1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    زمانے سے نہیں ھم تنہائی سے ڈرتے ہیں

    پیار سے نہیں ھم رسوائی سے ڈرتے ہیں

    ملنے کی امنگ بہت ہوتی ہے دل میں

    لیکن ملنے کے بعد تیری جدائی سے ڈرتے ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    یہ درسِ اوّلیں مجھ کو ملا میرے بزرگوں سے
    بہت چھوٹے ہیں ‌وہ، اوروں کو جو چھوٹا سمجھتے ہیں​
     
    عامر خلیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. منشاء الاسلام
    آف لائن

    منشاء الاسلام ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2006
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
    وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا
    بیٹھ کہ سایہ گل میں ناصر
    ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا​
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    ہاں یہ ضروری شرط ہے منزل کے واسطے
    راہِ سفر نہ دیکھ شریکِ سفر کو دیکھ
     
    عامر خلیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    یہ الگ بات کہ تعمیر کی توفیق نہ ہو
    ورنہ ہر دل میں‌کئی تاج محل ہوتے ہیں
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ہم نے دیکھا ہے وہ بت توڑ دیئے جاتے

    جن میں ہو جاتا ہے اندازِ خدائی پیدا
    ہم نے دیکھا ہے وہ بت توڑ دیئے جاتے ہیں​
     
  7. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    کی محمدسےوفاتوہم تیرے ہیں
    یہ جہاں چیزہےکیاہم تیرےہیں
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    کی محمد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
    یہ جہاں چیز ہےکیا لوح و قلم تیرے ہیں​
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    پوچھا جو اُن سے چاند نکلتا ہے کس طرح
    زلفوں کو رُخ پہ ڈال کر جھٹکا دیا کہ یوں
     
  10. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: ہماری پسند

    کل سے مراد صبحِ قیامت سہی مگر
    اب تم کہاں ملو گے دوبارہ جواب دو!​
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    اُن کے جلووں سے مُزیّن دونوں آنکھیں ہیں مِری
    اُن کا خاکہ، اُن کا نقشہ، اُن کی صورت دل میں‌ہے

    اُن کی حسرت، اُن کا ارماں، اُن کی اُلفت، اُن کا غم
    کیا بتائیں، کیا کہیں، کیا کیا ہمارے دل میں ہے​
     
    عامر خلیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اِک تری یاد کے ہونے سے ہے کیا کیا

    رنج و غم، درد و الم، یاس، تمنا، حسرت
    اِک تری یاد کے ہونے سے ہے کیا کیا دل میں!​
     
    عامر خلیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    نظر بڑھتی ہے، لیکن اشک رستہ روک لیتے ہیں
    دمِ رخصت اُنہیں اے چشمِ تر! دیکھا نہیں جاتا​
     
  14. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: ہماری پسند

    وہ آنکھوں آنکھوں میں کرتے ہیں اس طرح باتیں
    کہ کانوں کان کسی کو خبر نہیں ہوتی​
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    سیرت نہ ہو تو عارض و رُخسار سب غلط
    خوشبو اُڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا​
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    نماز عشق ادا ہو نہ سکی آج تلک
    تمام عمر رہے اشک سے وضو کرتے
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    یادِماضی عذاب ہے یا ربّ !
    چھین لے مجھ سے حافظہ میرا​
     
  18. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

    تم نے یہ کیسا رابطہ رکھا
    ملے ہو نہ فاصلہ رکھا

    نہیں چاہا کسی کو تیرے سوا
    تو نے ہم کو بھی پارسا رکھا
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    شائد میری وفا میں ہی کوئی کمی رہی
    وہ شخص چاہ کر بھی جو میرا نہ ہو سکا​
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    کانٹوں کو مت نِکال چمن سے کہ باغباں
    یہ بھی گُلوں کے ساتھ پَلے ہیں‌بہار میں​
     
  21. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    Re: ہماری پسند

    میں‌نے پلکوں سے دریار پہ دستک دی ہے
    میں وہ سائل ہوں‌، جسے کوئی صدا یاد نہیں

    آؤ ایک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں‌ کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    زندگی جبرِ مُسلسل کی طرح کاٹی ہے
    جانے کِس جُرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں​
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
    نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں​
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    تُو خُدا ہے تو بہانوں پہ بہانہ کیسا؟
    ضبط تیرا بھی تو ٹوٹا تھا ناں معراج کی رات
     
  25. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ہماری پسند

    وہ تو کچھ ہو ہی گئی تم سے محبت ورنہ
    ہم تو وہ خود سر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں​
     
  26. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
    اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں

    انور شعور
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
    خاک ہو جائین گے ہم تم کو خبر ہونے تک
     
  28. جاویداقبال
    آف لائن

    جاویداقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    Re: ہماری پسند

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

    میری خودکی شاعری حاضرہے ایک قطعہ۔

    بےنام کوہم دوست بناتے نہیں
    رہ چلتے کوکبھی اپنادوست بناتے نہیں
    اگرکرنی ہودوستی توتعارف ہے ضروری
    ورنہ ایس ایم ایس کرنی کی ریت ہم نبھاتے نہیں


    والسلام
    جاویداقبال
     
    خرم مراد نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جنت

    نکالا مجھ کو جنت سےفریب زندگی دے کر
    دیاپھر شوق جنت کایہ حیرانئ نہیں جاتی
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    چند کلیاں نشاط کی چن کر
    مدتوں محو یاس رہتا ہوں
    تیرا ملنا خوشی کی بات سہی
    تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں