپ رھیں تب تک جیسے میں چپ ھوں
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی بالکل میں اب آپ کی طرح ہی چپ رہوں گا۔ اگر آپ بولیں تو میں نے بھی بول پڑنا ہے۔ :yes:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شاباش یہ بات اچھی لگی مجھے
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب آپ مزید کوئی بات نہ کیجئے گا۔ :no:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں بات نہ کروں اور آپ بولتے جائیں یہ بات تو ٹھیک نہیں پھر سب آپ کو کہیں گے کہ آپ باتیں بہت کرتے ھیں
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں سب کو دیکھ لوں گا۔ آپ فکر نہ کریں اور مزید باتیں نہ کریں ایویں خود پر الزام نہ لگوائیں :hpy:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نہیں‌ڈرتی کسی سے ھاں جیل جانے سے ڈر لگتا ھے کیونکہ وھاں بات نہیں‌کر سکتا بندہ
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یعنی فی الحال آپ کو عدالت میں بھیجا جائے، جہاں بات کرنے کا موقع ہی موقع ہوتا ہے۔
    :hpy:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی مگر وکیل بنا کر :201: :201: :201:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    وکیل آج کل عدالتوں میں نہیں سڑکوں پر ہوتے بلکہ پائے جاتے ہیں :hpy:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ سب نقلی ھیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں