1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ لوگ بہت باتیں کرتے ہیں۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عائشہ جاوید, ‏16 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب نہیں کہوں گا جانے کو :hpy:
    وہ تو مجھے یہ احساس ہوتا ہے کہ کہیں خداناخواستہ آپ لیٹ نہ ہو جائیں کام سے :neu:
    :dilphool:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ اس کا احساس رھتا ھے مجھے ابھی کچھ وقت ھے
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عائشہ جی کی لڑی تین صفحات کی ہوگئی ہے :mashallah:
    وہ باتیں کریں نہ کریں، انھیں آکر تین صفحات کی بونگیاں پڑھنی پڑیں گی :201:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا سچ کہا
    مگر
    انھوں نے یہ لڑی بنائی ہی اسی لئے تھی
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی بالکل اس لئے لڑی بنائی تھی کچھ پڑھنے کو ملتا رہے :hasna:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو پھر بات کرنے سے منع کیوں کرتے ھیں :soch:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اسی بیماری کے علاج کےلئے ہی تو خاموشی کو ڈھونڈنے نکلا ہوں۔ اب لگتا ہے کہ اس سے آپ کی بھی کوئی جان پہچان نہیں ہے :neu:[/quote:1com9add]


    لگتا ھے اسے ڈھونڈنے کہیں‌دور ہی نکل گئے ھیں‌آپ :soch: :soch:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ باتیں کم کردیں :yes:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خود کلامی اچھی نہیں ھوتی
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    مگر تیز رفتار ترقی اچھی ہوتی ہے :dilphool:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ تو بہت بولتے ھیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غلطی ہوگئی :hpy:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غطیوں سے ہی انساں سیکھتا ھے مگر ڈاکٹر کو اس کی اجازت نہیں‌ھوتی :201: :201:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ڈاکٹر کی غلطیوں سے ہی معاشرہ سبق سیکھتا ہے :nose:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ڈاکٹر کی غلطیوں سے ہی معاشرہ سبق سیکھتا ہے :nose:[/quote:1nqn2l1l]

    ڈاکٹر کی غلطیوں سے معاشرہ سبق نہیں سیکھتا معاشہ ختم ھوتا جاتا ھے
    :201: :201: :201:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ارے میں نے بات ڈھکی چھپی کہی تھی کیوں کہ کبھی غلطی سے ڈاکٹر کے پاس جانا بھی پڑ جاتا ہے نا۔
    لیکن ڈنگر ڈاکٹر کے پاس نہیں :no:
    :dilphool:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ ہارون کون سے ڈاکٹر ھیں
    :soch: :soch: :soch:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ ہارون کون سے ڈاکٹر ھیں
    :soch: :soch: :soch:[/quote:1hwpmd2j]
    نیم حکیم، مکمل ڈاکٹر پروفیسر ماہر ڈنگریات و ۔۔۔۔۔۔۔ سٹاک :yes:
    :201:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا نیم حکیم خطرہ جان
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب ان کی ڈگریوں کا بھید کھلوا دیا ہے آپ نے۔ اب ان سے جو مجھے خطرہ ہے :pagal:
    یہ یاد رکھنا کہ آپ نے پوچھا تھا تو میں نے بتایا ہے۔ جی ہاں :yes:
    :nose:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا ابھی آئی 10 منٹ میں اپ مگر بہت باتیں نہیں کرنا میرے بعد
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی میں زیادہ باتیں نہیں کروں لیکن صرف باتیں ضرور کروں گا :yes:
    آپ واپس آ کر خود حساب لگا لیں کہ کتنی ہوئی ہیں :happy:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واووووووووووووووووووو
    اپ تو سچ مچ ہی کم بوتے ھیں
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی یہ تو آپ کا حسنِ سماعت ہے کہ بندہ کی کم گوئی کی معترف ٹھہری ہیں
    :a191:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب تعریف کی خوشی میں زیادہ باتیں نہیں کرنی :201:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی لیکن خوشی کی تعریف میں تو ہو سکتی ہیں نا :hpy:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا
    ہم خوش ھوئے آپ کی اس حاضر جوابی پہ
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :a191:
    کیا آنجناب خوش بھی ہوتے ہیں :mashallah:
    :hasna:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی خوش ھوتے نہیں ہمیشہ خوش رکھتے ھے اس پروردگار کے کرم سے :hpy:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی یہ واقعی اللہ کا بہت بڑا احسان ہوتا ہے :mashallah:
    :dilphool:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں