1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    بھول جانا تو رسمِ دُنیا ہے
    آپ نے کون سا کمال کِیا؟​
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    وہ تھا تو ذِکر عشق و محبت میں تھا مزا
    اب وہ نہیں تو لطف نہیں ہے نباہ میں​
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    اگر جینا ہے دنیا میں تو یہ توقیر پیدا کر
    کہ تیرا ہر نفس اک مستقل افسانہ ہو جائے​
     
  4. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: ہماری پسند

    [/quote:17lhcbk4]
    عائشہ جی آپ کی کولیکشن تو ماشاء اللہ بہت اچھی ہوتی ہے۔
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اسی طرح ہنستا مسکراتا رہے۔ اور آپ خوشیاں بکھیرتی رہیں۔ آمین ثم آمین
    :dilphool:
     
  6. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

    شکریہ ساگراج صاحب۔ آپ کا انتخاب بھی ہمیشہ بہت عمدہ ہوتا ہے۔
     
  7. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

    خوشی ملی تو کئی درد مجھ سے روٹھ گئے
    دعا کرو کہ میں‌ پھر سے اداس ہو جاؤں
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں
    باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آ کے رو پڑے
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: ہماری پسند

    محبتوں کے دنوں کی یہی خرابی ہے
    یہ روٹھ جائیں تو پھر لوٹ کر نہیں‌ آتے
    جنہیں سلیقہ ہے تہذیب غم سمجھنے کا
    ان ہی کے رونے میں آنسو نظر نہیں آتے
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب سب کے ارسال کردہ اشعار بہت اچھے ہیں۔۔۔جی خوش ہوا۔۔ :dilphool:
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    ہر کوئ دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے
    کس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے
     
  12. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

    انا پرست ہے اتنا کہ بات سے پہلے
    وہ اٹھ کے بند میری ہر کتاب کر دے گا
    میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی
    وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا
     
  13. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    بہت خؤب :a180: :a165:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    اَنا پرست ہے اتنا کہ سچ کہے گا نہیں
    وہ ملنے آئے گا مجھ سے مگر، رہے گا نہیں
    وہ میرا دوست بھی ایسا ہے جیسے دشمن ہے
    میری تباہی پہ رؤے بِنا رہے گا نہیں​
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب۔۔۔عائشہ جاوید صاحب۔۔۔۔۔۔ :dilphool:

    بہت خوب عبدالجبار بھائی۔۔ :dilphool:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    اَنا پرست ہے اتنا کہ سچ کہے گا نہیں
    وہ ملنے آئے گا مجھ سے مگر، رہے گا نہیں
    وہ میرا دوست بھی ایسا ہے جیسے دشمن ہے
    میری تباہی پہ رؤے بِنا رہے گا نہیں​
    [/quote:bh9w4fp0]
    انا کی قید سے نکلے مقابلہ تو کرے
    وہ میرا ساتھ نبھانے کا حوصلہ تو کرے
    کبھی نہ ٹوٹنے والا حصار بن جاوں
    وہ میری ذات میں رہنے کا فیصلہ تو کرے
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    اَنا کی جنگ میں ‌ہم جیت تو گئے لیکن
    پھر اُس کے بعد بہت دیر تک نڈھال رہے​
     
  18. معصوم لڑکا
    آف لائن

    معصوم لڑکا ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2008
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    کہا تھا اس نے کہ اپنا بنا کے چھوڑے گا
    ہوا بھی پھر یوں ہی اپنا بنا کی چھوڑ گیا
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: ہماری پسند

    مجھ سے ناراض اگر تھا تو کوئی بات نہیں
    کیا ضروری تھا جدائی کی سزا بھی دیتا
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: ہماری پسند

    خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے
    کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
    تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو
    کتاب خواں ہے مگر صاحبِ کتاب نہیں۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: ہماری پسند

    میری خواہش تھی کہ ہو تجھ سے برابر کا سلوک
    تو ھمیشہ ھی مقابل مرے گھٹ کے آیا
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: ہماری پسند

    مجھے جان کر کوئی اجنبی وہ دکھا رہے ہیں‌ گلی گلی
    اسی شہر میں‌ میرا گھر بھی تھا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: ہماری پسند

    مری عمر ساری گزر گئی ھے رشید جس کے طواف میں
    بھرے شہر میں وھی ایک شخص ھے بے خبر مرے حال سے
     
  24. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: ہماری پسند

    بوٹا بوٹا، پتہ پتہ، حال ہمارا جانے ہے
    جانے نہ جانے، گل ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے​
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: ہماری پسند

    وہ بکا ھے کتنے کروڑ میں ذرا اس کا حال بتائیے

    کوئی شخص بھوک سے مر گیا یہ خبر تو کوئی خبر نہیں
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    بہت عجیب ہیں یہ بندشیں جدائی کی
    نہ اُس نے قید میں رکھا نہ ہم فرار ہُوئے​
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: ہماری پسند

    کبھی کبھی ترے ساتگ باتوں باتوں میں
    اتنا ھنستے کہ رونا بھی بھول جاتے تھے
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    یہ دل بُرا سہی ، سرِ بازار تو نہ کہہ
    آخر تُو اِس مکان میں کچھ دن تو رہا ہے​
     
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    مانا کہ گفتگو کے تم ماہر ہو فراز
    وفا کے لفظ پہ اٹکو تو یاد کر لینا
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: ہماری پسند

    اسے روکو کہ باز آئے سراسر ھے یہ پاگل پن
    جو بہروں کے محلوں میں ‌صدا تقسیم کرتا ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں