1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: ہماری پسند

    یہ دل ہے مرا یا کسی کٹیا کا دیا ہے
    بُجھتا ہے دمِ‌صبح تو جلتا ہے سرِشام
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    بوقتِ ذبح تڑپنے سے صنم روٹھ گیا
    خون دوڑا ہواجاتا ہے منانے کے لیے
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے
    رو پڑے وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    کل اِس کو تراشو گے تو پوجے گا زمانہ
    پتھر کی طرح‌ آج جو راہوں‌میں پڑا ہے
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ہماری پسند

    رو پڑا ہوں تو کوئی بات ہی ایسی ہوگی
    میں کہ واقف تھا ترے ہجر کے آداب سے بھی​
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    سفر یہ واپسی کا ہولے ہولے طے کرو، اُس نے
    تمہیں آواز دینی ہے ، تمہیں واپس بُلانا ہے​
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ہماری پسند

    اوروں کو سنانے سے کسک اور بڑھے گی
    کیا تم بھی مرے درد کی کہانی نہ سنو گے؟
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    بھلا ہو بادِ خزاں تیرے چار جھونکوں کا
    گِری تو پھر نہ اُٹھی شاخ آشیانے کی​
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    میں جانتی ہوں میری خوداریاں تجھے کھو دیں گی
    مگر میں کیا کروں مجھے مانگنے سے نفرت ہے
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ہماری پسند

    ذرا سا عشق کر لینا، ذرا نم آنکھ کر لینا
    اور اسکے بعد پھرساری خدائی مانگتے رہنا​
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    بہانا مل نہ جائے بجلیوں کو ٹوٹ پڑنے کا
    کلیجہ کانپتا ہے، آشیاں کو آشیاں کہتے​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    یہاں رہے تو کسی نے بھی ہنس کے بات نہ کی
    چلے وطن سے تو سب یار ہاتھ ملنے لگے
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: ہماری پسند

    جا اور کوئی ضبط کی دنیا تلاش کر
    اے عشق ہم تو اب ترے قابل نہیں رہے​
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    کوئی تارا کوئی جگنو بھی نہیں
    مانتا دل بھی نہیں، تُو بھی نہیں
    ہم سا بےمایہ بھی کوئی کیا ہوگا
    اپنی آنکھوں میں تو آنسو بھی نہیں​
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ہماری پسند

    غموں سے بھاگوں غموں میں پناہ بھی ڈھونڈوں
    کس آرزو کی سزا ہیں‌ ضرورتیں اتنی
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    کون کسی کی خاطر دے گا اتنی سچی قربانی
    بادل سب کی پیاس بجھا کر خود پیاسا رہ جاتاہے
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    کبھی کبھی ایسا بھی ھوتا ھے،!!!!!

    دیکھو ھاتھ پھیلا کر یہاں، ھم کھڑے ھی رہ گئے
    وہ اپنی پیاس بجھا گئے، ھم دیکھتے ھی رہ گئے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    خزاں میں پتے یونہی نہیں اڑا کرتے
    بچھڑ کے لوگ زیادہ نہیں جیا کرتے
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    ہوائے شہر ستم کو ابھی پتا نا چلے
    میرے دوپٹے میں اک سرخ پھول باقی ہے
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    جب حُسن تھا اُن :saw: کا جلوہ نما انوار کا عالم کیا ہوگا؟
    ہر کوئی فِدا ہے بِن دیکھے ، دیدار کا عالم کیا ہو گا؟

    چاہے تو اِشارے سے اپنے ، کایا ہی پلٹ دے دُنیا کی
    یہ حال ہے خدمت گاروں کا، سردار :saw: کا عالم کیا ہو گا؟​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    تو محبت سے کوئی چال تو چل
    ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
    کوہ کن ہو کہ قیس ہو کہ فراز
    سب میں اِک شخص ہی ملا ہے مجھے
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
    ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین :as:
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ہماری پسند

    حسین:as: تیری خوشبو سے مہکے مومن کے دل کی کلی
    حسین:as: اھدانالصراط ہے تیری گلی۔
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    سبحان اللہ
    بہت خوب کاشفی صاحب
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ہماری پسند

    جزاک اللہ ۔۔ کرم ہے مولا کا
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    گریز شب سے سحر سے کلام رکھتے تھے
    کبھی وہ دن تھے کہ زلفوں میں شام رکھتے تھے

    تمہارے ہاتھ لگے ہیں تو جو کرو سو کرو
    وگرنہ تم سے تو ہم سو غلام رکھتے تھے
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: ہماری پسند

    بساۓ جارہا ہے انسان بستیاں ، یہ سچ ہے
    مگر اندر سے انسان ابھی جنگل نہیں نکلا
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    خوب زاہرا۔۔ بہت پیارا شعر ہے۔۔


    کل ان کو بات بات پر سو سو دئیے جواب
    مجھے آپ اپنی ذات سے ایسا گماں نہ تھا
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    کس طرح اپنی محبت کی میں تکمیل کروں
    غمِ ہستی بھی تو شامل ہے غمِ یار کے ساتھ
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    واہ! تمام اشعار بہت عُمدہ ہیں۔
    ----------------------------------------------------


    شامل جو محبت میں اذیّت نہیں ہوتی
    اے دل! کبھی تکمیلِ محبت نہیں ہوتی

    جب ہوش نہ ہو سَر کا تو ہوتی ہے عبادت
    سَر سجدے میں رکھنے سے عبادت نہیں ہوتی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں