1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

Discussion in 'اردو شاعری' started by موٹروے پولیس, Jul 9, 2006.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    گر احترامِ رسمِ وفا ہے تو اے خدا
    یہ احترامِ رسمِ کہن مجھ سے چھین لے


    (ناصر کاظمی)​
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: ہماری پسند

    جب بیاں کرو گے تم ہم بیاں میں نکلیں گے
    ہم ہی داستاں بن کر داستاں میں نکلیں گے
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    کیا جانے کیا رت بدلے حالات بھی کوئی ٹھیک نہیں
    اب کے سفر میں تم بھی ہمرے ساتھ چلو تو بہتر ہے

    (ناصر کاظمی)​
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: ہماری پسند

    کر کے وفا پلٹ کے وفا مانگنے لگا
    کیا ظرف تھا گھڑی میں‌صلہ مانگنے لگا
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب۔ یہ لفظ مانگتے لگا ہو گا یا "‌مانگنے " لگا ؟
    ==============================================

    گل ریز میری نالہ کشی سے ہے شاخ شاخ
    گل چیں کا بس چلے تو یہ فن مجھ سے چھین لے
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: ہماری پسند

    اپنا پن بھی اس بیگانے پن میں ھے
    پورا عالم اک دیوانے پن میں ھے
    یہ جو تم سے میں انجان بنا پھرتا ھوں
    ساری بات اسی انجانے پن میں ھے
     
  7. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    Re: ہماری پسند

    واہ زبردست بے اختیار داد دینے کو دل کیا :a180:
     
  8. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    Re: ہماری پسند

    آئینہ ماہ و سال میں ہم تجھے جوڑتے رہے
    آنکھوں میں دھند بھر گئی عکس بدل بدل گئے
    ہم نے تیرے خیال میں ڈھونڈا تیرے جمال کو
    لفظوں کی دیکھ بھال میں معنی کہیں نکل گئے
     
  9. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    یہ آنکھیں دیکھتی ہیں بے تحاشہ
    محبت پاگلوں کی گفتگو ہے
     
  10. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    Re: ہماری پسند

    رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے زخم تھے
    پھر وہی پاگل ہوا تھی، پھر مجھے دھوکہ ہُوا​
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: ہماری پسند

    سنا ھے شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ھے
    چلیں گے ہم بھی مگر پیرہن رفو کرکے
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    ان کے آنے سے آجاتی ہے جو منہ پہ رونق
    وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے​
     
  13. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    مانا کہ گفتگو کے ماہر ہو تم فراز
    وفا کے لفظ پہ اٹکو تو یاد کرلینا
     
  14. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    کبھی ہم بھی اسکے قریب تھے دل وجاں سےبڑھ کر عزیز تھے
    مگر آج ایسے ملا ھے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کبھی پہلے جیسے ملا نہ ہو
     
  15. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کسی امکان کا دل چیرتے ہیں
    کوئی منظر نیا تصویرتے ہیں
    رضا وہ خواب جو دیکھا نہں ہے
    چلو اس خواب کو تعبیرتے ہیں
    (اختر رضا سلیمی)
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ محبوب خان بھائی ۔ عمدہ قطعہ ہے
    مصادر کی مستعملات بہت خوب ہیں :87:
     
  17. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی شکریہ!

    اور ساتھ ہی عرض ہے کہ:

    مرزا غالب کا شعرہے:
    رَو میں ہے رخشِ عمر کہاں دیکھیے تھمے
    نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں

    اس شعر میں زندگی کی بےثباتی لیکن زندہ رہنے کی طلب، تحریک اور آرزو کا ذکر کیا گیا ہے ۔
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امّی جان
    (عدیل زیدی - ہیوسٹن)

    میں‌اس سے قیمتی شئے کوئی کھو نہیں سکتا
    عدیل ماں کی جگہ کوئی ہو نہیں‌ سکتا

    تری دعائیں ہمیشہ رہیں گی ساتھ مگر
    میں تیری گود میں سر رکھ کے سو نہیں ‌سکتا

    جدا جو ہو گئے تسبیحِ روز و شب سے عدیل
    میں‌ زندگی میں وہ دانے پرو نہیں سکتا

    بشکریہ : کاشفی بھائی کی پسند
     
  19. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    بہت خوب :rona:
     
  20. چیٹرcheater
    Offline

    چیٹرcheater ممبر

    Joined:
    Dec 26, 2007
    Messages:
    147
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    حُسين ۔۔۔
    تم نہيں رہے
    تمہارا گھر نہيں رہا
    پر تمہارے بعد
    ظالموں کا ڈر نہيں رہا۔
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔ واہ چیٹر بھائی ۔
    بہت خوب۔ دو لفظوں میں کیا بات کہہ ڈالی
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ردِ عمل

    زندگی ہے عدم کا رد عمل
    ہر خوشی ہے الم کا رد عمل
    میں ہوں ہم کا رد عمل
    کثرت دنیا ہے کم کا رد عمل


    (منیر نیازی)​
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    واہ اچھا ھے
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بند پڑھ کر مجھے "سمندر کوزے میں بند" نظر آیا تھا۔
    شکریہ
     
  25. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ہم نیند کے شوقین زیادہ نہیں لیکن
    کچھ خواب نہ دیکھیں تو گزارہ نہیں ہوتا​
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عبدالجبار بھائی ۔
    اللہ تعالی آپکے خواب کو تعبیرات سے ہمکنار فرمائے۔ آمین
     
  27. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    انشاء جی یہ اور نگر ہے اس دھرتی کی ریت یہی ہے
    سب کی اپنی اپنی آنکھیں سب کے اپنے اپنے چاند
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم نے چاہا ہی نہیں حالات بدل سکتے تھے
    میرے آنسو تمہاری آنکھ سے نکل سکتے تھے
    تم تو ٹھہرے رہے جھیل کے پانی کی طرح
    دریا بنتے تو بہت دور نکل سکتے تھے
     
  29. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    اِک درد کا میلہ کہ لگا ہے دل و جان میں
    اِک روح کی آواز کہ "رستہ مجھے دینا"
     
  30. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جن میں ہو جاتا ہے اندازِ خدائی پیدا
    ہم نے دیکھا ہے وہ بت توڑ دیئے جاتے ہیں
     

Share This Page