1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ لوگ بہت باتیں کرتے ہیں۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عائشہ جاوید, ‏16 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ترکی بچی ؟ یہ آپ ھیں کہاںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں :soch:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گھر میں ہوں۔
    اور کیا آپکی طرح خیمے میں ہونا چاہیے مجھے ؟
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ بہت بولتے ھیں گھر کیا ترکی میں‌ھے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکر ھے کچھ سکون ھوا ورنہ یہ لوگ کتنا بولتے ھیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ بھی خیمے میں سکون سے بیٹھ جائیں۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ پھر باتیں کرنے لگے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ خیمے میں سے نکل کر یہی دیکھتی ہیں کہ کون کون باتیں کر رہا ہے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی یہی دیکھتی ھوں تو آپ اس وقت آتے ھیں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کس آؤں :soch:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب فرصت ھو :201:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ہر ویلے ویلا ہی ہوتا ہوں
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ تو لگ رھا ھے آج
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہ آپ باتیں بہت کرتے ھیں :201:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    اور کیا کریں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    باتیں‌نہ کریں بس
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ھارون بھائی اب اتنے موٹے بھی نہیں ہیں کہ انھیں بس کہا جائے۔
    آپ کسی چھوٹی گاڑی کا نام سوچ لیں :nose:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی اب اتنے موٹے بھی نہیں ہیں کہ انھیں بس کہا جائے۔
    آپ کسی چھوٹی گاڑی کا نام سوچ لیں :nose:[/quote:r248jsl6]

    :boxing: :boxing: :201:
     
  19. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہاں سب سے کم باتیں میں کرتا ھوں مسوم جو ھوں :hasna: :hasna:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    س سے معصوم یقینا آپ جیسے ہی ھوتے ھوں گے :mashallah:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی اب اتنے موٹے بھی نہیں ہیں کہ انھیں بس کہا جائے۔
    آپ کسی چھوٹی گاڑی کا نام سوچ لیں :nose:[/quote:32f3uj64]
    واہ ۔ ایک بار پھر انتہائی خوبصورت انداز میں مزاح نگاری ۔
    ساگراج بھائی ۔ کمال ہے ۔ ماشاءاللہ ۔

    ویسے ہارون بھائی کے " آج کیا کھایا پیا" والی لڑی میں شغل دیکھیں تو یقیناً
    کچھ عرصے بعد جہاز بننے والے ہیں :suno:
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ھارون بھائی اب اتنے موٹے بھی نہیں ہیں کہ انھیں بس کہا جائے۔
    آپ کسی چھوٹی گاڑی کا نام سوچ لیں :nose:[/quote:3kj1sa0m]
    واہ ۔ ایک بار پھر انتہائی خوبصورت انداز میں مزاح نگاری ۔
    ساگراج بھائی ۔ کمال ہے ۔ ماشاءاللہ ۔

    ویسے ہارون بھائی کے " آج کیا کھایا پیا" والی لڑی میں شغل دیکھیں تو یقیناً
    کچھ عرصے بعد جہاز بننے والے ہیں :suno:[/quote:3kj1sa0m]
    شائید وہ آپ سے ملنے کی تیاریاں کر رہے ہوں :yes:
    اب پردیسیوں سے ملنا اتنا آسان بھی تو نہیں ہے نا۔ سو قسم کے جتن کرنے پڑتے ہیں۔
    :dilphool:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    او بھائی خدا کا خوف کرو پاکستنای جہاز یہاں گلی گلی میں گندی نالیوں اور کوڑے کے ڈھیر پر لینڈنگ کر رہے ہوتے ہیں کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں ایسا ہوجاؤں‌ :rona:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    اللہ نہ کرے کہ آپ ان جیسے ھوں آپ انھیں اپنے جیسا کر لیں ویسے آپ کتنا بولتے ھیں وہ بھی آپ کی طرح بولیں‌گے تو نشے کا وقتی کہاں ملے گا ان کو
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اوئے یہ نشے والے جہاز کی بات تھی :neu:
    نعیم بھائی آپ ٹھیک ہو جائیں یہ آپ ھارون بھائی کو کیا سمجھتےہیں :soch:
    ھارون بھائی سوری، مجھے کیا پتہ تھا کہ نعیم بھائی آپ کے بارے میں ایسا بھی سوچتے ہیں۔
    :nose:
    :no:
    :dilphool:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    توبہ کتنی باتیں کرتے ھو آپ لوگ
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ خوامخواہ توبہ ضائع نہ کریں۔ یہ والی توبہ قبول نہیں‌ ہوگی :no:

    اس کے بدلے آپ اپنے کسی اور ناکردہ گناہ سے توبہ کرلیں :yes:
    :dilphool:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر کام موقع کی مناسبت سے ہی اچھا لگتا ھے :201: :201:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور باتیں بھی موقع کی مناسب سے ہی اچھی لگتی ہیں :suno:
    :a191:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اسی لئ میں‌جا رہی ھوں اب آپ اکیلے مکھیاں ماریں یہاں موقع کی مناسبت سے تو یہی بہتر ھو گا آپ کے لئے :no:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں